Ijaz davdas

Ijaz davdas please subscribe my youtube

https://www.youtube.com/

20/09/2026

الحمدللہ! آج ہمارے Sadawi 2000 MW PV IPP Project میں 7 Million Safe Man-Hours مکمل ہونے کی خوشی میں ایک شاندار سیفٹی سیلیبریشن کا انعقاد کیا گیا۔ 🦺🎉

یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، ذمہ داری، باہمی تعاون اور سیفٹی کے عزم کا نتیجہ ہے۔ اس موقع پر مجھے بھی Appreciation Certificate سے نوازا گیا، جو میرے لیے باعثِ فخر اور مزید محنت کرنے کا حوصلہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے اور ہر کارکن کی حفاظت کو ہمیشہ اولین ترجیح دینے کی توفیق دے۔ 🤲

7 Million Safe Man-Hours — A Great Milestone! 🏆🦺
Safety First, Always!

.مصروف دن، ذمہ داریوں سے بھرپور کام اور ساتھ میں کچھ خوبصورت لمحات۔Professional life with good colleagues always creates...
17/09/2026

.
مصروف دن، ذمہ داریوں سے بھرپور کام اور ساتھ میں کچھ خوبصورت لمحات۔
Professional life with good colleagues always creates great memories. ❤️🤝


اعلانِ جنازہ شاہی باغ سے تعلق رکھنے والی ایزول خان کی اہلیہ، واجد خان کی والدہ، اور توار خان کی بھابھی جبکہ SHO رحمت قاد...
16/09/2026

اعلانِ جنازہ
شاہی باغ سے تعلق رکھنے والی ایزول خان کی اہلیہ، واجد خان کی والدہ، اور توار خان کی بھابھی جبکہ SHO رحمت قادر خان اور مسلم خان (دسکور پائین) کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات، صبح 11:30 بجے شاہی باغ میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

⚠️ اہم اطلاعمیرے بڑے بھائی کے نام اور شناخت کا غلط استعمال کرتے ہوئے کسی نے جعلی TikTok اکاؤنٹ بنایا ہے۔براہِ کرم اس اکا...
02/09/2026

⚠️ اہم اطلاع

میرے بڑے بھائی کے نام اور شناخت کا غلط استعمال کرتے ہوئے کسی نے جعلی TikTok اکاؤنٹ بنایا ہے۔

براہِ کرم اس اکاؤنٹ سے آنے والے کسی بھی پیغام، کال، لنک یا مالی مطالبے پر اعتماد نہ کریں۔ یہ اکاؤنٹ ہمارے خاندان کی طرف سے نہیں ہے۔

اگر آپ کو یہ اکاؤنٹ نظر آئے تو براہِ کرم اسے Report اور Block کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔

جعلی اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں۔ اپنی شناخت

Memories ❤🤘
24/08/2026

Memories ❤🤘

"ذمہ داریاں اپنی جگہ، لیکن سکون کے یہ چند لمحے بھی ضروری ہیں۔ ❤️☕"
22/08/2026

"ذمہ داریاں اپنی جگہ، لیکن سکون کے یہ چند لمحے بھی ضروری ہیں۔ ❤️☕"

اپنی دنیا میں خوش ہوں، کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں۔ ✨😎
20/08/2026

اپنی دنیا میں خوش ہوں، کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں۔ ✨😎

😂 دو یار، ایک تصویر، اور شرارتیں بے شمار! 😎🔥
16/08/2026

😂 دو یار، ایک تصویر، اور شرارتیں بے شمار! 😎🔥

Memory ❤👍🏻
16/08/2026

Memory ❤👍🏻

Address

Riyadh
46424

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz davdas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share