18/06/2025
شدید ترین حبس کے لیے تیار ہو جائیں⚠️🔥🌡️
جولائ اگست ستمبر اکتوبر کے پہلے ہفتے تک جان لیوا شدید ترین حبس اور شدید گرمی رات دن ایک جیسا ماحول بننے کا امکان ⚠️🌡️🔥😔
یاد رکھیں آنے والے مہینوں میں جو حبس اور گرمی ہوگی پچھلے سالوں کی مقابلے میں زیادہ ہوگی اس دوران گرمی اور حبس سے بچنے کے لیے اپنے انتظام کریں'⚠️🔥🌡️⚠️
یاد رہے اس سال مونسون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونگی جبکہ 105 سے 110% فیصد زیادہ بارشوں کا امکان جبکہ فلش فلڈ اربن فلڈ وارننگ کے زیادہ خطرات لاحق ہونگیے سیلاب جیسی مصیبت کی زد میں کئی علاقے آئیں گے