10/07/2026
ماہر موسمیات Jason Nicholls نے بڑی خبر دیدی، یہ موسمیات کے شعبے میں ایک معروف ماہر ہیں اِن کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا کم دباؤ کا نظام (Monsoon Low) اس ہفتے کے اختتام سے آئندہ ہفتے کے آغاز تک شمال مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش میں بارشوں کی شدت میں اضافہ کر سکتا ہے۔
اور بعد ازاں مغربی سمت میں مدھیہ پردیش کی جانب پیش قدمی کر سکتا ہے، اور کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں بھی آئندہ ہفتے کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کے امکانات بن سکتے ہیں۔