Ghulam deen

Ghulam deen ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے

ہم سب مر جائیں گے یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا دل دکھاتے ہیں .....
26/05/2025

ہم سب مر جائیں گے یہ حقیقت جاننے کے باوجود
بھی ہم ایک دوسرے کا دل دکھاتے ہیں .....

Jigree czn Nasir Khan  dubi pahlwa rawanaa Allah safara mobark khnt jaan
25/05/2025

Jigree czn Nasir Khan dubi pahlwa rawanaa Allah safara mobark khnt jaan

کہاں کہاں سے اکھٹا کروں تجھے اے زندگی جہاں بھی دیکھتا ہوں تو بس بکھرا ہوا نظر آتا ہے۔With Jind Nasir Khan
18/05/2025

کہاں کہاں سے اکھٹا کروں تجھے اے زندگی جہاں
بھی دیکھتا ہوں تو بس بکھرا ہوا نظر آتا ہے۔

With Jind Nasir Khan

ہم اچھا ہونے اور اچھا بننے کے باوجود کسی نہ کسی کہانی میں ہمیشہ برے ہی رہتے ہیں 💔
10/05/2025

ہم اچھا ہونے اور اچھا بننے کے باوجود
کسی نہ کسی کہانی میں ہمیشہ برے ہی رہتے ہیں 💔

جو ہمارے زوال کے انتظار میں ہیںوہ ہمیشہ ہمارے کامیابی کی خبر سنیں گےانشاء اللہ With brothers and cuzns
06/05/2025

جو ہمارے زوال کے انتظار میں ہیں

وہ ہمیشہ ہمارے کامیابی کی خبر سنیں گے

انشاء اللہ
With brothers and cuzns

05/05/2025

I got 750 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

وقت  قلیل باتیں طویل شکوے ہزارپر جانے دیجئے چائے پی لیجئے 💔❤️
02/05/2025

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار
پر جانے دیجئے چائے پی لیجئے 💔❤️

وہ جو کہتے تھے تماشا ہوگا ہم نے چپ رہ کے پلٹ دی بازی With mamoo
01/05/2025

وہ جو کہتے تھے تماشا ہوگا
ہم نے چپ رہ کے پلٹ دی بازی
With mamoo

25/04/2025

باڈر ملٹری پولیس قاتل کو فل فور گرفتار کرے۔
قاتل کو سید برداری کی فل سپورٹ حاصل ہے۔
میں سمجھتا ہوں یہ قاتل سید برداری پر ایک بد نما داغ ہے اسے جلد از جلد قانون کے گرفت میں دیا جائے۔
بزرگ باپ اور یتیم بچوں کو انصاف دلانے کیلیے پوسٹ لازمی شئیر کیجیے گا۔😭😭😭

اللہ کے سوا ہمارا کوئی سننے والا نہیں۔مقتول کا بزرگ باپ دو یتیم بیٹیاں قاتل فرار۔کوہ سلیمان میں دن دیہاڑے ایک شخص کو پان...
24/04/2025

اللہ کے سوا ہمارا کوئی سننے والا نہیں۔
مقتول کا بزرگ باپ دو یتیم بیٹیاں قاتل فرار۔
کوہ سلیمان میں دن دیہاڑے ایک شخص کو پانچ گولیاں مار کر بھون دیا گیا۔اسکے پیچھے ایک بزرگ باپ انکے ساتھ جڑی انکی غربت اور دو یتیم بیٹیاں ہیں۔باپ کے قتل کے بعد بیٹیاں سایہ شفقت سے یتیم ہوگئی۔شاید اب وہ زندگی میں پھر کہبھی لفظ باپ کی محبتیں کو سمجھ ہی نہ سکیں اور نہ ہی دیکھ سکیں گے۔
یقینا ایک شخص کا قتل پورے انسانیت کا قتل ہے۔
باڈر ملٹری پولیس اب تک بااثر لوگوں کی وجہ سے قاتل کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ایک سفید پوش نے مقتول کے والد سے پوچھا کہ کیس کی کیا پوزیشن ہے انکا کہنا تھا ہمارا اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہیں ہے۔
سوشل میڈیا کے سب دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے بزرگ باپ اور یتیم بیٹیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور انکے بھر پور ساتھ دینے کیلیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں تاکہ بچوں کے والد کے قاتل کو جلد از جلد گرفتار کیا جاسکے۔

24/04/2025

کوہ سلیمان کے طول و عرض اس وقت قحط کی لپیٹ میں ہے اللہ پاک خیر کی بارش عطا فرمائے 🙏

23/04/2025

على

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پہ بیٹھا کرے۔

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category