Rohi news Uch Sharif

Rohi news Uch Sharif Get the latest news, breaking stories, and in-depth news packages.

10/08/2024

جش آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لیے اوچ شریف میں بھی شہریوں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ھیں۔۔

03/08/2024

اوچ شریف میں ملزمان کا محنت کش پر مبینہ تشدد ،

03/08/2024

بااثر افراد کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔

27/07/2024

او چ شریف میں 12 سالہ ارباز کے نہر میں ڈوبنے کا معاملہ ، ریسکیو اہلکاروں نے لاش نہر سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی ۔۔۔

27/07/2024

اوچ شریف میں 12 سالہ نوجوان لڑکا نہر میں نہاتے ھوئے ڈوب گیا ۔ گھر میں کہرام مچ گیا۔۔۔

27/07/2024

تاریخی شہر اوچ شریف میں فن تعمیر کا شاندار شاہکار مقبرہ بی بی جیوندی اپنی خوبصورتی میں بے مثال ھے ۔۔۔۔
دیکھیئے اوچ شریف سے ۔۔۔
سجاد حسین ملانہ کی یہ رپورٹ ۔۔۔۔۔

24/07/2024

موٹر وے پولیس بیٹ 25 کی موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف انٹر چینج کے قریب کارروائی ، بین الصوبائی منشیات اسمگلر گروہ کے دو ارکان گرفتار ، اسمگلر کی گاڑی سے غیرملکی شراب کی 823 بوتلیں برآمد ۔ ملزمان سلیم اور سلمان شراب کی کھیپ کشمور سے ملتان سپلائی کے لئے لیکر جارہے تھے ۔

21/07/2024
21/07/2024

سجاد حسین ملانہ: رپورٹر 24 نیوز/ روھی نیوز
اوچ شریف میں افسوسناک ٹریفک حادثہ تیز رفتار کار کنٹینر سے ٹکرانے سے دو خواتین جاں بحق 1شخص اور بچی زخمی ، زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔۔

19/07/2024

اوچ شریف 9 محرم الحرام کی جلوسوں کی لمہ بہ لمہ کوریج صرف اور صرف روھی نیوز پر۔۔۔۔

18/07/2024

اوچ شریف و مضافات میں موسلادھار بارشِ موسم خوشگوار ھو گیا ۔۔

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohi news Uch Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share