Waseem Akram Tapeball KSA

Waseem Akram Tapeball KSA Waseem Akram Tapeball the famous & first fb live I'd
(5)

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
13/10/2025

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

13/10/2025

کوئی بتائے گا کہ کیسے یہ لیگل بال قرار دی گئی تھی 🤔😂😂😂😂
2 سال گزرنے کے بعد بھی ابھی تک سوچ میں گم ہیں کہ کیسے یہ لیگل بال ہوگئی تھی 😔😂😂😂😂😂😂😂😂😂

13/10/2025

کون کون واقف ہے اس کھلاڑی سے 🤔

12/10/2025

فیصل آباد سپرلیگ ڈرافٹ 2025

ٹی 10 سلہ انٹر ویلج سپرلیگ 2025فہد چوہدری نے آج سلہ یونائیٹیڈ کرکٹ گراؤنڈ میں وہ کر دیکھایا جو بڑے بڑے بلے باز نہ کر پائ...
12/10/2025

ٹی 10 سلہ انٹر ویلج سپرلیگ 2025
فہد چوہدری نے آج سلہ یونائیٹیڈ کرکٹ گراؤنڈ میں وہ کر دیکھایا جو بڑے بڑے بلے باز نہ کر پائے ،23 گیندوں پر 13 چھکے اور ایک چوکا لگا کر اپنی ٹیم سدوال کلاں کے لیے ایک وننگ ٹوٹل سیٹ کیا اور ایسے ایسے کمال کے چھکے لگائے کہ گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا اور پھر لاجواب باؤلنگ کرکے اپنی ٹیم کو باآسانی میچ جتوا دیا ♥️♥️♥️♥️🔥

12/10/2025

بیسٹ کا مقابلہ جب بیسٹ سے ہوا تو پھر دیکھئیے کون جیتا
فہد میاں چنوں بمقابلہ راشی لیفٹی
Fahad Mian Channu Rashid Malik Rashi Lefti Rashi Lefti

شامی مہر کالرہ کی جانب سے لیدر بال کرکٹ میں بھی بہترین پرفارمینس کا سلسلہ جاری ہے آج وزیر آباد کے خلاف چیلنج میچ میں دھو...
12/10/2025

شامی مہر کالرہ کی جانب سے لیدر بال کرکٹ میں بھی بہترین پرفارمینس کا سلسلہ جاری ہے آج وزیر آباد کے خلاف چیلنج میچ میں دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ اور پہلی 12 گیندوں پر ہی تیزترین ففٹی مکمل کرلی لیکن یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں بلکہ 31 گیندوں پر سینچری مکمل کرنے کے بعد بھی لاٹھی چارج جاری رہا اور کل ملا کر 16 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے 170 رنز کی طوفانی اننگز کھیل ڈالی ♥️♥️♥️♥️👑

Shining Star of the Future 🔥♥️🤞🏏👑آل گجرات اوپن ٹی 10 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ عمرووال گزشتہ روز سیمی فائنل میچ میں جب شکومب...
12/10/2025

Shining Star of the Future 🔥♥️🤞🏏👑
آل گجرات اوپن ٹی 10 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ عمرووال
گزشتہ روز سیمی فائنل میچ میں جب شکومبا الیون جاگل مشکلات کی دلدل میں پھنس چکی تھی اور 40 رنز پر 6 آؤٹ ہوچکے تھے تو زینی چھوٹا نے بڑی پرفامنس دیکر ناصرف ٹیم کی میچ میں واپسی کروائی بلکہ شائقینِ کرکٹ اور اوپن پلئیرز کو بھی ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ، 6 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 50+ رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو ایک مستحکم مجموعے تک پہنچایا ۔
کوئی ایک جملہ مستقبل کے اسٹار کے لیے 🤔♥️🤞

آل پاکستان 1 اوپن سعودی فل اوپن ریاض پریمئیر لیگ 2025میزبان ٹیم شکرگڑھ اسٹارز نے عثمان جان پٹھہ کی قیادت میں لاجواب پرفا...
12/10/2025

آل پاکستان 1 اوپن سعودی فل اوپن ریاض پریمئیر لیگ 2025
میزبان ٹیم شکرگڑھ اسٹارز نے عثمان جان پٹھہ کی قیادت میں لاجواب پرفارمنس دیتے ہوئے فائنل تک رسائی ممکن بنائی لیکن ہارڈ لک رنر اپ ٹھہری ، البتہ پورے ٹورنامنٹ میں عثمان پٹھہ ، شکیل لیفٹی ، حیدر ، الطفاء میر کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا جبکہ ہنی خواجہ نے زبردست آل راؤنڈ پرفامنس شو کی ، راشی لیفٹی نے ہمیشہ کی طرح ایک بار باؤلنگ ڈیپارٹمنٹ کو لیڈ کیا اور زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اسامہ لیفٹی نے بھر پور ساتھ دیا ۔
شاندار پرفارمنس پر پوری ٹیم ، مینجمنٹ بلخصوص سمیع بھائی و دیگر کو مبارکباد ♥️♥️🤞

آل پاکستان 1 اوپن سعودی فل اوپن ریاض پریمئیر لیگ 2025سعودی عرب کی نمبر ون کرکٹ ٹیم ینگ سٹار جدہ نے پورے سعودی عرب میں اپ...
11/10/2025

آل پاکستان 1 اوپن سعودی فل اوپن ریاض پریمئیر لیگ 2025
سعودی عرب کی نمبر ون کرکٹ ٹیم ینگ سٹار جدہ نے پورے سعودی عرب میں اپنا غلبہ برقرار رکھا اور مسلسل آٹھواں ایونٹ اپنے نام کرلیا ۔اس دفعہ فائنل معرکے میں شکر گڑھ اسٹارز کو شکست سے دو چار کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں زین لیفٹی سیالکوٹ اور مانی بٹ کی شاندار بلے بازی دیکھنے کو ملی علی پی ٹی سی ایل اور سلیمان لیفٹی نے بھرپور ساتھ نبھایا ، عامر لالیاں نے سیمی فائنل میں وننگ چھکا لگایا جبکہ معظم سلیم ، ہارون گکھڑ ، فانی لیفٹی اور زین لیفٹی نے لاجواب باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔
شاندار ٹائٹل فتح پر ٹیم اونر کنگ آف سعودی عرب ٹیپ بال رفاقت علی چیمہ بھائی نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے تمامی براڈ کاسٹرز اور کمنٹیٹر کو 2,2 سو ریال کا انعام بھی دیا ۔❤️ ❤️
Congratulations 💐👏👏👏💐

11/10/2025

Unreal hitting from Zaini Lefti ♥️🥀
Top Player of KSA 2025 season

11/10/2025

ینگ اسٹار جدہ اور احسان الیون طائف کے درمیان کھیلا گیا سیمی فائنل میچ
ریاض سپرلیگ کا سب سے کانٹے دار مقابلہ ثابت ہوا

Address

Sultana
Riyadh

Opening Hours

Thursday 6pm - 12am
Friday 9am - 12am

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Akram Tapeball KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share