06/02/2026
افسوسناک واقعہ — روہیلانوالی ہسپتال کی غفلت ایک جان لے گئی 😔
روہیلانوالی ہسپتال میں ڈاکٹر کی ڈیوٹی پر عدم موجودگی کے باعث اٹیک ہونے سے محمد شعیب رضا اسراں عرف راجو جان کی بازی ہار گئے۔
لواحقین کے مطابق مرحوم کو آدھا گھنٹہ قبل ہسپتال لایا گیا مگر ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے، بروقت علاج نہ مل سکا اور قیمتی جان ضائع ہو گئی۔
یہ واقعہ محکمہ صحت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔