Ahmad Farhan khan

Ahmad Farhan khan یہ میرا نیا Page ہے سب احباب یہاں Follow ُکردیں-
شکریہ.Motivational speake

13/10/2025

12/10/2025

12/10/2025

09/10/2025

Wajiddirojy and siyabjan pk

21/09/2025

21/09/2025

حاجی میر اعظم خان، جو عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے سرگرم کارکن تھے، آج باجوڑ کی مرکزی شاہراہ پر خزانہ موڑ کے قریب، پولیس چیک پوسٹ کے بالکل نزدیک نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہید کر دیے گئے۔۔۔!!!

نامعلوم افراد کون ہیں؟ اور وہ دن دیہاڑے کس طرح غائب ہو جاتے ہیں؟
یہ سب اس بات کا ثبوت ہے کہ اس ریاست میں پشتونوں کی زندگی کس قدر ارزاں کر دی گئی ہے

دہشتگرد کھلے عام وارداتیں کر رہے ہیں اور ریاستی ادارے اور حکومت گہری نیند سو رہی ہے۔

شہید مولانا خان زیب صاحب کے قاتل اور حاجی میر اعظم صاحب کے قاتل ایک ہی ہیں۔

یہ ریاستی ادارے اور حکومت پشتونوں کی جان و مال کی حفاظت میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل خار کے نائب صدر میر اعظم کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں بہیمانہ شہادت ایک انتہائی افسوسناک اور دردناک واقعہ ہے۔

باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور ریاستی ادارے صرف خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو تو ریاست ہی اس کا قاتل ہوتی ہیں۔
میر اعظم خان عوامی نیشنل پارٹی کا ایک دلیر، نظریاتی اور باہمت کارکن تھا، عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کی قیادت اپنے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی،

19/09/2025

Muhammad Ayub khan

18/09/2025

18/09/2025

Address

Riyadh
115648538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Farhan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Farhan khan:

Share