Raj News pakistan

Raj News pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raj News pakistan, Media/News Company, Riyadh.

29/08/2026

نیپال 😭

28/08/2026
ملک علی خان شہید اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائیں
22/08/2026

ملک علی خان شہید
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائیں

12/08/2026

🌸
ضلع سوات، مٹہ کوز شور کے رہائشی میاں عمر خان کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نواز دیا۔ ❤️👶
میاں عمر خان کے ہاں اس سے قبل تین بیٹیاں تھیں، جبکہ آج اللہ تعالیٰ نے انہیں بیٹے کی خوشی عطا فرمائی۔ 🤲✨
اسی خوشی کے موقع پر آج چھوٹا کالام گودر شادی ہال میں میاں عمر خان کی جانب سے ایک یادگار اور پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کرکے خوشی میں بھرپور شرکت کی۔
💐 میاں عمر خان اور ان کے پورے خاندان کو بیٹے کی ولادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐
اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت، سلامتی، نیک بختی اور لمبی عمر عطا فرمائے، والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️
منجانب: شیرزمان خان گجر ❣️
#مبارکباد #بیٹےکیولادت #میاںعمرخان #مٹہ #کوزشور #چھوٹاکالام #گودر #سوات

31/07/2026

پاکستان تحریک انصاف PK9 کے MNA سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے شور ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے ۔

30/07/2026

باجوڑ پاکستان تحریک انصاف

14/06/2026

افضل خان گجر کا فرزند شہید ملک بہرام خان ۔😭🤲

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raj News pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share