Furqan Ahmad - De Traveler

Furqan Ahmad - De Traveler All About nature, travel and positive vibes.

الرٹآج صبح ماہنور ویلی نالہ میں طغیانی سے مہانڈری پل وادی کاغان بھی  ٹوٹ کر پانی کی نظر ہو گیا  باقی بھی سب شمالی ایریا ...
30/07/2024

الرٹ
آج صبح ماہنور ویلی نالہ میں طغیانی سے مہانڈری پل وادی کاغان بھی ٹوٹ کر پانی کی نظر ہو گیا باقی بھی سب شمالی ایریا میں لینڈ سلائڈ اور بارش ہو رہی ہے۔
تمام احباب اور سیاح حضرات سے گزارش جب تک موسم اور راستے کلیئر نہیں ہوتے سفر سے گریز کریں۔
جھاں جھاں سیاح پھنسے ھیں لوکل لوگوں سے درخواست ھے کہ اپنے استطاعت کہ مطابق ان کی مدد کریں۔



30/07/2024

ناران کاغان ویلی میں تمام ہوٹل مالکان سے گزارش ھیکہ ویلی میں پھنسے سیاحوں کیساتھ خصوصی رعایت اور تعاون کریں پل لگانے اور راستہ بحال ہونے میں وقت لگے گا کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھائیں ۔
مشکل وقت ھر کسی پے اسکتا ھے۔
شکریہ



Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furqan Ahmad - De Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share