Charcha Hoga

Charcha Hoga Jo Chuppa He - Wo Hi To Charcha Banega

سعودی فضائیہ کے ایف-15 جنگی طیاروں نے وزیرِاعظم پاکستان کے طیارے کو فضائی سلامی دیتے ہوئے مملکت کی فضاؤں میں داخلے سے لے...
18/09/2025

سعودی فضائیہ کے ایف-15 جنگی طیاروں نے وزیرِاعظم پاکستان کے طیارے کو فضائی سلامی دیتے ہوئے مملکت کی فضاؤں میں داخلے سے لے کر ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے تک اپنے حصار میں رکھا۔

05/09/2025

بہت ہی غلط حرکت ، ماضی میں بھی اس طرح کی سیاسی شخصیات کو کئی نشانہ بنایا گیا۔

جنوبی افریقہ 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا، شیڈول جاری
04/09/2025

جنوبی افریقہ 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا، شیڈول جاری

کیا آپ جانتے ہیں سعودی عرب میں اقامہ منتقلی کی قیمت کتنی ہے  ؟پاکستانی کرنسی کے مطابق لگ بھگ  ڈیڈھ لاکھ روپے سے لیکر ساڑ...
04/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں سعودی عرب میں اقامہ منتقلی کی قیمت کتنی ہے ؟
پاکستانی کرنسی کے مطابق لگ بھگ ڈیڈھ لاکھ روپے سے لیکر ساڑھے چار لاکھ روپے تک ۔

04/09/2025

چین میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی پریڈ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی نائجر ریاست کے ضلع ملالے کے گاؤں تانگن سولا سے ڈوگا کے لیے روانہ ہوئی جس میں 100 افراد سوار...
04/09/2025

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی نائجر ریاست کے ضلع ملالے کے گاؤں تانگن سولا سے ڈوگا کے لیے روانہ ہوئی جس میں 100 افراد سوار تھے۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی میں سوار 60 افراد ڈوب گئے، کچھ کو زندہ بچا لیا گیا، جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔

اداکار آشیش کپور کو بھارت میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
04/09/2025

اداکار آشیش کپور کو بھارت میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

بھارت میں ایک شخص ڈیم میں کرتب دکھاتے ہوئے پانی میں گر گیا۔
04/09/2025

بھارت میں ایک شخص ڈیم میں کرتب دکھاتے ہوئے پانی میں گر گیا۔

02/09/2025

اڈیالہ کے باہرعلیمہ خان اور صحافی میں گرما گرمی
تم کہیں سے صحافی نہیں لگتے
علیمہ خان سوال کرنےپرطیش میں آگئیں

02/09/2025

پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس
میں ہاتھا پائی،علیمہ خان پریشان

02/09/2025

خان سے ملاقات ہوئی تو کونسی اہم بات بتانی ہے؟
اڈیالہ کے باہر بیرسٹر گوہر کی گفتگو

Address

Azizya
Riyadh
14511

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charcha Hoga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share