Hakeemi Tibbi Dawakhana

Hakeemi Tibbi Dawakhana Hakeemi Tibbi Online Dawakhana .mardana kamzoori ke khas contact kren diye gye number pe

ج**ع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟  ‏ضعف باہجب ج**ع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف ...
02/12/2025

ج**ع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟

ضعف باہ
جب ج**ع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف نہ حاصل ہو، طبیعت میں ہشاشت بشاشت نہ آئے تو اسے ضعف باہ کہتے ہیں ۔
ج**ع میں اور انزال میں حقیقی لطف حاصل ہو۔ حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی بلکہ جنسی قوت بڑھتی ہے اور عورت بھی مطمئین ہوتی ہے۔
اس کی ایک وجہ مادہ منویہ کی کمی بھی ہے ۔ خزانہ منی خالی ہونے سے انزال نہ ہونا یا صرف احساس ہوتا ہے کہ انزال ہوا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا ۔

خاص نقاط ضعف باہ
1. دماغ کی کمزوری کے باعث ضعف باہ ہو تو ملاپ ج**ع کی لذت کم ہوتی ہے اور عضو تناسل میں ایریکشن ﺗﻨﺎﺅ کم
شہوت مجامعت دیر سے پیدا ہو تو ضعف دماغ و اعصاب

2. دل کی کمزوری کے باعث ضعف باہ کا عارضہ ہو تو خون کی روانی کم اور تناؤ ایستادگی پورا نہیں ہوتا۔ ایسا ہی رعشہ و خفقان کی حالت میں ہوتا ہے ۔

3. جگر کی کمزوری سے ضعف باہ ہو تو عضو مخصوص میں سکڑاؤ اور ڈھیلا پن ہوتا ہے ۔ مجامعت کے وقت عضوخاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔

4. گردوں کی کمزوری سے ہو تو بلا ارادہ رطوبت منی نکل جاتی ہے ۔ شہوانی خیالات سے منی و مذی کے قطرے آتے ہیں۔
5۔ خصیوں کی کمزوری سے ہو تو تولید منی کی کمی پتلی اور ٹائمنگ کی کمی ۔ کرم منی کی کمی ۔
قدیمی نسخہ جات

ج**ع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و قیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے۔
اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہے
اگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ ج**ع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے۔
مرد صرف اپنی جنسی خواہش تسکین پوری کرنے کے لیے ج**ع کرتا ہے اور عورت کی خوشی کیلۓ فعل ج**ع کرتا ہے، اگر وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا تو شرمندگی کے ساتھ ساتھ تعلقات میں خرابی پیدا ہوتی ہے ۔
منی کی کمی ، اور مردانہ تولیدی اعضاء جیسے خصیے
لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ و شریفہ دل دماغ جگر گردے خصیوں پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتی کہ شور تک نفرت ہو جاتی ہے۔
مباشرت میں بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے
مقوی دماغ
مغز بادام ، خشخاش ، مغزتخم خربوزہ ، مغز تخم کدو شیریں ، نشاستہ بیس تولہ باقی ہر ایک دو دو تولہ ،دانہ الائچی خورد تین تولہ ، مغز بکرا چار عدد ، دیسی گھی آدھا کلو
مغز بکرا دیسی گھی میں بھون باقی ادویہ الگ پیس کر رکھ لیں نشاستہ بچے ہوۓ گھی میں بھون لیں 5 تولہ صبح و شام استعمال کریں

اس کے علاوہ سفوفِ منویہ
ثعلب مصری ، شقاقل مصری ، ستاور، مصطگی رومی ، سفید موصلی ، بہمن سرخ بہمن سفید ، تالمکھانہ ، گوند ڈھاک، صمغ عربی، موصلی سنبل، پھلی ببول اندرجو شیریں سب 5 ، 5 تولہ مصری برابر
سب ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک 6 ماشہ صبح اور 6 ماشہ شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔

حب عنبر مومیائی اور حب خاص اور حب ریگ ماہی اور لبوب کبیر، ضعف باہ کیلیے عمدہ ادویات ہیں
قدیمی نسخہ جات

شادی کے بعد مرد کو اپنی جنسی تسکین کی انجام دہی کے لیے جو قوت درکار ہوتی ہے اسے قوت باہ کہتے ہیں۔یہ قوت بعض مردوں میں زی...
21/11/2025

شادی کے بعد مرد کو اپنی جنسی تسکین کی انجام دہی کے لیے جو قوت درکار ہوتی ہے اسے قوت باہ کہتے ہیں۔یہ قوت بعض مردوں میں زیادہ اوربعض میں کم ہوتی ہے۔ جس شخص میں یہ قوت جتنی زیادہ ہوتی ہے اُسے اِس عمل میں اتنا ہی زیادہ لطف آتا ہے۔ گرم علاقوں مثلاً عرب کے لوگوں میں شہوت زیادہ اور سرد علاقوں میں نسبتاً کم ہوتی ہے۔

زمانہ قدیم سے انسان قوت باہ اور تولیدی صلاحیتوں میں اضافہ کی خواہش رکھتا ہے، مرد حضرات اپنی قوت باہ میں اضافے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ تاہم یہ انسانی خواہش آج بھی زمانہ قدیم کی طرح اپنی پوری شدت کے ساتھ قائم و دائم ہے۔

اگر مرد میں قوت باہ کمزور ہو اور عورت میں شہوت زیادہ ہو تو ایسی حالت میں عورت کو آسودگی نہیں ہوتی ۔ایسی حالت میں عورت ج**ع سے بے رغبتی برتنے کے ساتھ ساتھ شوہر سے نفرت بھی کرنے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے مرد حضرات مجبوراً ایسے طریقے اور ٹوٹکے ڈھونڈنے لگتے ہیں کہ جن کے استعمال سے وہ اپنی کھوئی ہوئی طاقت کا خزانہ واپس حاصل کر سکیں۔

اس تحریر میں ہم بات کریں گے کہ قوت باہ کیا ہے۔ قوت باہ کی کمزوری کی وجوہات اور علامات کیا ہیں؟ مردانہ کمزوری کا دیسی علاج کیسے ممکن ہے، قوت باہ میں اضافہ کرنے والی غذائیں کون کون سی ہیں؟

قوت باہ کی کمزوری کی وجوہات

قوت باہ کی کمزوری کی درجہ ذیل وجوہات ہوتی ہیں۔

کثرت ج**ع یا کثرت اح**ام یا مشت زنی اغلام بازی سے مردانہ طاقت میں خاصی کمی واقع ہو جاتی ہے۔
دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے قوت باہ میں کمی آ جاتی ہے ۔
ڈپریشن ذہنی دباﺅ کی شدید ترین حالت ہے اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے۔ ذہنی دباؤ غم و غصہ اور ڈپریشن نامردی کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ ہے۔
بعض ادویات کے سائیڈ افیکٹ سے قوت باہ میں کمی
آ جاتی ہے۔ ان ادویات میں بلڈ پریشر کی ادویات، اینٹی ہسٹامین، ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں۔
اکثر یہ شکایت عضو خاص میں کسی پیدائشی نقص یا بیماری کی وجہ سے ہوتی ہے۔
منشیات کا زیادہ استعمال قوت باہ کی کمزوری کا باعث بنتا ہے۔ نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے جب دل اعضاء کو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو کمزوری ہونا یقینی بات ہے۔
فحش (گندی) فلموں میں دکھائے جانے والے غیر فطری اور غیر حقیقی مناظر نوجوانوں کے ذہن میں احساس کمتری اور کمزوری کا احساس پیدا کرتے ہیں جو انہیں نامرد بنا دیتا ہے۔
قوت باہ کی کمزوری کی بڑی وجہ مشت زنی ہوتی ہے، مشت زنی کرنے والے افراد اپنے ہی ہاتھوں اپنی طاقت کو ختم کر دیتے ہیں۔

قوت باہ کا دیسی علاج

اگر آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اور اپنی قوت باہ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو جعلی حکیموں اور ڈاکٹروں کی دوائیں استعمال کرنے کی بجائے قدرتی غذاؤں سے کمزوری کو دور کرنے کی کوشش کریں۔

کیونکہ غذاؤں کے استعمال سے آہستہ آہستہ جو قوت حاصل ہوتی ہے۔ وہ نہ صرف مستقل ہوتی ہے بلکہ اس میں استحکام بھی ہوتا ہے۔ اور ایسی قوت کے کوئی منفی اثرات بھی نہیں ہوتے۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ قدرتی غذاؤں کے استعمال سے اپنی قوت باہ میں بے پناہ اضافہ کر سکتے ہیں... قوت باہ میں اضافے کے لیے آپ مندرجہ ذیل غذاؤں کا استعمال کر سکتے ہیں...

1. لہسن اور قوت باہ

لہسن نہ صرف کثرت ج**ع یا عیاشی کی وجہ سے پیدا ہونے والی جنسی کمزوری اور نامردی کا بہترین علاج ہے۔ بلکہ یہ کسی بھی وجہ سے زائل ہو جانے والی جنسی طاقت کی بحالی کے لئے بھی بہترین ٹانک ہے۔ یورپ کے جنوب مشرقی حصہ میں لہسن کو تولیدی صحت کا ضامن سمجھا جاتا ہے...

لہسن قوت باہ بڑھانے کا اہم ذریعہ ہے، لہسن اور قوت باہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے، مردانہ کمزوری دور کرنے کے لیے اس کا استعمال زمانہ قدیم سے جاری ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ لہسن اگر سونے کے بھاؤ بھی ملے تو ضرور کھاؤ، ...

لہسن سے ان لوگوں کوبہت فائدہ ہوتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ایچ کے باکرو اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ جنسی اعتدال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے۔ اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے۔ صرف 2 سے 3 توریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف اندوز ہوں...

2. پیاز کا استعمال

مردحضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کے لئے مختلف طریقےاور حربے استعمال کرتے ہیں، لیکن اکثرانہیں ناکامی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے۔لیکن پیاز کے ذریعے سے حاصل ہونے وا لی قوت میں استحکام ہوتا ہے اور یہ ایک ایسا طریقہ ہے کہ جس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں۔ قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات پنہاں کیں ہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے...

جیسے اگر عضو

بدن صحیح طرح سے کام نہ کررہا ہو تو پیاز اس کمزوری کو نہ صرف دور کرتا ہے بلکہ اسے قدرتی حالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار اداکرتا ہے۔قدیم مصری، رومن، یونانی اور عرب شہوت انگیزی کے لئے پیاز کی اہمیت سے بخوبی واقف تھے اور آج بھی اس کے فوائد اپنی جگہ پر قائم و دائم ہیں...

پیاز لے کر اس کا ایک کلو پانی نکالیں اور اس میں ایک کلوشہدڈال کر اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں. اور جب پانی خشک ہو جائے تو اس کو اتار کا ٹھنڈا کر لیں. اورروزانہ صبح و شام دو دو چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں...

اس کے چالیس دن کے استعمال سے ایک نئی طاقت و جوانی ملے گی۔ اور مردانہ کمزوری اور اعصابی کمزوری ختم ہو جائے گی۔ اور قوت باہ میں بے انتہا اضافہ ہو جائے گا۔

3. انجیر کا استعمال

انجیرایک ایسا پھل ہے جسے جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے جہاں لاتعداد فوائد ہیں وہیں یہ قوت باہ کے لیے بھی بے حد اکثیر ہے۔ قدیم علوم کے مطابق یونانی قوت باہ کو بڑھانے کے لئے انجیر کا استعمال کیا کرتے تھے اور آج جدید میڈیکل سائنس نے بھی یہ ثابت کردیا ہے کہ انجیر تولیدی صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہے، کیوں کہ یہ زنک، میگنیشیم اور میگنیز جیسے منرلز سے بھرپور ہوتی ہے۔

مردانہ قوت کے لیے انجیر کا استعمال کیا جاتا ہے۔وہ انسان جنکو شہوت نہیں آتی وہ صرف سات دن تک انجیر کو استعمال کریں تو ان کو شہوت آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ایک مٹی کا برتن لیں، اور اس میں پانی ڈال کر پانچ دانے انجیر بگھونے کے لیے رکھ دیں اور صبح نہار منہ انجیر کو کھالیں. اور پانی جس میں انجیر بھگوئی تھی. اس کو پی لیں. انجیر کو بھگونے سے اس کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی ہے...

4. گاجر اور قوت باہ

گاجروں کی افادیت زمانہ قدیم سے ہی مسلم ہے۔ گاجروں کے دیگر طبعی فوائد کے علاوہ یہ مردانہ قوت بڑھانے کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ گاجریں اور انڈے شہوت کو ابھارنے اور ٹائمنگ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

قوت باہ میں اضافے کے لیے اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ ایک پاؤ گاجریں کاٹ لیں اوراس میں ہاف بوائل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد میں ڈبو کر کھائیں۔ صرف ایک ماہ روزانہ کے استعمال سے آپ کو وہ نتائج نظر آئیں گے جو بہت ہی حیران کن ہوں گے...

5. بھنڈی کا استعمال

وہ لوگ جو مردانہ قوت سے یکسر محروم ہوچکے ہیں انہیں چاہیے کہ بھنڈیوں کا استعمال شروع کردیں۔ قوت باہ کے لیےبھنڈی کا استعمال نہا یت مفید ہے۔ قوت باہ میں اضافے کے لیے اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ بھنڈی کو سکھا لیا جائے. اور جب اچھی طرح سوکھ جائے تو اس کا پاڈر بنالیں اس کو کوٹ کر اس کا سفوف بناکر اپنے پاس رکھ لیں۔

اس سفوف کو روزانہ ایک تولہ نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ کھا لیں۔ جو شخص وقفے وقفے سے اس کو کھاتا رہتا ہے۔ کبھی بھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتا۔ اور اس کے چند دنوں کے استعمال سے کھوئی ہو جوانی واپس لوٹ آتی ہے۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بھنڈیوں کی جڑ کا سفوف بنالیں اور اسے دودھ میں ملا کر پئیں۔ روزانہ ایک گلاس آپ کو ایک نئی طاقت سے روشناس کرائے گا...

6. چھوہاروں کا استعمال

چھوہاروں کو خشک کھجور بھی کہا جاتا ہے اور یہ آئرن کا گڑھ ہوتے ہیں۔ چھوہارے غیر معمولی طاقت کا منبع ہوتے ہیں جو شہوت کی طاقت کو بڑھاتے ہیں۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے۔نیم گرم دودھ میں چند چھوہارے، بادام اور پستہ ڈال کر استعمال کریں...

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ چوہارے، بادام اور پستہ کو ملا کر پیس لیں اور روزانہ دودھ کے ساتھ دو سے تین چمچ کھائیں۔اس کے چند دن کے استعمال سے آپ کو اپنی ذات میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی محسوس ہو گی۔ جس کا تحریری شکل میں احاطہ کرنا مشکل ہے...

7 زیتون کا تیل اور قوت باہ

مردانہ کمزوری کے شکار افراد جو اپنی قوت باہ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے زیتون کا تیل اور شہد اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مردانہ طاقت میں کمی کی شکایت کرنے والے حضرات اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال با قاعدگی کے ساتھ کریں تو ان کی مردانہ طاقت یعنی قوت باہ میں اضافہ ہو گا۔ مردانہ کمزوری جاتی رہے گی۔

اس مقصد کے لیے صبح و شام چار چمچ شہد ایک کپ بکری کے دودھ میں گھول کر پی لیں جب کہ دوپہر کے وقت بکرے کے کپورے زیتون کے تیل میں پکا کر مناسب مقدار میں کھائیں۔ چند دنوں کے بعد ہی جسم میں اس کا اثر محسوس ہو گا۔ اور مردانہ طاقت کی کمزوری کی شکایت ختم ہو جائے گی۔چند ماہ کے مسلسل اور باقاعدہ استعمال سے کبھی دوبارہ مردانہ کمزوری نہیں ہو گی...

سردیوں کے موسم بہتر نتائج کے لیے زیتون کے تیل سے نفس کی مالش بھی کی جا سکتی ہے۔ اس کے بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ زیتون کا تیل لے کر اس کے ہم وزن لہسن اور چوتھائی دارچینی ڈال کر گرم کر لیں کہ لہسن جل کر کوئلہ ہو جائے

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0543790322

🔥 منی گاڑھی کرنے والا بےمثال نسخہ – طاقت، جوش اور اعصاب کی مضبوطی کا راز! 🔥"اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی طاقت لوہے جیسی مضب...
20/10/2025

🔥 منی گاڑھی کرنے والا بےمثال نسخہ – طاقت، جوش اور اعصاب کی مضبوطی کا راز! 🔥

"اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی طاقت لوہے جیسی مضبوط ہو، منی گاڑھی، اعصاب فولادی اور مباشرت کے بعد تھکاوٹ غائب — تو یہ نسخہ آپ کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہے!"

🌿 کمال کا تعارف:
یہ لاجواب نسخہ مردانہ طاقت، اعصاب کی مضبوطی اور جسمانی توانائی کے لیے بےحد مفید ہے۔
یہ منی کو گاڑھا کرتا ہے، مردانہ ہارمون بڑھاتا ہے، اور مباشرت کے بعد ہونے والی کمزوری و تھکن کو فوراً دور کر دیتا ہے۔
جو حضرات سستی، ڈھیلاپن، یا انتشار میں کمی کا شکار ہیں — ان کے لیے یہ معجون قدرتی خزانہ ہے۔

یہ نسخہ جسمانی کمزوری، پٹھوں کی ناتوانی، اعصابی کمزوری، اور جوش میں کمی جیسے مسائل کا مکمل علاج ہے۔
استعمال سے طاقت کا سرچشمہ پھوٹتا ہے، سختی ہڈی کی مانند ہو جاتی ہے، اور مباشرت کے دوران پورا اعتماد، مکمل سختی، اور طویل کارکردگی حاصل ہوتی ہے۔

✅ اجزاء:

✅ موصلی سفید — 10 گرام
✅ ثعلب مصری — 10 گرام
✅ جڑ پان — 10 گرام
✅ اجوائن خراسانی — 10 گرام
✅ جائفل — 10 گرام
✅ جلوتری — 10 گرام
✅ لونگ — 10 گرام
✅ زعفران — 10 گرام
✅ سنڈھ — 10 گرام
✅ پستہ — 10 گرام
✅ عقرقرحا — 10 گرام
✅ دارچینی — 10 گرام
✅ تخم اسپند — 10 گرام
✅ تخم کونج مدبر — 10 گرام
✅ کشتہ شنگرف — 10 گرام
✅ کشتہ مرجان جواہردار — 10 گرام
✅ جنسنگ — 10 گرام

🍯 ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر ایک صاف شیشی میں ڈال لیں۔
اب ان میں حسب ضرورت خالص شہد شامل کر کے گاڑھی معجون تیار کریں۔
چمچ سے اچھی طرح مکس کریں تاکہ تمام اجزاء یکجان ہو جائیں۔

💪 طریقہ استعمال:
روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
چند دنوں میں جسمانی طاقت، اعصاب کی مضبوطی اور منی میں گاڑھا پن واضح طور پر محسوس ہوگا
---

⚡ فوائد کا خلاصہ:
✅ منی گاڑھی اور طاقتور بنائے
✅ اعصاب کو فولاد جیسی طاقت دے
✅ مباشرت کے بعد تھکن ختم کرے
✅ سستی اور ڈھیلاپن کا خاتمہ
✅ ہڈی جیسی سختی اور مکمل انتشار
✅ جسمانی طاقت، مردانہ ہارمون میں اضافہ
✅ مکمل اعتماد، جوش اور لذت

⚠️ نوٹ:
یہ نسخہ قدرتی اجزاء پر مبنی ہے، کسی نقصان کے بغیر طاقت بحال کرتا ہے۔
زیادہ مقدار میں استعمال سے پرہیز کریں۔

✨ یہ نسخہ صرف علاج نہیں بلکہ ایک نئی زندگی کا آغاز ہے — طاقت، جوش اور اعتماد کے ساتھ!

آئیے جانتے ہیں مختلف قہوہ جات کے بہترین فوائد:☕ لونگ اور دارچینی قہوہاینٹی سیپٹک خصوصیات رکھتا ہے، بلغم ختم کرتا ہے، بھو...
17/10/2025

آئیے جانتے ہیں مختلف قہوہ جات کے بہترین فوائد:

☕ لونگ اور دارچینی قہوہ

اینٹی سیپٹک خصوصیات رکھتا ہے، بلغم ختم کرتا ہے، بھوک بڑھاتا ہے، جگر کو طاقت دیتا ہے، فالتو چربی گھلاتا ہے اور پتھری میں مفید ہے۔

☕ ادرک قہوہ

ہاضمہ درست کرتا ہے، بھوک میں اضافہ کرتا ہے، ریاح خارج کرتا ہے اور رنگت کو نکھارتا ہے۔

☕ تیز پات قہوہ

دل، دماغ اور معدے کو تقویت دیتا ہے اور سردرد میں آرام پہنچاتا ہے۔

☕ اجوائن قہوہ

ریاح دور کرتا ہے، بخار میں فائدہ مند ہے اور گرمی کے امراض میں مفید ہے۔

☕ گل بنفشہ قہوہ

کھانسی، نزلہ، گلے کی خراش اور سانس کی بندش میں شفاء بخشتا ہے۔

☕ گورکھ پان قہوہ

خون صاف کرتا ہے، خارش ختم کرتا ہے اور کولیسٹرول و بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔

☕ ادرک شہد قہوہ

سردی، کھانسی، بند ناک اور موسمی اثرات سے بچاتا ہے۔

☕ انجبار قہوہ

دست روکنے میں مؤثر، آنتوں کو مضبوط کرتا ہے اور ٹانگوں کے درد میں فائدہ دیتا ہے۔

☕ ڈاڑھی بوڑھ قہوہ

فالج، لقوہ اور مردانہ و زنانہ کمزوریوں میں مفید ہے۔

☕ گل سرخ قہوہ

بلغم ختم کرتا ہے، قبض دور کرتا ہے اور جسم کو ہلکا پھلکا رکھتا ہے۔

☕ کالی پتی قہوہ

کمزوری ختم کرتا ہے، پسینہ لاتا ہے، خون کی روانی تیز کرتا ہے اور سردی میں جسم کو طاقت دیتا ہے۔

☕ لیمن گراس قہوہ

بلغم، نزلہ، اسہال اور لو بلڈ پریشر میں مفید ہے۔

☕ زیرہ سفید اور الائچی قہوہ

معدے کی تیزابیت، بواسیر، بھوک بڑھانے اور ہاضمے کے لیے بہترین ہے۔

☕ سونف قہوہ

ریاح ختم کرتا ہے، کھانسی، معدے کی جلن اور بھوک کے لیے مؤثر ہے۔

☕ بادیان خطائی + دارچینی + الائچی قہوہ

قوتِ ہاضمہ بڑھاتا ہے، بھوک تیز کرتا ہے اور چائے کی عادت چھڑاتا ہے۔

☕ بنفشہ + ملیٹھی قہوہ

سینے کی جلن، کھانسی، قبض اور گلے کی خراش کا مؤثر علاج ہے۔

☕ بہی دانہ + بنفشہ قہوہ

نزلہ، دل اور گردے کے درد، پیشاب کی جلن اور قبض میں فائدہ مند ہے۔

☕ بنفشی قہوہ

دائمی کھانسی، ریشہ، کیرا اور نزلہ میں شفاء دیتا ہے، ہر موسم کے لیے مؤثر ہے۔

🍵 چائے کی جگہ قہوہ اپنائیں، اور صحت مند زندگی پائیں! 🌸

زدواجی خوشیوں کے 5 راز جو ہر عورت کو جاننے چاہئیں**شادی ایک ایسا بندھن ہے جو محبت، اعتماد، برداشت اور سمجھ بوجھ پر قائم ...
17/10/2025

زدواجی خوشیوں کے 5 راز جو ہر عورت کو جاننے چاہئیں**

شادی ایک ایسا بندھن ہے جو محبت، اعتماد، برداشت اور سمجھ بوجھ پر قائم رہتا ہے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اکثر تعلقات میں وہ پہلی سی محبت اور قربت کم ہو جاتی ہے۔ عورت چونکہ رشتے کی بنیاد ہوتی ہے، اس لیے اگر وہ چند بنیادی باتوں کو سمجھ لے تو ازدواجی زندگی ہمیشہ خوشگوار رہ سکتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں ازدواجی خوشیوں کے وہ پانچ راز جو ہر عورت کو ضرور معلوم ہونے چاہئیں۔

**پہلا راز: سمجھنے کی طاقت، بدلنے کی نہیں**
اکثر خواتین کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ وہ شوہر کو بدلنے کی کوشش کرتی ہیں۔ حالانکہ خوشگوار رشتہ تب بنتا ہے جب آپ اپنے شریکِ حیات کو جیسے ہیں ویسے قبول کر لیں۔ ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں ہوتی ہیں، اگر عورت اپنے شوہر کے مزاج کو سمجھ کر اس کے مطابق رویہ اختیار کرے تو گھر میں سکون پیدا ہوتا ہے۔ ایک باشعور عورت وہ ہوتی ہے جو اختلاف کے باوجود محبت اور احترام برقرار رکھے۔

**دوسرا راز: تعریف کی زبان بولنا سیکھیں**
مرد چاہے کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو، دل سے تعریف کا بھوکا ہوتا ہے۔ اگر عورت اپنے شوہر کی تعریف کرے، اس کے کام کو سراہا، تو اس کا اعتماد اور محبت دونوں بڑھ جاتے ہیں۔ “تم نے آج بہت اچھا فیصلہ کیا” یا “تم پر یہ رنگ بہت جچتا ہے” جیسے جملے شوہر کے دل میں بیوی کے لیے نرم گوشہ پیدا کرتے ہیں۔ یاد رکھیں، تعریف محبت کو تازگی بخشتی ہے۔

**تیسرا راز: جسمانی قربت کو نظرانداز نہ کریں**
ازدواجی رشتہ صرف جذباتی نہیں بلکہ جسمانی طور پر بھی مکمل ہونا ضروری ہے۔ بہت سی عورتیں وقت یا مصروفیات کے باعث اس پہلو کو اہمیت نہیں دیتیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ جسمانی تعلق محبت کو مضبوط بناتا ہے۔ جب عورت محبت اور خلوص کے ساتھ قربت اختیار کرتی ہے تو شوہر کے دل میں اس کے لیے احترام اور لگاؤ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

**چوتھا راز: خاموشی سے بہتر بات چیت ہے**
بہت سی خواتین ناراضی میں خاموش ہو جاتی ہیں، مگر یہ خاموشی رشتے میں فاصلہ بڑھا دیتی ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو بات کریں، مگر نرمی سے۔ شوہر سے شکوہ کرنے کے بجائے اس کے سامنے اپنے احساسات کو محبت بھرے انداز میں بیان کریں۔ مثال کے طور پر “مجھے دکھ ہوتا ہے جب آپ مجھ سے بات نہیں کرتے” کہنا زیادہ مؤثر ہے بہ نسبت “آپ کو میری پرواہ نہیں” کہنے کے۔ بات چیت رشتے کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے۔

**پانچواں راز: خود سے محبت کریں، تبھی شوہر آپ سے محبت کرے گا**
اکثر خواتین شادی کے بعد اپنی ذات کو بھول جاتی ہیں۔ وہ خود کو سنوارنا، وقت پر آرام کرنا، یا اپنی دلچسپیاں جاری رکھنا چھوڑ دیتی ہیں۔ حالانکہ خود سے محبت کرنا خود غرضی نہیں بلکہ توازن کی علامت ہے۔ جب عورت اپنے آپ کو وقت دیتی ہے، تو وہ زیادہ پُرسکون، پُراعتماد اور پُرکشش نظر آتی ہے، اور شوہر فطری طور پر اس کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔

یہ پانچ راز بظاہر سادہ لگتے ہیں، مگر اگر عورت انہیں اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا لے تو ازدواجی رشتہ ایک مضبوط، محبت بھرا اور پائیدار بندھن بن جاتا ہے۔ یاد رکھیں، خوشیوں کی چابی سمجھداری، محبت اور مثبت رویے میں چھپی ہوتی ہے۔

آج کی تیز رفتار زندگی اور بدلتے ہوئے طرز زندگی نے لوگوں کو بے شمار جسمانی اور ذہنی مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ براہ راس...
17/10/2025

آج کی تیز رفتار زندگی اور بدلتے ہوئے طرز زندگی نے لوگوں کو بے شمار جسمانی اور ذہنی مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ براہ راست مردوں کی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے، خاص طور پر ان کی طاقت. تاہم، اگر ہم دوبارہ فطرت کی طرف رجوع کریں، تو ہم اپنی جسمانی اور مردانہ طاقت کی حفاظت کر سکتے ہیں۔

آج کی دنیا میں ملاوٹ شدہ اور جنک فوڈ، فاسٹ فوڈ، تجارتی طور پر دستیاب مسالے دار اور مسالے دار کھانے اور مختلف کولڈ ڈرنکس نے صحت کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔ جہاں بادام، اخروٹ، ہیزلنٹس، شہد، انجیر، دودھ اور گھی جیسے قدرتی اجزاء مردانہ طاقت بڑھانے میں انتہائی موثر ہیں، وہیں مردانہ طاقت بڑھانے کے لیے آیوروید میں اشوگندھا، شیلاجیت اور سفید مصلی جیسے جڑی بوٹیوں کے علاج کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے، لہٰذا ان کا استعمال کریں۔

اچھی نیند بھی اچھی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ روزانہ 6-8 گھنٹے گہری نیند لینا ہارمونز کو متوازن رکھتا ہے اور ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کو برقرار رکھتا ہے۔

تناؤ مردانہ کمزوری کی ایک بڑی وجہ ہے۔ قدرتی سرگرمیاں جیسے مراقبہ اور چہل قدمی دماغ کو سکون دیتی ہے اور جسم کو دوبارہ توانائی بخشتی ہے۔
روزانہ ورزش خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے، ہارمونل فنکشن کو بہتر بناتی ہے اور مردانہ قوت میں اضافہ کرتی ہے۔ جم جانا ضروری نہیں ہے؛ صبح کی سیر یا جاگ کافی ہے۔

ضرورت سے زیادہ ادویات، شراب، سگریٹ، تمباکو، کڑوے مشروبات اور دیگر نشہ آور چیزیں مردانہ قوت کے دشمن ہیں۔ ان سے دور رہ کر ہی ہم مردانہ قوت کو صحیح معنوں میں محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
مردانہ قوت کو برقرار رکھنے کے لیے فطرت سے جڑنا ضروری ہے۔ جب ہم ایک سادہ، صحت مند اور قدرتی طرز زندگی اپناتے ہیں تو ہماری صحت خود بخود بہتر ہو جاتی ہے۔

 ؟ازدواجی زندگی کا سب سے اہم اور نازک پہلو شوہر اور بیوی کے درمیان قائم ہونے والا قرب ہے۔ اکثر مرد یہ سمجھتے ہیں کہ بیوی...
16/10/2025

؟
ازدواجی زندگی کا سب سے اہم اور نازک پہلو شوہر اور بیوی کے درمیان قائم ہونے والا قرب ہے۔ اکثر مرد یہ سمجھتے ہیں کہ بیوی کو بس جسمانی تعلق چاہیے، اور اگر وہ یہ ذمہ داری پوری کر رہے ہیں تو وہ اچھے شوہر ہیں۔ مگر حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔ عورت کو صرف تعلق نہیں چاہیے، بلکہ وہ اپنے شوہر کے لمس، وقت، محبت اور جذباتی ہم آہنگی کی خواہش مند ہوتی ہے۔ اگر مرد یہ پہلو نظر انداز کرے تو عورت دل ہی دل میں خالی پن، مایوسی اور محرومی کا شکار ہو جاتی ہے۔

مرد اور عورت کی نفسیات میں فرق

مرد کے لیے جسمانی تعلق زیادہ تر جسمانی خواہش کو پورا کرنے کا ذریعہ ہوتا ہے۔ وہ جلدی میں اپنی خواہش پوری کر کے مطمئن ہو جاتا ہے۔ جبکہ عورت کے لیے یہ تعلق صرف جسمانی نہیں بلکہ جذباتی اور نفسیاتی سکون کا ذریعہ ہے۔

مرد جلدی اکتفا کرتا ہے۔
عورت کو وقت چاہیے، تاکہ وہ آہستہ آہستہ ذہنی و جسمانی طور پر ہم آہنگ ہو سکے۔
مرد اکثر خاموش رہتا ہے۔
عورت چاہتی ہے کہ شوہر محبت بھری باتیں کرے، نرمی دکھائے اور اسے یقین دلائے کہ وہ اس کے لیے خاص ہے۔

عورت کی اصل ضرورت

عورت کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ شوہر اسے وقت دے۔ وہ چاہتی ہے کہ شوہر صرف جسمانی تعلق کے لیے ہی قریب نہ آئے، بلکہ اس سے پہلے محبت، گفتگو، ہنسی مذاق، اور نرمی کے ساتھ قربت قائم کرے۔

عورت چاہتی ہے کہ شوہر اس کے بالوں کو چھوئے، ہاتھ تھامے، نظر سے پیار کرے۔
وہ چاہتی ہے کہ شوہر اسے یہ احساس دلائے کہ وہ دنیا کی سب سے خاص عورت ہے۔
اگر شوہر صرف جلدی میں تعلق قائم کر کے سو جائے تو عورت کے دل میں خلا باقی رہتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ بہت سی خواتین شکایت کرتی ہیں کہ "شوہر کو بس اپنی خواہش کی فکر ہوتی ہے، میرے احساسات کی نہیں۔"

# بیڈ پر اچھے وقت کی اہمیت

ماہرین نفسیات اس بات پر متفق ہیں کہ عورت کے لیے فور پلے (foreplay) یعنی تعلق سے پہلے کا وقت سب سے اہم ہوتا ہے۔ یہ وہ لمحات ہیں جب شوہر کی چھوٹی چھوٹی باتیں اور حرکتیں عورت کے دل کو سکون دیتی ہیں۔

نرم باتیں، تعریفیں اور محبت بھرے جملے۔
لمس کے ذریعے اعتماد دلانا۔
بیوی کی خواہشات اور جذبات کا خیال رکھنا۔

اگر مرد یہ وقت دے تو عورت نہ صرف جسمانی طور پر بلکہ ذہنی اور روحانی طور پر بھی مطمئن ہوتی ہے۔

# تعلق اور وقت کا توازن

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ عورت کو بستر میں دونوں چیزیں چاہئیں: تعلق بھی اور وقت بھی۔ مگر اگر دونوں میں سے ایک کو زیادہ اہمیت دی جائے تو عورت یقیناً "وقت" کو ترجیح دے گی۔ کیونکہ وقت ہی وہ عنصر ہے جو تعلق کو خوبصورت، خوشگوار اور معنی خیز بنا دیتا ہے۔

صرف تعلق عورت کو جسمانی طور پر تھکا دیتا ہے۔
وقت اور محبت اسے خوشی اور اعتماد دیتے ہیں۔

# عورت میں محرومی کے اثرات

اگر عورت کو بستر میں وقت نہ دیا جائے اور صرف تعلق پر زور دیا جائے تو اس کے منفی اثرات نمایاں ہوتے ہیں:

عورت شوہر سے جذباتی طور پر دور ہو جاتی ہے۔
وہ دل میں تنہائی اور محرومی محسوس کرتی ہے۔
کچھ عورتیں چڑچڑا پن اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔
ازدواجی رشتہ کمزور ہو جاتا ہے اور شوہر بیوی کے درمیان محبت کم ہونے لگتی ہے۔

# اصل حقیقت

اصل حقیقت یہ ہے کہ عورت کو صرف تعلق نہیں چاہیے بلکہ وہ تعلق کو ایک جذباتی تجربہ سمجھتی ہے۔ اس کے لیے بستر پر گزارا ہوا وقت ایک خوبصورت یاد بن سکتا ہے اگر شوہر اسے محبت اور نرمی کے ساتھ گزارے۔ ورنہ وہ لمحے عورت کے دل پر بوجھ بن جاتے ہیں۔

# رہنمائی اور حل

1. شوہر بیوی کے ساتھ وقت گزارے، صرف تعلق کے وقت نہیں بلکہ عام دنوں میں بھی۔
2. بستر میں جلد بازی نہ کرے، بلکہ آہستگی سے عورت کے جذبات کو سمجھنے کی کوشش کرے۔
3. محبت بھرے جملے اور باتیں عورت کے لیے دوا کی حیثیت رکھتے ہیں۔
4. بیوی کی رائے اور خواہشات کو اہمیت دے۔
5. اعتماد اور عزت کا رشتہ قائم کرے تاکہ عورت دل سے مطمئن ہو۔

#نتیجہ

ازدواجی زندگی کا سکون صرف جسمانی تعلق سے حاصل نہیں ہوتا۔ اصل سکون تب آتا ہے جب شوہر اپنی بیوی کو بستر میں وقت دے، محبت دے، اور اسے یہ یقین دلائے کہ وہ اس کے لیے سب سے اہم ہے۔ عورت کے لیے یہ وقت اس کے جسم سے زیادہ اس کی روے لیے ضروری ہے۔ #

جانتے ہیں کہ کچھ نر جانوروں میں اللہ نے عضو تناسل میں ہڈی رکھی ہوتی ہے۔ سوچیں کہ اگر یہ ہڈی انسانوں میں ہوتی تو کتنا بڑا...
13/10/2025

جانتے ہیں کہ کچھ نر جانوروں میں اللہ نے عضو تناسل میں ہڈی رکھی ہوتی ہے۔
سوچیں کہ اگر یہ ہڈی انسانوں میں ہوتی تو کتنا بڑا بزنس کا نقصان ہوتا؟
99% حکیموں کی روزی روٹی ڈر کی بنیاد پر ہی چلتی ہے۔ جہاں دنیا جہاں کی چیزوں کا ڈر پھیلا رکھا ہے وہیں کثرت ج**ع نامی ایک چیز کا ایسا ڈر پھیلا رکھا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جن لوگوں کے پاس یہ سہولت میسر ہے وہ بھی بے چارے مکمل انجوائے کرنے سے پہلے ہزار وسوسوں کی وجہ سے ان لمحات کو پھر پور انجوائے نہیں کر پاتے
ج**ع کے دوران ہمارا جسم ڈوپامین
آکسیٹوسن اور اینڈورفنز خارج کرتا ہے — یہی “خوشی کے ہارمون” ہیں
نیند بہتر اور خوشی محسوس ہوتی ہے
بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے

انزال کے بعد جسم پرولیکٹن ہارمون خارج کرتا ہے،
جو جسم کو ریلیکس کر کے نیند میں مدد دیتا ہے۔
اس چیز کو حکیموں نے کمزوری سے جوڑ دیا ہے۔
یاد رکھیں اللہ نے مرد کو ایسا سسٹم دے رکھا ہے کہ جب اس کا ٹیسٹاسٹیرون لیول بہتر ہو گا تو اسے ج**ع کی ضرورت محسوس ہو گی
اور وہ سب عمر اور جسمانی حالت پر منحصر ہے۔
اب اس چیز کو کمزوری بنا دینا سراسر نفسیاتی طور پر بیکار کر دینے والی بات ہے۔ اور جو نفسیاتی طور گلٹ محسوس کرے گا وہ جسمانی طور پر بھی بیمار محسوس کرے گا۔
اگر ایک مرد جو زہنی طور پر زیادہ دباؤ نہیں تو وہ روزانہ ایک سے دو بار ج**ع کر سکتا ہے۔
کچھ کو ہفتے میں ایک یا دو بار کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ سراسر اس کے ماحول اور اس کی جسمانی صحت پر منحصر ہے۔
اگر ایک بندہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی ضرورت پوری کرتا ہے تو۔ اسے خوراک میں زنک وٹامن بی اور وٹامن ڈی کا خاص خیال رکھنا چاہئے
ساتھ میں پروٹین بہتر رکھیں۔
کسی نسخے کسی خوراک کی ضرورت نہیں ہوتی
نہ ہی اس سے جسمانی کمزوری ہوتی ہے۔

اپنی خوراک میں انڈہ بادام بیف اور مچھلی شامل کیجئے۔
اگر نہیں ممکن تو وٹامن ڈی کے علاوہ زنک کے کیپسول استعمال کریں
یہ سپلیمنٹ کوئی کمزوری کا علاج نہیں بلکہ جسم میں منرلز اور سپرم ہیلتھ کے لئے ضروری سمجھے جاتے ہیں
یاد رہے دنیا میں اور بہت سے کام ہیں جن سے ڈرنا ضروری ہے۔ روز مرہ کے کام کاج کے ساتھ ج**ع بھی روٹین کا حصہ بنائیں
جہاں مردوں کو اس کے فوائد ہیں وہی ں عورتوں میں بھی
ایسٹروجن و پروجیسٹرون کو ریگولیٹ کرنے کے کام آتا ہے۔
جو عورتیں ریگولر ج**ع کرتی ہیں انہیں ماہواری کا درد کم اور مائکگرین یا سر درد میں بھی کمی نوٹ کی گئی ہے۔
ویسے بھی اسلام میں اس کام کا بھی ثواب موجود ہے۔
ڈر کے بزنس سے دور بھاگیں اور ہیلتھی لائف سٹائل اپنائیں۔

   بچہ دانی میں رسولی ہو یا حمل نہ ٹھہرتا ہو یا حیض ہمیشہ شدید تکلیف سے آئیں‘ مجھے یہ نسخہ ایک بوڑھی عورت نے بتایا جس ک...
12/10/2025



بچہ دانی میں رسولی ہو یا حمل نہ ٹھہرتا ہو یا حیض ہمیشہ شدید تکلیف سے آئیں‘ مجھے یہ نسخہ ایک بوڑھی عورت نے بتایا جس کا تعلق مصر سے ہے ۔
کسی بھی پنساری کی دکان سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں۔ دو ماشہ صبح اور دو ماشہ اور دو ماشہ سفوف شام کو سادہ پانی کے ساتھ پھانک لیں۔صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں۔ بہت ہی کمال کا نسخہ ہے۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

"صرف ایک کیپسول اور نتیجہ آپ کی توقع سے بڑھ کر!سختی، ٹائمنگ اور مکمل اعتماد دوبارہ حاصل کریں۔یہی ہے وہ خالص نسخہ جس کی آ...
11/10/2025

"صرف ایک کیپسول اور نتیجہ آپ کی توقع سے بڑھ کر!
سختی، ٹائمنگ اور مکمل اعتماد دوبارہ حاصل کریں۔
یہی ہے وہ خالص نسخہ جس کی آپ تلاش میں تھے۔"
"کیا وقت سے پہلے تھکن اور کمزوری نے آپ کو بوڑھا کر دیا ہے؟
اب فکر کی کوئی ضرورت نہیں!
پاور بوسٹ کیپسول آپ کی زندگی بدل دے گا۔"

🌹🌹🌹 پاور بوسٹ کیپسول 🌹🌹🌹

یہ شاندار فارمولہ پہلے ہی دن سے اثر دکھاتا ہے۔
عضو خاص میں سختی، فل انتشار اور گاڑھی منی کے ساتھ ٹائمنگ میں بہترین اضافہ کرتا ہے۔

---

💪 صرف ایک ماہ کے استعمال کے بعد کسی اور دوا کی ضرورت نہیں رہتی۔
یہ نہ صرف طاقت لوٹاتا ہے بلکہ عضو خاص کی مکمل گروتھ میں بھی مددگار ہے۔

---

🦴 کمر درد، جوڑوں کا درد، گنٹھیا، یورک ایسڈ اور مہروں کا درد لمحوں میں ختم کرتا ہے۔
کھوئی ہوئی طاقت واپس لا کر جوانی کو دوبارہ 18 سال جیسا بنا دیتا ہے۔

---

🔥 اس کے اجزاء خالص اور موثر ہیں، جو مادہ منویہ میں اضافہ کرتے ہیں اور پوری زندگی میں نئی توانائی بھرتے ہیں۔
یہ ایک بار آزما لیں، انشاء اللہ بہترین نتائج ملیں گے۔

---

🌿 اجزاء (نسخہ ھوالشافی)

✅ جنسنگ ریڈ کلر – 10 گرام
✅ لونگ ٹوپی والے – 10 گرام
✅ جلوتری – 10 گرام
✅ دارچینی – 10 گرام
✅ عقرقرحا – 10 گرام
✅ خراطین مصفی – 10 گرام
✅ ثعلب مصری – 20 گرام
✅ ثعلب پنجہ – 20 گرام
✅ گوند کتیرا – 10 گرام
✅ اسگند ناگوری – 10 گرام
✅ سلاجیت مصفیٰ – 10 گرام
✅ سبز الائچی – 10 گرام
✅ جڑ پان – 10 گرام
✅ ستاور – 10 گرام
✅ موصلی سیاہ – 10 گرام
✅ موصلی سفید – 20 گرام
✅ جائفل – 12 گرام
✅ سنگھاڑے – 10 گرام
✅ اجوائن خراسانی – 10 گرام
✅ مروارید حرمل – 15 گرام
✅ مگھاں – 15 گرام
✅ چاسکو – 10 گرام
✅ موچرس – 10 گرام

---

💊 طریقہ استعمال

500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔
یا پھر خالص دیسی شہد کے ساتھ چھوٹی گولیاں بنا لیں۔

استعمال: ایک کیپسول رات کے کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ۔

---

🌟 فوائد

طاقت اور ٹائمنگ میں شاندار اضافہ

اعصاب اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ

عضو خاص کی رگوں میں خون کی روانی بہتر بناتا ہے

کجی اور لاغری ختم کر کے لمبائی و موٹائی بڑھاتا ہے

مکمل طور پر محفوظ، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے

--

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeemi Tibbi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share