P4 Pakistan

P4 Pakistan You must be the change you wish to see in the world. - ...

شکریہ سر ♥️😞😞
28/05/2025

شکریہ سر ♥️😞😞

28/05/2025

آج ایک لیگل کام کے لیے سرکاری دفتر جانا ہوا
خدا کی قسم انسان کے روپ میں درندے دیکھ کے آیا ہو

27/05/2025

فلحال آم کھانے سے پرہیز کریں زبردستی ہیٹ دے کر پکایا گیا ہے نا ذائقہ ہے نا مٹھاس اور مہنگا بھی ہے 10 جون کے بعد جو آم آئے گا وہ کھانے کے قابل ہوگا۔۔ میں لوگوں کو وہ بات بتاوں گا جو فائدہ مند ہو آگے ہر کسی کی اپنی مرضی اپنی رائے ۔۔۔

10/05/2025

بھار۔ت کی سیز فائر کی خلاف ورزی فلائٹ آپریشن دوبارہ معطل

پورے پاکستان میں صرف ایک فلائٹ اڑ رہی ہے اور وہ بھی خفیہ نام کے ساتھ ویسے کون ہو سکتا ہے اس جہاز میں ؟
10/05/2025

پورے پاکستان میں صرف ایک فلائٹ اڑ رہی ہے اور وہ بھی خفیہ نام کے ساتھ ویسے کون ہو سکتا ہے اس جہاز میں ؟

جنگ بندی کے باوجود کوئی ایک بھی فلائٹ پاکستان کے اوپر پرواز نہیں کر رہی چند گھنٹوں کے بعد حالات معمول پے آجائیں گے انشال...
10/05/2025

جنگ بندی کے باوجود کوئی ایک بھی فلائٹ پاکستان کے اوپر پرواز نہیں کر رہی چند گھنٹوں کے بعد حالات معمول پے آجائیں گے انشاللہ ♥️

10/05/2025

🚨مبارک ہو پاکستانیو جنگ بندی کا علان ہو گیا ہے ۔۔۔۔

10/05/2025

🚨ج۔نگ کا باقاعدہ آغاز
ہو گیا ہے 🚨 پاکستان نے آپریشن سیسہ پلائی دیوار شروع کر دیا

10/05/2025

پاکستان نے بھا۔رت کےچھبیس مختلف جگہوں کو ٹا۔ر۔گٹ کردیا ہے

09/05/2025

الحمدللہ پاکستان نے ساری رات آپنا دفاع کیا تمام حم۔لہ تقریباً ناکام

09/05/2025

🚨الحمدللہ نور خان ایئر بیس پے بھا۔رتی حم۔لہ ناکام⛔

09/05/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھماکوں کی زور دار آوزیں

Address

As Saadah
Riyadh
PV64+J34ASSAADAH,RIYADH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P4 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P4 Pakistan:

Share