Explore with Nazakat

Explore with Nazakat ٹوریزم کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
واٹس ایپ 03235245832
(2)

07/08/2026

کاغان ویلی کے اندر اس میڈیسن کا نشہ تیزی سے ہماری نوجوان نسل کے اندر پھیل رہا ہے میری تمام والدین سے گزارش ہے کے اپنے بچوں کے اوپر نظر رکھیں

07/08/2026

سوکی کناری ڈیم کاغان ویلی

ساتھ دن کی بندش کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے
06/08/2026

ساتھ دن کی بندش کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے  کل 06-08-2026 سے جھیل سیف الملوک روڈ کو کھولنے کا نوٹیفیکیشن  جاری کر دیا
05/08/2026

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کل 06-08-2026 سے جھیل سیف الملوک روڈ کو کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

03/08/2026

ہندکو مائیے ماما نوید اینڈ نزاکت زبردست مقابلہ کچھ پرانی یادیں

جھیل سیف الملوک روڈ کی فوری بحالیدفتر ڈپٹی کمشنر، مانسہرہنمبر: 52/MAG-II/DC(M)تاریخ: 02-08-2026برائے:ڈائریکٹر جنرل،کاغان...
03/08/2026

جھیل سیف الملوک روڈ کی فوری بحالی
دفتر ڈپٹی کمشنر، مانسہرہ
نمبر: 52/MAG-II/DC(M)
تاریخ: 02-08-2026

برائے:
ڈائریکٹر جنرل،
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KDA)، مانسہرہ

موضوع: ناران تا جھیل سیف الملوک روڈ کی فوری بحالی

یہ بتایا جاتا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک کو شدید نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں 30-07-2026 کو تقریباً 200 سیاحتی جیپیں راستے میں پھنس گئیں۔ بھاری مشینری کی بروقت تعیناتی سے سڑک کو عارضی طور پر کھول دیا گیا اور تمام پھنسے ہوئے سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

بعد ازاں، فیلڈ ریونیو اسٹاف اور اسسٹنٹ کمشنر (خصوصی ڈیوٹی)، جنہیں دستخط کنندہ کی جانب سے مقرر کیا گیا تھا، نے جھیل روڈ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے رپورٹ دی کہ سڑک کی موجودہ حالت انتہائی خراب ہے اور سیاحوں کی آمدورفت کے لیے محفوظ نہیں۔ لہٰذا، ضلعی انتظامیہ نے عوامی تحفظ کے پیش نظر اس سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

چونکہ اس وقت سیاحتی سیزن اپنے عروج پر ہے اور جھیل سیف الملوک ایک اہم سیاحتی مقام ہے، لہٰذا آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ فوری طور پر مطلوبہ بھاری مشینری تعینات کی جائے اور ہنگامی بنیادوں پر جھیل روڈ کی بحالی کا کام شروع کیا جائے، تاکہ سڑک کو جلد از جلد محفوظ اور ٹریفک کے قابل بنایا جا سکے اور اسے دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے۔

ڈپٹی کمشنر
مانسہرہ

نقل برائے اطلاع:

1. سیکرٹری حکومت خیبر پختونخوا، محکمہ سیاحت، ثقافت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر، پشاور۔
2. سیکرٹری حکومت خیبر پختونخوا، محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری، پشاور۔
3. کمشنر، ہزارہ ڈویژن، ایبٹ آباد

وادی کاغان ناران کا سیاحتی حب   جھیل سیف  الملوک روڈ ایک ہفتے سے بند ہزاروں لوگ بیروزگار ٹورازم انڈسٹری کو اربوں روپے کا...
03/08/2026

وادی کاغان ناران کا سیاحتی حب جھیل سیف الملوک روڈ ایک ہفتے سے بند ہزاروں لوگ بیروزگار ٹورازم انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقصان انویسٹرز کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ ملک اور بیرون ملک سے آنے ولے سیاح جھیل سیف الملوک کا نظارہ کیۓ بغیر مایوس لوٹنے لگے جیپ ایسوسی ایشن ناران ناران ہوٹل ایسوسی ایشن انجمن تاجران رافٹنگ ایسوسی ایشن تحفظ حقوق کمیٹی ناران نے پوری وادی کاغان میں ہڑتال اور احتجاج کی کال دے دی یاد رہے جھیل سیف الملوک روڈ اس وقت ٹریفک کے لیے بلکل محفوظ اور فعال ہے

ansu lake kaghan valley
02/08/2026

ansu lake kaghan valley

01/08/2026

اسی ہزارے وال آں تے ہندکو بولی ساڈا فخر تے پہچانڑ اے

31/07/2026

گاوٴں پھاگل کمالبن اور کلس کا ڈرون سھ لیا گیا زبردست ویو چیک کریں

Address

Noem City
Sakaka
72313

Telephone

+923235245832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Nazakat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore with Nazakat:

Shortcuts

Share