JUI Media House

JUI Media House JUI Media House

08/12/2025
26/10/2025

"Jamiat Ulama-e-Islam Swat Social Media Convention 2025
16th November 2015 Wadoodia Hall, Saidu Sharif, Swat
02:00 PM
Join the voice of truth.
Unite. Inspire. Lead the digital front!"

جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کو سیلاب متاثرین کی خدمت پر خراجِ تحسین!مشکل وقت میں امیر ضلع مولانا سید قمر اور جنرل سیکرٹری...
16/09/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کو سیلاب متاثرین کی خدمت پر خراجِ تحسین!
مشکل وقت میں امیر ضلع مولانا سید قمر اور جنرل سیکرٹری محمد اعجاز خان کی قیادت میں جس جذبے سے امدادی کام کیے گئے، وہ قابلِ تعریف وقابل تحسین ہے۔

13/09/2025

ہندوستان کو فتح کرنے کی سوچو قوم آپ کے ساتھ ہے لیکن اپنی قوم کو فتح نہیں کرو الیکشن میں دھاندلی نہ کیا کرو۔

13/09/2025

پاکستان اسر ائیل کی نشانے پر کیسے آئیں سنیں وضاح خنفر اردن کا فلاطین نژاد صحافی کی زبانی

ویلڈن مفتی صاحب
12/09/2025

ویلڈن مفتی صاحب

17/08/2025

مفتی فضل غفور صاحب کا بونیر آنے والے عوام الناس کو اہم پیغام
پیغام کو آگے شیئر کریں تا کہ لوگوں تک پہنچ سکے

فرخ کھوکھر کی جمعیت میں شمولیت  ختمِ نبوت کے محاذ پر مولانا کی تاریخی قربانیوں کا ثمرفرخ کھوکھر کی جانب سے جمعیت علمائے ...
19/07/2025

فرخ کھوکھر کی جمعیت میں شمولیت
ختمِ نبوت کے محاذ پر مولانا کی تاریخی قربانیوں کا ثمر

فرخ کھوکھر کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کوئی اتفاقیہ یا وقتی فیصلہ نہیں، بلکہ ایک فکری بیداری اور دینی غیرت کا مظہر ہے۔ یہ اعلان دراصل اس عظیم جدوجہد کا نتیجہ ہے جو مولانا فضل الرحمان نے ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے ہر محاذ پر بے خوفی سے کی۔

مولانا کا موقف ہمیشہ دو ٹوک اور غیر مبہم رہا ہے: "ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!"
انہوں نے ہر فورم پر، ہر ایوان میں، ہر عالمی دباؤ کے باوجود یہ بات بلند آواز سے کہی، اور اس کی قیمت بھی چکائی — سیاسی محاصرہ، پروپیگنڈہ، اور مخالفتیں… مگر وہ نہ جھکے نہ رکے۔

فرخ کھوکھر جیسے باشعور، دینی سوچ رکھنے والے فرد کی نظر کبھی دھوکہ نہیں کھاتی۔ انہوں نے وقت کے ساتھ پہچان لیا کہ ختم نبوت کے مسئلے پر اگر کوئی جماعت مصلحت سے پاک، دلیر اور نظریاتی طور پر ثابت قدم کھڑی ہے، تو وہ صرف جمعیت علمائے اسلام ہے، اور اگر کوئی قیادت واقعی ختم نبوت کے سپاہی کی سی شان رکھتی ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہیں۔

یہ شمولیت محض ایک سیاسی قدم نہیں بلکہ ایک روحانی وابستگی کا اعلان ہے — کہ اب ہم اس قافلے کا حصہ ہیں جو عشقِ رسول ﷺ کے لیے ہر قیمت چکانے کو تیار ہے۔

آج جمعیت کے قافلے میں فرخ کھوکھر کی شمولیت صرف ایک فرد کا اضافہ نہیں، بلکہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ختم نبوت کے وفاداروں کو پہچان مل رہی ہے، اور حق کی طرف لوٹنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

یہ وہ قافلہ ہے جو نہ دنیا سے ڈرتا ہے، نہ باطل سے جھکتا ہے۔ اور جس میں آج فرخ کھوکھر جیسے افراد شامل ہو رہے ہیں، کل قوم کے ہر طبقے سے دیانتدار، درد مند اور صاحبِ غیرت افراد شامل ہوں گے۔
کیونکہ منزل صرف ایک ہے:
"ناموسِ رسالت ﷺ کا تحفظ، اور ختم نبوت پر پہرہ!"

‏‏جلن برقرار رہے بہت سوں کی 🔥🔥ڈیرہ تاجی کھوکھر
19/07/2025

‏‏جلن برقرار رہے بہت سوں کی 🔥🔥

ڈیرہ تاجی کھوکھر

دیوبند کے شیروں کا جلالی اندازکم از کم  1k   لائک چاہیے اس تصویر کیلئے
20/03/2025

دیوبند کے شیروں کا جلالی انداز
کم از کم 1k لائک چاہیے اس تصویر کیلئے

Address

72441
Sakaka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share