Shehbaz Official

Shehbaz Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shehbaz Official, Digital creator, Old Street, Tabuk.

Every kinds of posts are available in this page so i request to everyone for like and promote my page its very good uperchunity for outing so i will be thanks for visit my page �

09/01/2026

ماں ❤️

افغانستان میں ایک شخص ایک بڑی رقم پلاسٹک شاپر میں ڈال کر لے جارہا ہے۔۔۔۔انصاف ، امن اور تحفظ کا احساس کتنی بڑی نعمت ہےکی...
18/02/2024

افغانستان میں ایک شخص ایک بڑی رقم پلاسٹک شاپر میں ڈال کر لے جارہا ہے۔۔۔۔
انصاف ، امن اور تحفظ کا احساس کتنی بڑی نعمت ہے
کیا آپ بھی پاکستان میں ایسے گھوم سکتے ؟

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Vehari city of punjab💗
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Arman Khan Ali Muhammad Khan
Armaniest Pti


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹



























.

18/02/2024



Shehbaz Official

I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
14/02/2024

I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

🙈😔😭
07/02/2024

🙈😔😭

04/12/2023

✍️‏ایک بہت گندی روایت ہمارے ہاں یہ بھی پائی جاتی ہے کہ اگر کوئی انسان اپنے بُرے اعمال کو چھوڑ کر نیک کاموں میں آگے بڑھنا چاھتا ہو تو ہم لوگ اُس کا ماضی اُٹھا کر اُس کے منہ پر مار دیتے ہیں۔🥀🤔

20/11/2023

#سوہنا کلچر سوہنا پنجاب ❤️🌾🔥🇵🇰

Shehbaz Official 💞        Page👍
14/02/2023

Shehbaz Official 💞 Page👍

آج موبائل شاپ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک دکان پر نوٹس بورڈ پر یہ تحریر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ , , خریدا ہوا مال خوشی سے ...
12/02/2023

آج موبائل شاپ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک دکان پر نوٹس بورڈ پر یہ تحریر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ , , خریدا ہوا مال خوشی سے واپس کر سکتے ہے, , میں نے شاپ کیپر سے دریافت کیا کہ جناب عام طور پر تو لوگ نوٹس لگاتے ہے کے مال واپس نہیں کیا جائگا جب کہ آپ نے اسکا الٹ لگایا ہے میری بات پر شاپ کیپر نے مسکراتے ہوئی ایک حدیث سنائی جسکا مفہوم ہے کے ایک دفعہ نبی کریم ص نے صحابہ کی مجلس سے فرمایا کہ جو شخص کیا ہوا سودہ واپس کرلیں اسکی جنت کی ضمانت میں کرتا ہوں یہ حدیث سن کر ایک صحابی اٹھیں اور بازار میں دکان کھول لی لیکن پورے سال میں کوئی بھی چیز واپسی کے لیے نہیں لایا لیکن سال بعد ایک چیز واپس آئی تو اس صحابی نے وہ چیز واپس لیکر دکان ختم کردی کہ میرا مقصد پورا ہو چکا میں نبی ص کی جنت کی ضمانت میں شامل ہو گیا یہ بات کہنے کے بعد شاپ کیپر نے کہا کے سامان کی واپسی پر کبھی مجھے نقصان نہیں ہوا بلکہ وہی چیز آگے مزید اچھے قیمت پر فروخت ہوئی جو ایک دفعہ واپس لی اتنی دیر میں میں وہاں سے نکل آیا لیکن اس شاپ کیپر جو کہ ایک نوجوان تھا مجھے اسکی باتیں متاثر کرگئی۔

07/01/2023

❣️وزیر اعظم ایسا ہونا چاہیے 🍂
جو ہر جگہ آپ کی عزت بڑھایے❣️

Address

Old Street
Tabuk

Telephone

+966550611536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehbaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shehbaz Official:

Share