injured heart''-''

injured heart''-'' “If someone keeps reminding you of Allah, then know that their love for you is true.”.

Hazrat Ali   ゚viralシfypシ゚viralシalシ
22/08/2025

Hazrat Ali ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Efforts are always better than promises🥺❤️🫰💯
11/08/2025

Efforts are always better than promises🥺❤️🫰
💯

11/08/2025

*🙂🔪اب کریں🙂 گے ہم آپ سب پہ کالا جادو پوسٹ پہ نہیں آتے آپ سب*🐣👻

🕯 🕯
🕯 🕯

🕯 🧘 🕯
⚰️
🕯 🕯
🕯 🕯

🖇️🌎💜🍃🌟

*Btao kro gy react* 🫀🌸🥱

11/08/2025

جب ضرورت تھی تو اس وقت تو مجھےکیو نا ملا

بس اس ضد میں گنوا بیٹھا ہو پایا ہوا شخص

11/08/2025

میرے دل نے اگر میرے دماغ کی سن لی
تو سارے مقام خاص سے عام ہو جائے گے

11/08/2025

اپنا ہی مسئلہ سنبھالا نہیں گیا
یوں تو کتنوں کے کام آئے ہم

11/08/2025

انسان نہ ہنس کر سیکھتا ہے اور نہ رو کر جب بھی سیکھتا ہے
🫰یا کسی کا ہو کر سیکھتا ہے یا کسی کو کھو کر

24/07/2025

Paroo

InshaAllah 🤲🕋❤️
01/02/2025

InshaAllah 🤲🕋❤️

01/02/2025

*پھر کیوں فریبِ خوابِ مسرت دیا ہمیں*
*تو خوب جانتا ہے سدا کے دُکھی تھے ہم*

01/02/2025

کچھ اذیتوں کو سنمبھال کر رکھ لینا چاہیے تا کہ ان اذایتوں کو بھول کر آپ دوبار سے رنگین خوابوں پر یقین نہ کر سکیں" ♥️

16/01/2025

ایسا ٹوٹا ہے تمناؤں کا پندار کہ بس
دل نے جھیلے ہیں محبت میں وہ آزار کہ بس🍁

ایک لمحے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے
اس قدرتیز ہوئی وقت کی رفتار کہ بس

تو کبھی رکھ کے ہمیں دیکھ تو بازار کے بیچ
اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کہ بس✨

کل بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑے تھے دونوں
درمیان آج بھی پڑتی ہے وہ دیوار کہ بس

یہ تو اک ضد ہے کہ محسن میں شکایت نہ کروں
ورنہ شکوے تو ہیں اتنے میرے یار کہ بس!💔

Address

Tabuk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when injured heart''-'' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share