Abid Ullah official

Abid Ullah official وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گےنہ ہم کبھی
لا پتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے۔❤️‍🩹🥀

♥️♥️♥️♥️
26/09/2024

♥️♥️♥️♥️

25/09/2024

"محبت کو بھی ایک پوشیدہ پناہ گاہ چاہیے، جہاں یہ دلوں کی گہرائی میں جا کر، مختلف روحوں کو اپنی آغوش میں لپیٹ کر سکون حاصل کرتی ہے۔"

➖ اقبال بلوچ 🧡

24/09/2024

مجھے گفتگو کا ہنر نہیں
میری خاموشی میں کمال دے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہے زندگی🖤بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر🥀.
24/09/2024

تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہے زندگی🖤
بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر🥀.

وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گےنہ ہم کبھیلا پتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے۔❤️‍🩹🥀
24/09/2024

وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گےنہ ہم کبھی
لا پتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے۔❤️‍🩹🥀

24/09/2024

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو چلو
میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لئے۔💔

24/09/2024

" ایسا نہیں کہ ؛ رونقِ دُنیا نہیں پسند ...🌸
چاہت کی بات ہے مُجھے چاہت نہیں رہی! ۔ "🥀🙂

24/09/2024

میں نے معیار محبت کو بھی قائم رکھا اس کو چاہا پر اُسے پانے کی ضد نہیں کی🤎👀🌸

تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ عقل و دانش نے طاقت پر فتح حاصل کی ہے۔ حقیقی طاقت زور بازو میں نہیں بلکہ علم اور حکمت میں ہے۔
24/09/2024

تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ عقل و دانش نے طاقت پر فتح حاصل کی ہے۔ حقیقی طاقت زور بازو میں نہیں بلکہ علم اور حکمت میں ہے۔

♥️♥️❤️❤️
24/09/2024

♥️♥️❤️❤️

23/09/2024

ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی🥀
کچھ زخم کھائےجاتےہیں دل پہ پتھر رکھ کر..💔

Jab Dil ♥️♥️♥️
23/09/2024

Jab Dil ♥️♥️♥️

Address

Tabuk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share