Ihsan Wazir

Ihsan Wazir Son of Pakistan Land using Photography and Videography skills to promote & ,
fb id👇👇👇
Ihsan Ullah 🇵🇰
(1)

جمعہ مبارک!♥️
26/09/2025

جمعہ مبارک!♥️

24/09/2025

سعودیہ عرب میں آنے والوں کے لئے حصوصی پیغام

Saudi National Day Celebrations 🌠
23/09/2025

Saudi National Day Celebrations 🌠

Al Khobar turns green to celebrate the 95th National Day.🇸🇦
22/09/2025

Al Khobar turns green to celebrate the 95th National Day.🇸🇦

22/09/2025

🇸🇦🇵🇰

اگر آپ دباؤ برداشت نہیں کر سکتے تو آپ کبھی کامیابی تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ ہر منزل کے ساتھ مشکلات، شک اور صبر آزما لمحات آ...
18/09/2025

اگر آپ دباؤ برداشت نہیں کر سکتے تو آپ کبھی کامیابی تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ ہر منزل کے ساتھ مشکلات، شک اور صبر آزما لمحات آتے ہیں۔ دباؤ آپ کو توڑنے کے لیے نہیں بلکہ آپ کو بنانے کے لیے آتا ہے۔ اگر آپ مشکل وقت میں ہار مان لیں تو آپ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ آپ حقیقت میں کتنے مضبوط ہیں اور کیا کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔
احسان وزیر
سوشئل ورکر
+966503403942

� آٹوکیڈ اور سول 3D سیکھنے کا شاندار موقع 🔹اگر آپ سول فیلڈ سے وابستہ ہیں (چاہے ڈپلومہ ہولڈر ہوں یا ڈگری ہولڈر) اور عمل...
18/09/2025

� آٹوکیڈ اور سول 3D سیکھنے کا شاندار موقع 🔹

اگر آپ سول فیلڈ سے وابستہ ہیں (چاہے ڈپلومہ ہولڈر ہوں یا ڈگری ہولڈر) اور عملی کام سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

میں ان شاء اللہ سائٹ پر کیے جانے والے وہی کام آپ کو آن لائن کلاسز میں سکھاؤں گا، تاکہ آپ صرف تھیوری نہیں بلکہ اصل فیلڈ ورک بھی سیکھ سکیں۔

فی الحال میں ایک سروے کر رہا ہوں۔ اگر کافی لوگ دلچسپی دکھائیں گے تو ان شاء اللہ جمعہ کے دن سے کلاسز کا آغاز کیا جائے گا (تاریخ بعد میں طے کی جائے گی)۔

فیس مناسب ہوگی ان شاء اللہ۔

📞 رابطہ / واٹس ایپ: 00966567600786

دلچسپی رکھنے والے افراد ان باکس کریں یا کمنٹ میں پیغام دیں

Sami ullah wazir Associate Engineer (Saudi Arabia)

17/09/2025

زمونگ وطن دا امن کور وہ۔۔

12/09/2025

اسلام علیکم
میں سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
چاہے پاکستان میں ہے، یا سعودیہ عرب میں۔
احسان وزیر سوشئل ورکر ضلع بنوں

11/09/2025

اج وقاص آفریدی کے ساتھ تبوک کی طرف سفر کرتے ہوئے۔

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923479797227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan Wazir:

Share