Ahmad vlogs channel

Ahmad vlogs channel بازار میں ہر چیز مل جاتی ہے
لیکن ماں اور ماں کا پیار نہیں ملتا۔

22/08/2026

غریب جائے تو کدھر جائے پولیس والوں نے غریب رہڑی والے نوجوان کو مارنا شروع کر دیا 😭😭😭
fans #

*شوارما کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی طبیعت خراب، ریسکیو نے اسپتال منتقل کر دیا* صادق آباد: منتھر روڈ، بستی میاں ...
22/08/2026

*شوارما کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی طبیعت خراب، ریسکیو نے اسپتال منتقل کر دیا*

صادق آباد: منتھر روڈ، بستی میاں صدیق کے قریب شوارما کھانے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کو شوارما کھانے کے بعد الٹی اور موشن کی شکایت ہوئی۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور چاروں متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال صادق آباد (THQ SDK) منتقل کر دیا۔

متاثرہ افراد میں محمد عثمان (25 سال)، ساجدہ بی بی (35 سال)، محمد لقمان اور عبدالرحمان (36 سال) شامل ہیں۔ ریسکیو کارروائی مکمل کر دی گئی۔

عمران خان ہسپتال منتقلی کیستوہین عدالت کی درخواست کوالاٹ ڈائری نمبر میں دلچسپ اتفاقپٹیشن کے ڈائری نمبر میں اتفاقیہ طور پ...
22/08/2026

عمران خان ہسپتال منتقلی کیس
توہین عدالت کی درخواست کوالاٹ ڈائری نمبر میں دلچسپ اتفاق
پٹیشن کے ڈائری نمبر میں اتفاقیہ طور پر زبان زدِ عام ہندسوں 17 اور 804 کی ترتیب بن گئی
ویسے کیا اتفاق ہے
fans #

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Rahman, Muhammad Arshad, Jam Shafeek Jam Shafeek, A...
21/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Rahman, Muhammad Arshad, Jam Shafeek Jam Shafeek, Aman Aman, Abdul Razzaq, Asif Raza, Talal Minhas, Hasnat Sial, Waheed Khan, Khan Bhai, Abrar Abrar, M Dawood, Allan Muhammad, Shahbaz Sha, Sardar Faisal Sardar Faisal, Ali Baba, Peer Parwez

بچپن میں کس کس نے جوتی کا ناک کاٹا  fans
21/08/2026

بچپن میں کس کس نے جوتی کا ناک کاٹا
fans

21/08/2026

اے اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے سب کے گناہ معاف فرما آمین fans Madina Shareef
゚ 🥰🕋❤️🤲🏻🤍✨

Address

Tabuk
Tabuk
47311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad vlogs channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad vlogs channel:

Shortcuts

Share