The Youngest Reporter

The Youngest Reporter Innovative Muhammad Kumayl Hussain is a social media The Youngest Reporter.

48 C
11/08/2025

48 C

یوں لگتا ہے بازو اٹھاؤ گے تو ہاتھ سورج کو لگے گا۔
10/08/2025

یوں لگتا ہے بازو اٹھاؤ گے تو ہاتھ سورج کو لگے گا۔

08/08/2025

ہمارا پرچم ، یہ پیارا پرچم

08/08/2025

تبوک: مسجدِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی تزئین کا کام جاری ہے

Frwded as Rcvd
07/08/2025

Frwded as Rcvd

برطانیہ میں چاقو کے وار سے قتل ہونے والے سعودی طالب علم محمد القاسم کو مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔انکی نماز جنازہ 8 اگست کو بعد نماز جمعہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی۔
اللہ انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

02/08/2025

مدینہ منورہ مسلمانوں کے لیے تو انتہائی مقدس ہے عالمی ادارہ صحت نے اس کو صحت مند شہر قرار دے دیا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مسلمانوں کے دوسرے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ کا درجہ دے دیا ہے۔ شہر مقدس کو یہ درجہ 80 معیارات پر پورا اترنے پر دیا گیا۔

اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدینہ ریجن کے گورنر شہزاد سلمان بن سلطان نے وزیر صحت فہد الجلاجل سے عالمی ادارہ صحت کا جاری کردہ ایکریڈیشن سرٹیفکیٹ وصول کیا۔

گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے کہا کہ یہ منظوری شہری مراکز میں مملکت کے لوگوں کے معیارِ زندگی بڑھانےکے لیے قیادت کی لگن کی مثال ہے۔ مملکت کے وژن 2030 کے اہداف کی جانب بین الاقوامی سطح پر اہم پیش رفت ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ’’صحت مند شہر‘‘ کا درجہ حاصل کرنے کے لیے کسی بھی شہر کو 80 معیارات پر پورا اترنا ہوتا ہے۔ ان میں پارکس، واکنگ ایریاز، پرائمری کیئر سینٹرز اور اسکولوں کے ذریعہ صحت کو فروغ دینا شامل ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے سعودی عرب کے دیگر 14 شہروں کو بھی صحت مند شہر کا درجہ دیا ہے۔ ان میں طائف، تبوک، الدرعیہ، عنیزہ، جلاجل، المندق، الجموم، ریاض، الخبر اور شرورہ شامل ہیں۔

01/08/2025

سینتیس سال کے بعد صناعیہ تبوک کی نئی جگہ منتقلی #

01/07/2025
27/06/2025

پارک مال میں منعقد ہوا انفلوئنسر میٹ اینڈ گریٹ

26/06/2025

اسلامی سال کے آغاذ پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا روح پرور منظر

25/06/2025

🌙 NEWS UPDATE | The crescent for the new Islamic year 1447 AH and the month of Muharram has been sighted today.

📅 Therefore, Thursday, 26 June 2025 will be the 1st of Muharram 1447.

Address

Tabuk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Youngest Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Youngest Reporter:

Share

Category