ZMK KHOSA

ZMK KHOSA Muhammad Hasihm
(1)

13/08/2026

.., ہے

سعودیہ کی سب سے مہنگی کھجوریں
13/08/2026

سعودیہ کی سب سے مہنگی کھجوریں

"قدرت کا شاہکار! کیا آپ نے کبھی اتنی ساری کھمبیاں ایک ساتھ دیکھی ہیں؟ 🔥""صحرا میں کھمبیوں کا میلہ! 🍄✨""نیچر کا حیرت انگی...
11/08/2026

"قدرت کا شاہکار! کیا آپ نے کبھی اتنی ساری کھمبیاں ایک ساتھ دیکھی ہیں؟ 🔥"

"صحرا میں کھمبیوں کا میلہ! 🍄✨"

"نیچر کا حیرت انگیز منظر! 🌿🥀🥀🥀🥀🥀🥀👋

ZMK KHOSA
11/08/2026

ZMK KHOSA

*خوف: جان لیوا سایہ*خوف اکثر حقیقت سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔  ایک شکاری اپنا واقعہ سناتے ہوئے کہتا ہے:  "ایک دن میں ...
11/08/2026

*خوف: جان لیوا سایہ*

خوف اکثر حقیقت سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔

ایک شکاری اپنا واقعہ سناتے ہوئے کہتا ہے:
"ایک دن میں نے کھیتوں میں کچھ چکور دیکھے۔ وہ اپنے ننھے چوزوں کے ساتھ بڑے سکون سے دانہ چگ رہے تھے۔ اچانک آسمان سے ایک باز تیزی سے جھپٹا۔ موت جیسے ان کے سروں پر منڈلا رہی تھی۔

لیکن تقدیر کو کچھ اور منظور تھا۔
تیز رفتاری میں وہ باز ایک درخت کی نوکیلی شاخ سے ٹکرا گیا۔ شاخ اس کے آر پار ہو گئی اور وہیں ڈھیر ہو کر مر گیا۔"

شکاری آگے کہتا ہے:
"مجھے نہیں معلوم وہ حادثہ کتنے دن پرانا تھا۔ جب میں اس جگہ پہنچا تو منظر دیکھ کر میری روح کانپ گئی۔
درخت کی شاخ پر باز کی لاش لٹکی ہوئی تھی... اور عین اس کے نیچے زمین پر وہ سارے چکور اور ان کے چوزے بھی مردہ پڑے تھے۔"

سب سے حیرت کی بات؟
ان میں سے کسی نے بھاگنے کی کوش تک نہیں کی۔
وہ خوف کے بت بنے وہیں جمے رہے۔ ان کے معصوم دلوں میں یہ وہم بیٹھ گیا تھا کہ وہ شکاری اب بھی آسمان میں منڈلا رہا ہے۔ انہیں لگا ذرا سی حرکت بھی موت کو دعوت دے دے گی۔

اور اسی وہم نے، اسی خوف نے انہیں زندہ درگور کر دیا۔ 😥😰😰😰

---

*سبق:*
کبھی کبھی ہمیں مارنے والا خطرہ نہیں ہوتا، ہمیں مار ڈالنے والا ہمارا اپنا خوف ہوتا ہے۔😰😰😰😰

11/08/2026

.

قدرت کے رنگ، صحرا کے سنگ 💗💗💗کونجوں کا میلہ! 🥀🥀🥀🥀🥀جہاں صرف سکون بولتا ہے... 💖💖💖💖
10/08/2026

قدرت کے رنگ، صحرا کے سنگ 💗💗💗

کونجوں کا میلہ! 🥀🥀🥀🥀🥀

جہاں صرف سکون بولتا ہے... 💖💖💖💖

10/08/2026
بنجر زمین اور سخت راستے بھی زندگی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ 🌱قدرت جب چاہتی ہے، ویرانوں میں بھی معجزے کھلا دیتی ہے۔ 💕💕💕💕
09/08/2026

بنجر زمین اور سخت راستے بھی زندگی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ 🌱

قدرت جب چاہتی ہے، ویرانوں میں بھی معجزے کھلا دیتی ہے۔ 💕💕💕💕

Address

Taif
26432

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZMK KHOSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZMK KHOSA:

Shortcuts

Share