Saudi Arabia news 100%

Saudi Arabia news 100% جسکو ھروب یا جیل یا کوی بھی سعودیہ اور پاکستان سے ریلیٹ?
(1)

02/01/2023
 #پاکستان میں  #سعودی ایمبیسی نے عملے اور پاکستان سفر کرنے والے شہریوں کو اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ کے بعد محتاط رہنے ...
27/12/2022

#پاکستان میں #سعودی ایمبیسی نے عملے اور پاکستان سفر کرنے والے شہریوں کو اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ کے بعد محتاط رہنے کو کہا ہے۔
تفصیل۔ اسلام آباد میں حکام کی جانب سے سیکیورٹی الرٹ کو اعلیٰ ترین سطح پر اٹھائے جانے کے بعد سعودی عرب کے سفارت خانے نے شہریوں سے محتاط رہنے کو کہا ہے۔

سفارتخانے نے تمام سعودی شہریوں اور پاکستان آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں۔

سفارت خانے نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں سعودی ان کے فون نمبر: 0092512600900 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ یا سعودی امور کے نمبر کے ذریعے: 0033156794001؛ یا کراچی میں سفارت خانے کے نمبر کے ذریعے: 00923018555284

Some old but Gold pics of Saudi Arabia.
26/05/2022

Some old but Gold pics of Saudi Arabia.

 #سرکلر 🇸🇦🇸🇦زمزم کا پانی سامان کے اندر پیک کر کے نہیں لے جایا جاسکتا۔اگر کوئی شخص سامان کے اندر زمزم کا پانی پیک کرکے رک...
17/05/2022

#سرکلر 🇸🇦🇸🇦
زمزم کا پانی سامان کے اندر پیک کر کے نہیں لے جایا جاسکتا۔اگر کوئی شخص سامان کے اندر زمزم کا پانی پیک کرکے رکھے گا اور پکڑا جائے گا تو اسے جرمانہ ہوگا۔لہٰذا احتیاط کریں اور جب بھی زم زم کا پانی لے کے آئیں اس کو سامان سے الگ رکھیں ۔۔۔اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگ نقصان سے بچ سکیں..

اس بھائی کا  #ایکسیڈینٹ ہوا ہے  #طائف میں  ۔۔بولنے سے قاصر ہے ایک دفعہ بتایا کے فریج اے  سی کا کام کرتا ہے اور وزیرآباد ...
18/04/2022

اس بھائی کا #ایکسیڈینٹ ہوا ہے #طائف میں ۔۔بولنے سے قاصر ہے ایک دفعہ بتایا کے فریج اے سی کا کام کرتا ہے اور وزیرآباد پاکستان کا رہنے والا ہے اس کو شیر کریں اور اگر کوی بندہ جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں!
+966 58 314 2301
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

سزا كا حقدار ہوگا ہر وہ شخص جو رہائشی اور کام کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نقل و حمل، ملازمت، چھپانے، پناہ فراہم ...
12/04/2022

سزا كا حقدار ہوگا ہر وہ شخص جو رہائشی اور کام کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نقل و حمل، ملازمت، چھپانے، پناہ فراہم کرنے، یا کسی بھی طرح سے کوئی مدد فراہم کرنے میں ملوث پایا جائے گا ۔

جد ارامکو میں حوثیوں کا حملہ یا اللہ خیر۔۔۔۔صور لاندلاع الحرائق في محطة  #أرامكو في  #جدة عقب تعرضها لهجوم من قبل الحوثي...
25/03/2022

جد ارامکو میں حوثیوں کا حملہ یا اللہ خیر۔۔۔۔

صور لاندلاع الحرائق في محطة #أرامكو في #جدة عقب تعرضها لهجوم من قبل الحوثيين
#العربية
يا رب العالمين احفظ بلاد الحرمين من كل سوء

25/03/2022

يارب احفظ بلاد الحرمين من كل سوء

جس کے پاس فردی عامل یعنی سایق خاص عامل منزلی اور خدامہ چار ہوں گے اس کو 9600 دینا پڑے گا۔۔۔۔ابھی قانون کی شروعات ہے پہلا...
09/03/2022

جس کے پاس فردی عامل یعنی سایق خاص عامل منزلی اور خدامہ چار ہوں گے اس کو 9600 دینا پڑے گا۔۔۔۔
ابھی قانون کی شروعات ہے پہلا مرحلہ۔۔۔۔

اس مہینے کی ابشر خدمات کی رپورٹ۔۔۔۔۔۔
08/03/2022

اس مہینے کی ابشر خدمات کی رپورٹ۔۔۔۔۔۔

قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھیمیانوالی میں سفاک باپ نے پہلی اولاد بیٹی ہونے پر سات دن کی پھول جیسی گُڑیا کو ...
08/03/2022

قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی
میانوالی میں سفاک باپ نے پہلی اولاد بیٹی ہونے پر سات دن کی پھول جیسی گُڑیا کو پانچ گولیاں مار کر قتل کر دیا

06/03/2022
توکلنا ایپ میں ویکسینیشن کے اسٹیٹس  کو اپ ڈیٹ کرنا۔ 1فروری، 2022 . سے،
26/01/2022

توکلنا ایپ میں ویکسینیشن کے اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ کرنا۔
1فروری، 2022 . سے،

سعودی عربیہ ڈائریکٹ فلایٹ پر جانے والوں کے لئے کچھ انفارمیشن ہے ہوٹلوں میں رش کی وجہ سے آپ لوگوں کو کہیں کسی اور شہر پر ...
10/12/2021

سعودی عربیہ ڈائریکٹ فلایٹ پر جانے والوں کے لئے کچھ انفارمیشن ہے ہوٹلوں میں رش کی وجہ سے آپ لوگوں کو کہیں کسی اور شہر پر بھی بھیج سکتے ہیں رہائش قرنطینہ کے لیے

ہمارے پیج ممبر سعودی عرب ڈارکٹ فلایٹ سے پہنچ چکے ہیں اگر کسی کو کوئی انفارمیشن چاہیے تو ان کی آئی ڈی اور واٹس اپ پر رابط...
10/12/2021

ہمارے پیج ممبر سعودی عرب ڈارکٹ فلایٹ سے پہنچ چکے ہیں اگر کسی کو کوئی انفارمیشن چاہیے تو ان کی آئی ڈی اور واٹس اپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
Whatsapp 03444099922
https://www.facebook.com/dil.jale.mf

ارجنٹ نیوزسعودی وزارت صحت کے مطابق اومیکرون اتنا خطرناک نہیں ہے بس شکل کا فرق ہےاور پرانی ادویات کے ساتھ اسکا 90 فیصد مث...
03/12/2021

ارجنٹ نیوز
سعودی وزارت صحت کے مطابق اومیکرون اتنا خطرناک نہیں ہے بس شکل کا فرق ہے
اور پرانی ادویات کے ساتھ اسکا 90 فیصد مثبت رزلٹ ہے

پاکستان سے سعودی عرب براہراست فلائٹ آپریشن بحال سعودی ایئرلائینز کا پہلا جہاز اسلام آباد سے ریاض روانہ سعودی سفیر نواف ب...
01/12/2021

پاکستان سے سعودی عرب براہراست فلائٹ آپریشن بحال سعودی ایئرلائینز کا پہلا جہاز اسلام آباد سے ریاض روانہ سعودی سفیر نواف بن مالکی نے مسافروں کو رخصت کیا
سعودی سفیر کا پاکستانیوں کیلئے 3 لاکھ نئے ویزے دینے کا اعلان

اومیکرون نامی وائرس سعودی عرب میں آگیا اس کا پہلا کیس رپورٹ ہو چکا  ہے
01/12/2021

اومیکرون نامی وائرس سعودی عرب میں آگیا اس کا پہلا کیس رپورٹ ہو چکا ہے

01/12/2021

بھائیو دوستوں ڈائریکٹ فلائٹ سے کون کون سعودی عرب پہنچ چکا ہے اور کون روانہ ہو رہا ہے کمنٹ میں شیئر کریں اور کیا ڈاکومنٹ ضرورت پڑھے جانے کے لیے پلیز بتائیں

 #اندرونی:آج بدھ کو اجازت دینے کا فیصلہ(6) ممالک سے براہ راست مملکت میں آکر۔یہ ایک جمہوریہ ہے:•انڈونیشیااسلامی پاکستانفی...
01/12/2021

#اندرونی:
آج بدھ کو اجازت دینے کا فیصلہ
(6) ممالک سے براہ راست مملکت میں آکر۔
یہ ایک جمہوریہ ہے:
•انڈونیشیا
اسلامی پاکستان
فیڈرل برازیل
سوشلسٹ ویتنام
• عربی مصر
• بھارت

29/11/2021

السلام علیکم پردیسی بھائیوں میرا آپ لوگوں کے لے ایک مشورہ ہے آگے آپ لوگوں کی مرضی میرے حساب سے آپ لوگ ٹکٹ لے لیں اور ہوٹل پیکیج ابھی نہ کروائیں جانے سے تین چار دن پہلے ہوٹل پیکیج لے لیں لی

29/11/2021

فلائٹ بندوں نے کی جو خبر گردش کر رہی ہے وہ صرف افوا ہے اور کچھ نہیں پلیز ایسی باتوں پر غور مت کیجئے یے

Address

Taif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Arabia news 100% posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saudi Arabia news 100%:

Videos

Share