Overseas kamal pur musa Journalist

Overseas kamal pur musa Journalist Ismail khan Journalist
SUNO News Reporter,Hazro City/ Attock

25/07/2025

ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔

دو بچے گاؤں مانسر سے کل ظہر کے بعد گھر سے نکلے ہیں ابھی تک واپس نہیں آئے ایک کا نام اویس ہے دوسرا شعیب ہے اگر ان کے بارے...
25/07/2025

دو بچے گاؤں مانسر سے کل ظہر کے بعد گھر سے نکلے ہیں ابھی تک واپس نہیں آئے ایک کا نام اویس ہے دوسرا شعیب ہے اگر ان کے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہوتو وہ دیۓگۓ ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔۔۔۔
۔03125833844
۔03023903399

دریائے سندھ شینکہ میں پھنسے51 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ریسکیوکی...
24/07/2025

دریائے سندھ شینکہ میں پھنسے51 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ریسکیوکیۓگۓافرادمیں 33بچےاور12خواتین بھی شامل ہیں ۔۔۔
ریسکیو کیۓ گئے افراد کو ریلیف کیمپ منتقل کیا جارہا ہے
رپورٹ/اسماعیل خان نمائندہ سنونیوز حضرو/اٹک

24/07/2025
برسات کا موسم ۔۔۔۔۔۔۔تم ایسے بھلا دیے جاؤ گےجیسے کبھی تھے ہی نہیں
23/07/2025

برسات کا موسم ۔۔۔۔۔۔۔
تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے
جیسے کبھی تھے ہی نہیں

23/07/2025

ڈسٹرکٹ کنٹرول روم اٹک کو ایک کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا ہے کہ ایک گاڑی نالے میں گری ہے۔آپ کی مدد کی ضرورت ہے کنٹرول روم نے فوراً ریسکیووہیکل کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا - جہاں ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کی ٹیموں نے کیری ڈبہ کو ریسکیو کیا

23/07/2025

اٹک/ شب گذشتہ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس ٹیم 9 سالہ بچے سے چھری کے زور پر زبردستی بدفعلی کرنے والے درندہ صفت ملزم معاویہ جمروز کی گرفتاری کیلئے شاہیا لنک روڈ موجود تھی کہ دو موٹر سائیکل سوار ہنڈا 125 پر آئے، جنکو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے رکنے کی بجائے پولیس پر بنیت قتل فائرنگ شروع کر دی جو پولیس ٹیم نے بمشکل اپنی جان بچائی ، فائرنگ رکنے پر ٹارچ کی روشنی سے تلاش و پڑتال کی گئی تو ایک شخص درختوں کے جھنڈ میں زخمی حالت میں ملا جس نے اپنا نام معاویہ جمروز سکنہ جہاں آباد حسن ابدال بتایا جو قبل ازیں اپنی سگی بہن اور ایک معصوم بچے کے ساتھ بھی زیردستی زیادتی کے جرم میں جیل جا چکا تھا ، جس نے مزید بتایا کہ وہ اپنے بامسلح ساتھی حسن خان افغانی کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے، جسکو فوری طور پر برائے علاج معالجہ ہسپتال روانہ کر کے اس کے بامسلح ساتھی کی تلاش کا عمل شروع کر دیا۔

*ترجمان اٹک پولیس*

Address

Riyadh

Telephone

+966552011909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas kamal pur musa Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Overseas kamal pur musa Journalist:

Share