
28/07/2025
سندھ کے شہر دادو کے اسپتال میں ایک چھوٹی بچی غلط ڈرِپ لگنے اور ڈاکٹری لاپرواہی کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ والدین کی چیخ و پکار سن کر دل کانپ اُٹھا۔
کیا ہمارے اسپتال صرف تجربات کی جگہ بن چکے ہیں؟
کیا ان معصوم بچوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟
ہم انصاف مانگتے ہیں!