RRR1

RRR1 logo designer �

06/05/2025

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ کی رحمت کا سایہ توحید کا پرچم لہرایا

02/05/2025

*نیک اعمال کی توفیق پانے کے لئے ایک وظیفہ*📝

*جو شخص جمعہ کی نماز سے پہلے100مرتبہ۔ ’’یَا بَصِیْرُ‘‘ پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس کی بصیرت میں اضافہ فرما دے گا اور اسے اچھی باتوں اور نیک کاموں کی توفیق نصیب فرمائے گا۔*

*( روح البیان، سبأ، تحت الآیۃ: ۱۱، ۷ / ۲۶۸)*

02/05/2025

*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:*

مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں:-
(1) سلام کا جواب دینا۔

(2) مریض کا مزاج معلوم کرنا۔

(3) جنازے کے ساتھ چلنا۔

(4) دعوت قبول کرنا۔

(5) اور چھینک پر (اس کے *الحمدلله* کے جواب میں) *يرحمک الله* کہنا۔

*[صحیح البخاری:1240]*

01/05/2025

پاکستان اور بھارت تاریخ میں اور موجودہ صورتحال میں تعلقات پر ایک مختصر podcast

19/02/2025

اگر آپ خاموش رہیں گے تو لوگ یہی سمجھیں گے کہ آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اگر آپ تکلیف پر شکایت نہیں کریں گے تو دنیا یہی گمان کرے گی کہ آپ کو کوئی درد محسوس ہی نہیں ہوتا۔
اگر آپ اپنی آنکھوں کو آنسوؤں سے خالی رکھیں گے تو لوگ آپ کو مضبوط سمجھیں گے، بے حس نہیں، بلکہ ایسا انسان جو درد سہنے کا عادی ہو۔

یہ دنیا آپ کو وہی سمجھے گی جو آپ خود اسے دکھائیں گے۔
اگر آپ اپنی موجودگی کا احساس نہیں دلائیں گے تو دنیا آپ کو غیرموجود سمجھ لے گی، اور اگر آپ خاموشی کو اپنی عادت بنا لیں گے تو لوگ آپ کو فراموش کر دیں گے۔

یہ حقیقت ہے کہ جو زخم آپ ظاہر نہیں کریں گے، ان کا کوئی مرہم نہیں ہوگا۔
جو دکھ آپ کسی کے ساتھ بانٹیں گے نہیں، ان کا کوئی ہمراز نہیں ہوگا۔
جو کہانی آپ خود نہیں سنائیں گے، اس کا کوئی سامع نہیں ہوگا۔

دنیا "اظہار" کے اصول پر چلتی ہے، اور جو اظہار نہیں کرتا، دنیا اسے روندنا جانتی ہے۔
اگر آپ فتح یاب نہیں ہو سکتے، تو کم از کم اپنی بقا کے لیے ہی سہی، اظہار کرنا سیکھیں!

*Copied*

09/12/2024

یہ ابرار قریشی نے عثمان عتیق صاحب کو کیا کہا ذرا سنیے

29/11/2024

*🌹جمعہ کے دن کی فصیلت🌹*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جمعہ کا دن تمام دِنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں سب دِنوں سے زیادہ عظمت والا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قربانی اور عید الفطر کے دن سے بھی عظیم ہے۔ اس کی پانچ خوبیاں ہیں : اس میں اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا۔ اسی میں آدم علیہ السلام کو زمین پر اُتارا اسی میں آدم علیہ السلام کو فوت کیا، اس میں ایک ایسا وقت ہے جس میں بندہ اللہ تعالیٰ سے کوئی بھی چیز مانگے، اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا کرتا ہے، بشرطیکہ وہ حرام نہ ہو اور اسی میں قیامت برپا ہو گی، ہر مقرب فرشتہ، آسمان و زمین، ہوا، پہاڑ اور سمندر جمعہ کے دن خطرہ محسوس کرتے ہیں۔‘‘*

03/09/2024

سرکار کی امد مرحبا 🌹🌹

30/08/2024

دھیرکوٹ فیسٹیول میں بلبلے کشمیر بانو رحمت اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں🌹

27/08/2024

فیسٹیول 💚
دھیرکوٹ فیسٹیول ہر بار متنازعہ رہا ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا معاشرہ ایک دم سے کسی بھی نئے چیز کو قبول نہیں کرتا مگر سلام ہے ان شخصیات کو جنہوں نے اتنی مخالفت تنقید کے باوجود ایک شاندار فیسٹیول کروایا عابد علی عابد صاحب راجہ سعود مجید صاحب راجہ مبشر اعجاز صاحب اور دیگر جتنے بھی اس مہم میں شامل تھے یقینا آپ سب کا تاریخی کردار ہے ۔
ہمارے معاشرے میں تنقید کرنے والے کی نفسیات بھی عجیب ہے اس فیسٹیول میں تمام سرگرمیاں دلچسپ تھی مگر بانو رحمت ہی نظر آئ جس پر باتیں کر رہے معاشرے کو ملا پنڈت پوپ کی نظر سے دیکھنے کے بجائے انسانیت کی نظر سے دیکھنا چاہیے تب جا کر ہم سب کے دماغوں سے اور آنکھوں سے فحاشی ختم ہو گئ ۔ مسلہ ہم سب میں ہے ہمیں اپنی سوچوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے ۔
ٹوپا ٹاپ پر جن جن کو عتراض تھا وہ سب لوگ بھی رات کو فیسٹیول میں موجود تھے۔copi یہ پوسٹ کسی کی وال سے کاپی کر کے شیئر کر رہا ہوں 🌹🌹آئ agree

25/06/2024

میرپور کے اسیران کو رہائی مبارک.❤✌️

14/05/2024

اگر جوائن ایکشن کمیٹی اپنے اپ کو ایک سیاسی جماعت کے طور پر اگے لائے تو کشمیر کی تاریخ بدل کے رکھ دے گی 🌹

Address


Telephone

+966596804549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RRR1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RRR1:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share