اس پیج پر کشمیر کی خوبصورت جگہوں کی ویڈیوز، معلوماتی و ثقافتی پروگرامز اور انٹرویوز نشر کیے جائیں گے۔
15/07/2025
ماشاءاللہ ، کشمیر کے نظارے
18/06/2025
ایران میں پھنسے 450 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے ہیں
جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں
🤨🤨🤨(منقول)
15/06/2025
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
الله اکبر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
15/06/2025
جناب وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیرجنگلات صاحب تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی کا چاروں اطراف سے جنگل پچھلے کئی دنوں سے آگ کی نظر ہوا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں قیمتی درختوں اور ہزاروں حیوانات کا نقصان ہوا محکمہ جنگلات کے ملازم ابھی تک مرکزی مجرموں تک پہنچنے میں ناکام رہے اور آج اپنے ہی ریسٹ ہاؤس میں اگ لگانے والے کو نہ پکڑ سکے آخر یہ اچانک آگ کب تک بھڑکے گئی اس آگ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے محکمہ یہ سول عوام
جناب وزیر اعظم آپ فل فور نوٹس لیں اور کمیشن بنائیں اور محکمہ جنگلات کے تمام ملازمین کو معطل کر کے انکوائری کریں اور ملزموں کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے تاکہ آئیندہ ایسی صورت حال نہ بنے اے میرے گاؤں کے لوگوں
تم کو کیا معلوم کہ ایک درخت کتنے سالوں میں جوان ہوتا ہے
اور کتنے ممتا کے گھر اجڑ ہوئے ہیں 💔Ch Anwar ul haq@topfansPublic News Sehnsa
13/06/2025
نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.
یا اللہ پاک ایران کو فتح نصیب فرما ( آمین )
🇮🇷🇯🇴
آمین باری تعالیٰ مقدس مقامات محفوظ فرما باری تعالیٰ غیب سے مدد فرما 😥😥😥
اب اسرائیل کے خاتمے کا وقت آچکا ہے ناجائز ریاست ہے اسرائیل
11/06/2025
بجٹ میں صحت کیلئے "ھوالشافی"
تعلیم کیلئے "رب ذدنی علما
خوراک کیلئے "واللہ خیر رازقین" کے وظیفے مختص
خوب ورد کریں
07/06/2025
عید مبارک ان کو جو اپنے کمرے میں زندہ لاش کی طرح پڑے ہیں۔۔
عید مبارک ان کو جو اپنوں سے دور پردیس میں کسی کونے میں چھپ کر آنسو بہاتے ہوئے عید گزار رہے ہیں۔
عید مبارک ان کو جو صبح ہوتے ہی سب سے پہلے اپنے جان سے پیارے بچھڑے شخص کی قبر پر جا کر روتے ہیں ان کی یاد میں تڑپ کر آنسو بہاتے اداس عید گزارتے ہیں۔
ایسے تمام لوگوں کو عید مبارک ۔۔۔۔
02/06/2025
اطلاع گمشدگی
یہ بچہ آج صبح 10 بجے کا گھر سے لا پتہ ہے آخری بار 2 بجے کے قریب بھرنڈ بھٹہ کے مقام پر دیکھا گیا ہے اس کے بعد کوئ خبر نہیں اس کی براۓ مہربانی اگر کسی بھائی کو کہیں نظر آۓ تو ان نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
03498953451
03349505482
28/05/2025
تولی پیر حادثہ میں شہید ہونے والے پولیس کے جوان
زاکر اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی آئی افس
یاسر عرفات انسپکٹر ریجن
علی بخاری پی ایس او
نوید احمد ایس ایچ او کھائگلہ
محمد فہیم اکاونٹنٹ ریجن افس 😢
28/05/2025
ویلڈن ڈڈیال لائن سٹاف ویلڈن
ڈڈیال لائن پوٹھہ اور اینٹی تک مکمل بحال اللہ پاک تمام ممبر کو اپنے حفظ وامان میں رکھے جہنوں نے دن رات محنت کر کے لائن کی بحالی کو یقینی بنایا ♥️♥️
Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Ki Mundhir Se کشمیر کی مُنڈیر سے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.