Qadeer Soudia ALa

Qadeer Soudia ALa سوہنیو کیا حال ہے ٹھیک ہو فالو کر لو اپنے چھوٹے بھرا نوں
(3)

Where is imran khan 💝
18/06/2026

Where is imran khan 💝

فیس بُک پر کافی سارے دوستوں سے جڑے ہوئی ہیں آج تعارفِ ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات نصیب ہو جائے ...
18/06/2026

فیس بُک پر کافی سارے دوستوں سے جڑے ہوئی ہیں آج تعارفِ ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات نصیب ہو جائے میں سعودیہ عرب آلریاض سے ہو آپ کہا کہا سے سب پردیسی ۔۔
゚viralシ

17/06/2026

یہ ہمارے ضلع شیخوپورہ کاواقعہ ہے ایسے بے غیرت لوگوں کا علاج صرف " فُل فرائی " ہے۔
اس طرح کی ویڈیو شئر تو نہیں کرنا چاہتا تھا ادھر میں لیکن یہ سوشل میڈیا واحد ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے سے ہی اس بےغیرت کو سزا مل سکتی ہے اگر آپ میں سے ہر ایک بندا اس ویڈیو کو شیئر کریں تو یہ نمرود قیفرے کردار تک پہنچ سکتا ہے۔۔میں سی سی ڈی سے اپیل کرتا ہو بس فل فرائی۔۔۔
゚viralシ

17/06/2026

ایسے جب کبھی ہو تو بہت دکھ لگتا یار۔۔
゚viralシ

سعودی عرب میں امن و امان اور انصاف کا نظام​عرب کی سرزمین، خاص طور پر سعودی عرب میں امن و امان کا یہ عالم ہے کہ اگر کسی ک...
16/06/2026

سعودی عرب میں امن و امان اور انصاف کا نظام
​عرب کی سرزمین، خاص طور پر سعودی عرب میں امن و امان کا یہ عالم ہے کہ اگر کسی کا گھر بن رہا ہو، تو تعمیراتی سامان اور بہت سی قیمتی ضرورت کی اشیاء بلا خوف و خطر باہر کھلے آسمان تلے پڑی رہتی ہیں، مگر کسی کی مجال نہیں کہ انہیں ہاتھ بھی لگائے۔
​اس بے مثال امن کی اصل وجہ وہاں کا مضبوط نظامِ انصاف اور قانون کی بالادستی ہے۔ سعودی عرب میں:
​قانون کی نظر میں سب برابر: امیر ہو یا غریب، عام شہری ہو یا کوئی سیاسی و سماجی شخصیت—قانون سب کے لیے ایک ہے۔
​فوری اور شفاف انصاف: عدالتیں بغیر کسی تاخیر کے فوری انصاف فراہم کرتی ہیں۔
​غیر جانبدار پولیس: پولیس اور انتظامیہ کسی کا دباؤ قبول کیے بغیر، مکمل غیر جانبداری سے اپنا فرض نبھاتی ہے۔
​طاقتور کا محاسبہ: مخالف جتنا بھی بااثر اور طاقتور کیوں نہ ہو، اور مظلوم جتنا بھی کمزور ہو—اگر طاقتور نے جرم کیا ہے، تو اسے سزا بھگتنا ہی پڑتی ہے۔
​یہی وجہ ہے کہ رقبے کے لحاظ سے اتنا بڑا ملک ہونے کے باوجود یہاں جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں، اور ہر طرف امن و سکون کا راج ہے۔ جہاں انصاف زندہ ہوتا ہے، وہاں معاشرہ خودبخود پرامن ہو جاتا ہے۔
゚viralシ

آج ایک سعودی کے گھر اے سی فک کیا ایک اور ترکیب کیا جس کا ہم نے اس سے 300 ریال لیا سعودی عرب والو دوستو اپ سب کا کیا ریٹ ...
15/06/2026

آج ایک سعودی کے گھر اے سی فک کیا ایک اور ترکیب کیا جس کا ہم نے اس سے 300 ریال لیا سعودی عرب والو دوستو اپ سب کا کیا ریٹ لسٹ میں اس وقت ریاض شہر 28 نمبر پر ہو۔۔اپکا جدہ ۔دمام ۔اور جزان۔اور باقی جتنے بڑے شہر ہے بتائیں۔۔
゚viralシ

سعودی عرب میں   تین ماہ کیلئے دوپہر 12سے سہ پہر 3 بجے تک باہر کامکرنا ممنوع قرار دے دیا گیا۔۔         ゚viralシ
15/06/2026

سعودی عرب میں تین ماہ کیلئے دوپہر 12
سے سہ پہر 3 بجے تک باہر کام
کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا۔۔
゚viralシ

ریاض میں آج کل درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آسمان سے آگ برس رہی ہو اور زمین بھی انگا...
15/06/2026

ریاض میں آج کل درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آسمان سے آگ برس رہی ہو اور زمین بھی انگاروں کی طرح تپ رہی ہو۔ دوپہر کے وقت چند منٹ دھوپ میں کھڑا رہنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، لیکن ہزاروں پردیسی مزدور اور کارکن اسی جھلسا دینے والی گرمی میں اپنے فرائض انجام دینے پر مجبور ہیں
سورج کی تیز شعاعیں جسم کو جلا دیتی ہیں، گرم ہوا ایسے لگتی ہے جیسے کسی بھٹی کے سامنے کھڑے ہوں۔ پسینہ مسلسل بہتا رہتا ہے، کپڑے بھیگ جاتے ہیں، گلا خشک ہو جاتا ہے اور جسم تھکن سے نڈھال ہو جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی لوگ کام کرتے رہتے ہیں کیونکہ ان کے پیچھے ایک خاندان ہوتا ہے جو ان کی کمائی کا منتظر ہوتا ہے
پردیس کی زندگی بظاہر آسان نظر آتی ہے، مگر حقیقت میں یہ قربانیوں، تنہائیوں اور دکھوں کا دوسرا نام ہے۔ یہاں نہ اپنے ہوتے ہیں، نہ عیدوں کی رونقیں، نہ ماں اور نہ بچوں کی ہنسی
لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ پردیسی پیسے بھیج رہا ہے، لیکن کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ کن حالات میں کماتا ہے۔ شدید گرمی، جسم توڑ دینے والی مشقت، اپنوں کی یاد اور ہر لمحہ مستقبل کی فکر اس کی زندگی کا حصہ بن چکی ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ اس آگ برساتی دھوپ میں صرف اس لیے کھڑے رہتے ہیں کہ ان کے بچوں کی تعلیم نہ رکے، ان کے والدین کو کسی چیز کی کمی نہ ہو اور ان کے گھر کا چولہا جلتا رہے@
اللہ تعالیٰ تمام محنت کشوں اور پردیسیوں کی حفاظت فرمائے، انہیں اس شدید گرمی اور ہر مشکل سے محفوظ رکھے، ان کی محنت میں برکت عطا فرمائے اور ان کی قربانیوں کا بہترین صلہ عطا فرمائے آمین
゚viralシ

14/06/2026

سعودی عرب ۔
اقامے لگ رہے کیا بتاو۔
゚viralシ

زندگی کا ایک منٹ آپ کا، تندرست ماحول زندگی بھر کا!​آج صبح جب میں نے ناشتہ کیا، تو بچا ہوا شاپر اور خالی بوتل میری دکان س...
14/06/2026

زندگی کا ایک منٹ آپ کا، تندرست ماحول زندگی بھر کا!
​آج صبح جب میں نے ناشتہ کیا، تو بچا ہوا شاپر اور خالی بوتل میری دکان سے تقریباً 10-12 قدم دور کچرے کی صورت میں پڑی تھی۔ میری ہمیشہ سے یہ عادت ہے کہ کوڑے کو سیدھا کوڑے دان (Dustbin) میں ہی پھینکتا ہوں۔
​اس عادت کے پیچھے ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ ہم لوگ تو جہاں دل چاہے گند پھینک دیتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کوئی بات نہیں، لیکن ذرا اس انسان کا سوچیں جو تپتی دھوپ میں آ کر اس کچرے کو صاف کرتا ہے۔ وہ بھی تو ہماری طرح کا ایک انسان ہے، اس کی بھی اپنی ایک عزتِ نفس ہے!
​ویسے بھی، یہ ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ جس ماحول اور جس ملک میں ہم رہتے ہیں، اسے صاف ستھرا رکھیں۔ سعودی عرب زندہ باد! 🇵🇰 🤝 🇸🇦
​ یہ پیغام ہم سب کے لیے ایک شعوری آواز ہے۔ اگر آپ کو میری یہ بات درست اور اچھی لگے، تو اسے صدقہِ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شیئر کریں۔
​جزاکم اللہ خیراً!
゚viralシ

Address

الرياض ..المملكه العربيه السعوديه
Khartoum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeer Soudia ALa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share