Muhammad umair

Muhammad umair اللہ اکبر
(2)

06/07/2025

‏پاکپتن کا بہشتی دروازہ کھولا گیا،یہ پانچ دن عشاء اور فجر کے درمیان کھلا رہے گا۔

روزانہ اس دروازے سے ڈیڑھ لاکھ لوگ گزریں گے جن کا یہ ماننا ہے کہ جو شخص ایک بار اس دروازے سے گزرا اس کے سبھی گناہ معاف ہونگے،یہ جنتی دروازہ ہے ۔

عالم اسلام میں گناہ بخشوانے کی یہ خصوصی سہولت و رعایت پاکستانیوں کے ہاتھ اور حصے میں آئی ہے ۔

مسجد الحرام کے 243 دروازے،مسجد نبوی شریف کے 110 دروازے ،قبلہ اوّل بیت المقدس کے 11 دروازے مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی 364 دروازوں میں سے کسی دروازے کے حصے میں یہ “سعادت “ نہ آئی کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے اور گناہوں سے دھل جائے۔

میں مگر سوچ رہا ہوں تیرہویں صدی سے پہلے اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لئے کیا کرتے ہونگے ؟

جنت کے اس دروازے پر بھیڑ کی وجہ سے 2021 میں 27 افراد جاں بحق ہوئے تھے جب کہ 2010 میں ایک خودکش بمبار کو بھی باب جنت سے گزر کر چھ افراد کو ہمراہ لیکر بذعم خود جنت جانے کا “شرف” حاصل ہوا تھا ۔

یہ جنت کا واحد دروازہ ہے جس پر پنجاب پولیس تعینات ہے۔

ماخوذ

07/06/2025
10/05/2025

Takbeer
اللہ اکبر

25/04/2025
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں چلی گئیجب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھےجب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھاجب جوان ہوئ...
27/01/2025

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں چلی گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا

Address

Kosti

Telephone

03114348080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad umair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share