Tasmi Rehman

Tasmi Rehman Media and Entertainment

یہ نظم کس نے پڑھی تھی پرائمری میں ۔۔۔۔
21/07/2025

یہ نظم کس نے پڑھی تھی پرائمری میں ۔۔۔۔

13/07/2025
05/07/2025

حبس اور گرمی سے تنگ ایک ھی خاندان کے سات افراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مری چلے گئے۔۔😂

15/06/2025

‏بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ
"اور اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رکھو اور آپس میں تفرقہ نہ ڈالو۔"

بچپن میں اگر محلے میں کوئی فوتگی ہوتی تھی تو کئی دن تک سارے محلے کے گھروں میں ٹی وی یا ریڈیو نہیں چلتا تھا۔فوتگی والے دن...
07/06/2025

بچپن میں اگر محلے میں کوئی فوتگی ہوتی تھی تو کئی دن تک سارے محلے کے گھروں میں ٹی وی یا ریڈیو نہیں چلتا تھا۔

فوتگی والے دنوں میں ہم جب بھی ٹی وی چلانے کی کوشش کرتے تو ہمیں روک دیا جاتا حالانکہ ہمارے گھر میں کوئی نہیں دیکھ رہا ہوتا تھا، اگر ہم چلاتے تو دوسرے محلہ والوں کو پتہ نہیں لگنا تھا لیکن پھر بھی احتراماً ہر گھر میں یہ اصول ہوتا تھا کہ فوتگی کے دنوں میں ٹی ویز ریڈیو بند۔

آج کچھ عرصہ گزرنے کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہیں بھی کوئی فوتگی ہوجائے تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

زمانہ سچ میں بدل گیا ہے، پہلے فوتگی پر محلے کے سارے لوگوں کو دکھ ہوتا تھا پھر آہستہ آہستہ انہیں احساس ہونا ختم ہوگیا اور اب زمانہ اتنا بدل گیا ہے کہ لوگ کسی دوسرے کی موت کی پرواہ تک نہیں کرتے۔۔

اب تو زمانہ اس قدر جدید ہوچکا ہے کہ فوتگی والے گھر کے ساتھ والے گھر میں ٹی وی چلنا ایک عام سی بات ہے۔ جنازہ گزر رہا ہوتا ہے پھر ٹی وی بند نہیں ہوتے۔

Eid Al Adha Mubarak
07/06/2025

Eid Al Adha Mubarak

24/05/2025

تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے
تمھیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے؟

تمام شہر مسیحا ہے اور تاک میں ہے
مگر یہ زخم مرا آخری اثاثہ ہے

ترے وجود سے آتی ہوئی مہک کی قسم
یہ "دیوی" لفظ ترے حسن کا خلاصہ ہے

وہ کتنا خوش ہے بچھڑتے ہوئے میں جانتا ہوں
یہ جھوٹ موٹ کا رونا فقط تماشہ ہے

ہم عشق چھوڑ چکے ہیں، سو اب خدا کے ساتھ
ہمیں خبر ہی نہیں ہے کہ کون جاگا ہے🥀

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasmi Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasmi Rehman:

Share