AD Traveler

AD Traveler YouTuber | Aircraft Engineer | 📍London | Pakistani | Choudhary Alam Dad

Shaheen 🦅🇵🇰🔥
20/07/2025

Shaheen 🦅🇵🇰🔥


Long live Pakistan ♥️🇵🇰PAF C130 wins at RIAT Fairford UK during the power show of fighter jets. Spirit of the meet won b...
19/07/2025

Long live Pakistan ♥️🇵🇰
PAF C130 wins at RIAT Fairford UK during the power show of fighter jets. Spirit of the meet won by JF-17 Thunder for having the longest non stop flight of nearly 7000KM. 🇵🇰

‏بے حسی اور انسانیت سے عاری ہم لوگ‏زندگی میں اگر کسی کو گرنے سے پہلے تھام لیں تو شاید وہ کبھی نہ گرے۔‏ہم اکثر کسی کے مرن...
18/07/2025

‏بے حسی اور انسانیت سے عاری ہم لوگ
‏زندگی میں اگر کسی کو گرنے سے پہلے تھام لیں تو شاید وہ کبھی نہ گرے۔
‏ہم اکثر کسی کے مرنے کے بعد اسکے ساتھ ہمدردی یا مدد کا جذبہ رکھتے ہیں
‏ جنازے کو کندھا دینا آسان ہے مگر زندہ کو روٹی دینا مشکل لگتا
‏لیکن اصل انسانیت یہ ہے کہ کسی زندہ انسان کی تکلیف میں مدد کریں -

JF-17 Thunder Block-III at RIAT 2025 🇬🇧 ⚡ 🇵🇰Made in Pakistan 🇵🇰🔥
16/07/2025

JF-17 Thunder Block-III at RIAT 2025 🇬🇧 ⚡ 🇵🇰
Made in Pakistan 🇵🇰🔥

‏آمین یارب العالمین! 🤲🥀
16/07/2025

‏آمین یارب العالمین! 🤲🥀

‏تمھاری نیکی چاہے کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو اگر رب کو پسند آجائے تو تم پر دوزخ حرام کر دیتا ہے۔
10/07/2025

‏تمھاری نیکی چاہے کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو اگر رب کو پسند آجائے تو تم پر دوزخ حرام کر دیتا ہے۔

توقل الله ♥️
09/07/2025

توقل الله ♥️

♥️
08/07/2025

♥️

میرے حسین تجھے سلاممیرے حسین تجھے سلامالسلام یا حسین السلام یا حسینالسلام یا حسین السلام یا حسین جن کا جھولا فرشتے جھلات...
06/07/2025

میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین السلام یا حسین
السلام یا حسین السلام یا حسین

جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے
لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے
جن پہ سفّاک خنجر چلاتے رہے
جن کو کاندھوں پہ آقاﷺ بٹھاتے رہے

اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام

جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے
جو جوانانِ جنّت کے سردار ہے
جس کا سر دشت میں زیرِ تلوار ہے
جو سراپائے محبوبِ غفّار ہے

اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام

جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا
جن کے بچوں کو پیاسے رولایا گیا
جن کے گردن پہ خنجر چلایا گیا

اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام

جس کو دوشِ نبی پر بیٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
جس کے بیٹے کو قیدی بنایا گیا

اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام

جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا
جس نے امّت کی خاطر فدا کردیا

اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام

کر چکا وہ ادیؔب اپنے حجت تمام
لے کے ﷲ اور اپنے نانا کا نام
کوفیوں کو سنایا خدا کا کلام
اور فدا ہو گیا جانِ خیرالانام

اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام

‏اگر ہرن کو یہ معلوم ہوتا کہ اس کی بھاگنے کی اوسط رفتار 75 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ شیر کی اوسط رفتار 60 کلو میٹر فی گھ...
30/06/2025

‏اگر ہرن کو یہ معلوم ہوتا کہ اس کی بھاگنے کی اوسط رفتار 75 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ شیر کی اوسط رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے تو ہرن کبھی پکڑائی نہ دیتا،
‏شعور اور علم کی کمی خوف پیدا کر دیتی ہے۔

آجکل کے دور میں وہ بھی؟یقین نہیں آتا۔ 💔
28/06/2025

آجکل کے دور میں وہ بھی؟
یقین نہیں آتا۔ 💔

💔
27/06/2025

💔

Address

Kosti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AD Traveler:

Share