
09/07/2025
پاکستانیوں 👇
پاکستان میں ہر کام کو عوامی مفاد کا نام دے کر پیش کیا جا۔ ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ اکثر ادارے اور تنظیمیں اس نام کے پیچھے اپنے ذاتی مفادات چھپا رہی ہوتی ہیں۔ بیشتر مقامی این جی اوز بھی مختلف شکلوں میں صرف کمائی کا ذریعہ بن چکی ہیں، نہ کہ عوامی خدمت کا۔ افسوس کہ عوام کو صرف 'عوامی مفاد' کے نام پر بے وقوف بنایا جاتا ہے