Urdu Voice TV

Urdu Voice TV Urdu Voice TV

07/08/2025


07/08/2025



پاکستان نے بھارت کے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہےنوجوان نسل کو ٹیکنالوجی کی مہارت سے ليس كرنا وقت کا تقاضہ ہےسوشل میڈیا ایپ...
06/08/2025

پاکستان نے بھارت کے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہےنوجوان نسل کو ٹیکنالوجی کی مہارت سے ليس كرنا وقت کا تقاضہ ہےسوشل میڈیا ایپ سے کچھ نیا سیکھنے کی ضرورت ہے۔شزا فاطمہ

اس چیپٹر کو کلوز کرنا ہے، تو یہ نہیں کہ ہم نے معاف کیا۔ یہ قوم سے آکے معافی مانگیں گے، جرنیل (باجوہ فیض) بھی معافی مانگی...
06/08/2025

اس چیپٹر کو کلوز کرنا ہے، تو یہ نہیں کہ ہم نے معاف کیا۔ یہ قوم سے آکے معافی مانگیں گے، جرنیل (باجوہ فیض) بھی معافی مانگیں گے۔ یہ مانگیں گے۔ یہ مہاتما بھی معافی مانگے گا، جو اندر جا کے نظریاتی ہوا ہوا ہے۔
محمد علی مرزا

06/08/2025



آج ہم چاچا قرشی والا جس کی بارش کے پانی میں ویڈیو بنائی گئی تھی مریم نواز کے خلاف اس کو نواز شریف کے خلاف الیکشن میں کھڑ...
06/08/2025

آج ہم چاچا قرشی والا جس کی بارش کے پانی میں ویڈیو بنائی گئی تھی مریم نواز کے خلاف اس کو نواز شریف کے خلاف الیکشن میں کھڑا کر دیں تو وہ نواز شریف کی ضمانت ضبط کروا لے گا، شوکت بسرا

لیں جی، چل گئی 5 اگست تحریک ۔ 9 مئی میں حالیہ سزا یافتہ ساری PTI نااہل ، سب اُڑ گئے۔ غریدہ فاروقی
06/08/2025

لیں جی، چل گئی 5 اگست تحریک ۔ 9 مئی میں حالیہ سزا یافتہ ساری PTI نااہل ، سب اُڑ گئے۔ غریدہ فاروقی

06/08/2025




حکومت نے کل عوام کا سمندر دیکھا، عمران خان کی رہائی کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا: بیرسٹر سیف
06/08/2025

حکومت نے کل عوام کا سمندر دیکھا، عمران خان کی رہائی کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا: بیرسٹر سیف

تحریکِ انصاف کے ارکان اسمبلی نے سپریم کورٹ کے سامنے بے ضرر سا سادہ نعروں والا احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، پولیس نے ...
06/08/2025

تحریکِ انصاف کے ارکان اسمبلی نے سپریم کورٹ کے سامنے بے ضرر سا سادہ نعروں والا احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کو "تالے" لگا دیے ہیں۔ یہ اس معزز ایوان کی ٹوٹل اوقات ہے، احمد وڑائچ

وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ہے۔ اوریہ نامی گرامی بی...
06/08/2025

وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ہے۔ اوریہ نامی گرامی بیوروکریٹس ہیں ۔ مگر مچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہیں۔ سیاستدان تو انکا بچا کھچا کھا تے اور چولیں مارتے ہیں، نہ پلاٹ نہ غیر ملکی شہریت کیو نکہ الیکشن لڑنا ہوتا ہے۔ پاک سر زمین کو یہ بیروکریسی پلیت کر رہی ہے۔ خواجہ آصف

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Voice TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Voice TV:

Share