Zain Khan

Zain Khan Thanks for visiting

30/05/2025

السلام علیکم

30/05/2025

جب انسان خود کو ہی تلاش کرنے نکل پڑے! 😂

دو ہزار اکیس کا واقعہ ہے کہ ترکی میں ایک شخص جو نشے کی حالت میں جنگل کی سیر پر نکلا، اچانک "لاپتہ" ہوگیا۔ دوستوں نے اُسے نہ پا کر پولیس کو اطلاع دی، اور فوراً ایک سرچ پارٹی بنائی گئی۔ جنگل میں جگہ جگہ تلاش شروع ہوئی... اور حیرت انگیز موڑ تب آیا جب وہ "لاپتہ" شخص خود بھی اس سرچ پارٹی میں شامل ہوگیا! 😅

کافی دیر تک وہ انجان چہرہ لوگوں کے ساتھ مل کر "کسی لاپتہ شخص" کو تلاش کرتا رہا، اور جب سب نے بلند آواز میں اس کا نام پکارا — تب جا کر اُسے احساس ہوا:
"ارے! میں ہی تو ہوں جسے سب ڈھونڈ رہے ہیں!" 🤯

پولیس نے بھی حیرت سے اسے دیکھا، اور یوں تلاش کا اختتام ایک قہقہے کے ساتھ ہوا۔

✨ انسان اگر خود سے غافل ہو جائے، تو واقعی خود کو ڈھونڈنے میں وقت لگتا ہے!

اللہ پاک کو اس بندے کی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو 3 دفعہ واپس لوٹ کر آنا پڑا تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" ...
27/05/2025

اللہ پاک کو اس بندے کی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو 3 دفعہ واپس لوٹ کر آنا پڑا
تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پر سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پر عام ھیں ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#الحج

Ghalti bank walai ki ti ghalat jaga bank banaya tha larki ka bayan
27/05/2025

Ghalti bank walai ki ti ghalat jaga bank banaya tha larki ka bayan

J 10 c with their big brother
27/05/2025

J 10 c with their big brother

I have a confusion 🤯🧐
27/05/2025

I have a confusion 🤯🧐

Shaheen shah Afridi
26/05/2025

Shaheen shah Afridi

Dj ispr warned Narendra Modi
25/05/2025

Dj ispr warned Narendra Modi

Bakra Eid advance mai Mubarak ho
23/05/2025

Bakra Eid advance mai Mubarak ho

Pakistani transformers be like summer 🌞
23/05/2025

Pakistani transformers be like summer 🌞

Address

Kosti

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share