JAMMU TV Vlogs

JAMMU TV Vlogs Brings Smiles on your Beautiful faces❤️

26/05/2024

عرس و میلہ بابا رضی بادشاہ کلاہ لنگر کے لیے قلو والی روٹی تیار ہورہی۔

21/04/2024

آج کا ولاگ بچوں کیساتھ،یہ عمر جو ہم گزار چکے،لیکن بچپن کی ہر یاد ہم بچوں کو دیکھ کر یاد کرتے،آج کشمیری بچوں کو دیکھ کر خود کو ان بچوں میں ڈھونڈئیے کہ ایک وہ بھی دن تھا جب ہم اس عمر میں تھے۔نہ کوئی فکر نہ کوئی غم بس اپنی مستی میں گم

18/04/2024

دعاؤں کا ایک اور باب آج بند ہوگیا۔بابا محمد خان آج دنیا سے چلے گئے۔بابا محمد خان ساری زندگی محنت مزدوری سے اپنے کنبے کا پیٹ پالتے رہے ،آج تقریبا 100سال کی عمر میں دنیا سے چل بسے۔۔ﷲ اپنی جنتوں کا امین بنائے۔اور ہمارے بھائی کلیم کو صبر دے۔آمین

14/04/2024

بارش ہو اور کوٹلی کے نظارے خوبصورت نہ ہوں ایسا ہو نہیں سکتا۔۔۔پردیسی بھائیوں اور بہنوں کے لیے خاص ویڈیو❤️❤️❤️

06/03/2024

Behind the Scenes😂😂😂

Address

Kosti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMMU TV Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAMMU TV Vlogs:

Share