Manzoor Jan PTM

Manzoor Jan PTM پښتون ږغورنه غورځنګ ېواځنی تحرېک دی چی د هر مظلوم د سر ساېه ده
PTM✌️
Pashtoon Human Rights

13/07/2025

باجوړ آمن ولسی پاڅون✊

13/07/2025

باجوڑ میں اولس اور فوج آمنے سامنے ✌️

باجوڑ امن مارچ ، عوام کا سیلاب آمڈ آیا۔ ہزاروں افراد شریک۔ پہلی بار ایک کامیاب امن پاسون کا انعقاد
13/07/2025

باجوڑ امن مارچ ، عوام کا سیلاب آمڈ آیا۔ ہزاروں افراد شریک۔ پہلی بار ایک کامیاب امن پاسون کا انعقاد

د ملې شهید ګیله من وزیر لومړي تليننن به د پښتون ژغورنې غورځنګ لورالاﺉ له اړخه ماسپېښن څلور بجي د میونسپل کميټي په چمنې ک...
13/07/2025

د ملې شهید ګیله من وزیر لومړي تلين
نن به د پښتون ژغورنې غورځنګ لورالاﺉ له اړخه ماسپېښن څلور بجي د میونسپل کميټي په چمنې کي لمانځل کیږي
پدي کي به د پې ټې ایم جنوبې پښتونخوا ايالتې مشر نورباچا، مرګزي کميټې غړي، ملک مجیدکاګړ، او د سند ايالتې، مشر نورالله ترین، هم ګډون کوي
لتاسو ټولو بوریوالو څخه هیله کوؤ چي ددي سپېڅلې شهید په لومړي تلین کي ګډون وکړي
لخوا پښتون ژغورنې غورځنګ لورالاﺉ څانګه


12/07/2025

راشي چي ايمان تازه کړو
یہ جو دشتگردی ہے
؟
جواب راته کمينټ کړي په زيات تعداد يي وليکئ

ولي به نه ژاړم چي خاوري پري انبار دي 😥دا جګي جهنډي زما د يار دي 💔🥹
12/07/2025

ولي به نه ژاړم چي خاوري پري انبار دي 😥
دا جګي جهنډي زما د يار دي 💔🥹

12/07/2025
سٹیٹ کے وسیع تر مفادات پر مبنی بے بنیاد من گھڑت بیانیے کو انتہائی مناسب الفاظ، دلائل اور ثبوت کے ساتھ جواب دینے والے، او...
12/07/2025

سٹیٹ کے وسیع تر مفادات پر مبنی بے بنیاد من گھڑت بیانیے کو انتہائی مناسب الفاظ، دلائل اور ثبوت کے ساتھ جواب دینے والے، اور ہمیشہ دلیل سے بات کرنے والے اسلامیہ کالج پشاور کے طالب علم فضل امین آفریدی کو خیبرپختونخوا پولیس نے پہلے اغوا کیا، اور بعد میں غلیظ اور جھوٹے ایف آئی آرز کے تحت قید کر دیا۔
خیبرپختونخوا کی انتظامیہ ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کے لیے سماجی و سیاسی کارکنوں کو ڈائریکٹ شہید کرنے، زخمی کرنے، گرفتاریاں کرنے، شیڈول فور، تھری ایم پی او اور حتیٰ کہ پختون رہنماؤں کو گرفتار کر کے پنجاب اور سندھ کے حوالے کرنے جیسے اقدامات کر رہی ہے ، جو بے شرمی کی آخری حد ہے۔ یہ سب کچھ وفاق پر ڈال کر خود کو بری الذمہ قرار دینا، ان کی چالاک مگر افسوسناک حکمتِ عملی ہے۔
پختونخوا کے عوام ایک طرف ظلم کا شکار ہیں، تو دوسری طرف اگر وہ حق بات کریں تو انتظامیہ ان پر مزید ظلم و جبر کرتی ہے۔
صوبائی حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی انتظامیہ کو پختون عوام پر ظلم و جبر سے روکے، اور اگر یہ سب کچھ آپ لوگوں کی مرضی کے بغیر ہو رہا ہے تو پھر آپ لوگ اس کے خلاف کوئی عملی اقدام یا مؤقف کیوں نہیں اپناتے؟
ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کہ طالب علم فضل امین کے لیے آواز بلند کریں۔

12/07/2025

عېد رحمان وزېر وېنا مشر چېرته دی هر سه د شاغلی له خوله واوروی

پشتون قومی جرگہ کے منتظم ملک نصیر کوکی خیل پچھے بارہ دنوں سے لاپتہ ہیں۔انہیں پختونخوا کے جیلوں میں رکھنے کے بعد پنڈی اے ...
12/07/2025

پشتون قومی جرگہ کے منتظم ملک نصیر کوکی خیل پچھے بارہ دنوں سے لاپتہ ہیں۔
انہیں پختونخوا کے جیلوں میں رکھنے کے بعد پنڈی اے ٹی سی کے ایک جعلی مقدمے میں ضمانت ملنے کے بعد اٹک جیل کے اندر سے ریاستی ایجنسیوں نے اغوا کیا۔
انہیں جیل کی چار دیواری کے اندر سے ہی غائب کر دیا گیا وہ تب سے لاپتہ ہیں اس وقت خیبر میں ان کی رہائی کے لئے کوکی خیل جرگے کا احتجاج جاری ہے۔

ان کی محفوظ بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔

اسلامیہ کالج کے جماعت 12 کے طالبعلم فضل آمین آفریدی کو دو ماہ قبل پشاور کے پبئی تھانے کی پولیس نے اُن کے گھر سے اُٹھا لی...
11/07/2025

اسلامیہ کالج کے جماعت 12 کے طالبعلم فضل آمین آفریدی کو دو ماہ قبل پشاور کے پبئی تھانے کی پولیس نے اُن کے گھر سے اُٹھا لیا تھا۔ پولیس نے اُن سے جبراً اسٹامپ پر دستخط کروائے اور ویڈیو بھی ریکارڈ کی، جس میں اُس سے جبراً یہ وعدہ لیا گیا کہ وہ آئندہ ریاستی اداروں کے خلاف کوئی بیان نہیں دے گا۔

اس کے بعد گزشتہ رات پولیس نے ایک بار پھر اُن کے گھر پر چھاپہ مارا اور اُن کے والد کو اُٹھا لیا، جنہیں بعد ازاں صوبائی وزیر سہیل آفریدی نے رہا کروایا۔

آج صبح فضل آمین آفریدی کو دوبارہ تھانہ پبئی بلایا گیا، جہاں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے اُسے اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ یاد رہے کہ اگر فضل آمین آفریدی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا یا اُسے کوئی نقصان پہنچا، تو اس کا مکمل ذمہ دار تھانہ پبئی کے ایس ایچ او ہوگا۔

Address

Kosti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Jan PTM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share