Syed Manzar Kazmi Vlogs

Syed Manzar Kazmi Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Manzar Kazmi Vlogs, Digital creator, Kosti.

15/11/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

22/09/2025
19/09/2025
05/08/2025

السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام 🚩

04/08/2025
⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛بسم اللہ الرحمن الرحیم ⬛⬛السلام علیکم یا علی ع مدد ⬛امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:*حق على الغنى ان تاتى قبر ال...
01/08/2025

⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛
⬛بسم اللہ الرحمن الرحیم ⬛
⬛السلام علیکم یا علی ع مدد ⬛
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
*حق على الغنى ان تاتى قبر الحسين عليه السلام فى السنة مرتين،و حق على الفقير ان ياتيه فى السنة مرة*
امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت کے لئے امیر پر لازم ہے کہ سال میں دو مرتبہ آئے اور غریب ایک مرتبہ آۓ۔
📚بحار الانوار ج 101 ص 12
📚وسائل الشيعه ج 14 ص 532
📚کامل الزيارات ص 393
⬛التماس دعا۔🤲⬛
⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛

*"🌹حضرت عباس (ع) کا مقام"*امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:*كانَ عَمُّنَا العَبّاسُ بنُ عَلِيٍّ نافِذَ البَصيرَةِ صُ...
27/07/2025

*"🌹حضرت عباس (ع) کا مقام"*

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

*كانَ عَمُّنَا العَبّاسُ بنُ عَلِيٍّ نافِذَ البَصيرَةِ صُلبَ الإيمانِ جاهَدَ مَعَ أبي عَبدِاللّه ِ و أبلى بَلاءً حَسَنا و مَضى شَهيدَ*

📿ہمارے چچا عباس بن علی علیہ السلام گہری اور تیز بصیرت کے مالک، مضبوط ایمان والے، حضرت ابا عبد اللہ (الحسین علیہ السلام) کے ہمراہ جہاد کرنے والے تھے اور وہ عظیم امتحان سے سرخرو ہو کر نکلے اور درجۂ شہادت پر فائز ہو گئے۔




















26/07/2025

اسلام سے پہلے دورِ جاہلیت میں خانہ کعبہ میں تقریباً 360 بت رکھے ہوئے تھے، جنہیں عرب کے مختلف قبائل نے اپنے اپنے قبیلوں کے دیوتا یا معبود مانا ہوا تھا۔ ہر قبیلہ اپنے بت کو کعبہ میں رکھ کر اسے عزت اور مقام کا نشان سمجھتا تھا، اور ان بتوں کی عبادت کرتا تھا۔

اہم نکات:

🔹 اہم بت:
کچھ مشہور بتوں میں

ہبل (قریش کا مرکزی بت)،

لات (طائف کے قریب)،

عُزّىٰ (نخلہ میں)،

مَناة (قریش اور اوس و خزرج کے لیے اہم)،
بہت معروف تھے۔

🔹 کعبہ کی اصل حیثیت:
کعبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ہاتھوں اللہ کی عبادت کے لیے بنایا گیا تھا، لیکن وقت کے ساتھ عربوں نے اس کی اصل روح کو بھلا دیا اور شرک میں مبتلا ہو گئے۔

🔹 فتح مکہ کے وقت:
نبی کریم ﷺ نے جب 8 ہجری میں فتح مکہ کے دن خانہ کعبہ میں داخل ہوئے تو
360 بتوں کو اپنے ہاتھ سے گرا کر توڑا اور تلاوت فرمائی:

> "جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا"
(سورہ بنی اسرائیل: 81)

“حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔”
جب نبی کریم ﷺ نے فتح مکہ کے بعد خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک کرنے کا ارادہ فرمایا تو:

🔹 خانہ کعبہ کی چھت پر بڑے بڑے بت رکھے ہوئے تھے
🔹 رسول اللہ ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کو اپنے کندھوں پر سوار کیا تاکہ وہ اوپر چڑھ کر ان بتوں کو گرا سکیں
🔹 مولا علی علیہ السلام نے ان بتوں کو گرایا اور توڑ دیا
کعبہ جسے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی عبادت کے لیے بنایا تھا،

مولا علی علیہ السلام کے ہاتھوں ان بتوں کی صفائی گویا نبوت و ولایت کا عملی اتحاد تھا۔

26/07/2025

⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛
⬛بسم اللہ الرحمن الرحیم ⬛
⬛السلام علیکم یا علی ع مدد ⬛
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
*زوروا كربلا و لا تقطعوا فإنّ خير اولاد الأنبياء ضمنته*
کربلا کی زیارت کرو اور اس کام کو ترک مت کرو کیونکہ کربلا اپنی گود میں نبیوں کے نیک بیٹوں کو لیے ہوے ہے۔
📚 کامل الزیارات ص 269
📚 کافی ج 3 ص 279
⬛التماس دعا:🤲⬛
⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛⬛



















Send a message to learn more

25/07/2025

🥹😭😭








25/07/2025

السّلام علیکم
آپ سے پوچھا گیا کہ اللہ کی معرفت کیا ہوتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہر زمانے کے لوگوں کی اپنے امام کی معرفت جس کی اطاعت ان پر واجب ہوتی ہے۔

بحوالہ: بحار الانوار؍ جلد 23, ص 83
(حضرت امام حسین علیہ السّلام)
صبح بخیر

🚩 *سلام یا حسین علیہ السّلام* 🚩

جمعہ کے دن کا ذکر:
اللہم صلی علی محمد و آل محمد سو مرتبہ








25/07/2025









Address

Kosti
44000

Telephone

+923122456621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Manzar Kazmi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share