Usama Razzaq

Usama Razzaq My aim is to spread awareness by making videos.
(4)

Rainy evening in village!
06/07/2025

Rainy evening in village!

04/07/2025

زنگ آلود تالا ہو یا آپ کو روکنے کے لئے کوئی تالا ہو یا کوئی ایسا تالا ہو جس کی چابی گم گئی ہو، ماں کے پیر اُس تالے کو کھول دیتے ہیں۔
ماں کے پیر چومو بار بار چومو

14/05/2025

طاقت جو ہے عاجزی چھین لیتی ہے عاجزی چھن جائے تو انسان ، انسان نہیں رہتا۔

12/05/2025
10/05/2025

یا اللّٰہ تیرا شکر ہے تو نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا 🙏🇵🇰

میرا ماننا ہے جیسے جیسے دنیا اپڈیٹ ہو رہی ہے ویسے ویسے منافقت بھی اپڈیٹ ہو رہی ہے آپ کو یاد ہو گا پچھلے زمانوں میں لڑائی...
05/05/2025

میرا ماننا ہے جیسے جیسے دنیا اپڈیٹ ہو رہی ہے ویسے ویسے منافقت بھی اپڈیٹ ہو رہی ہے آپ کو یاد ہو گا پچھلے زمانوں میں لڑائیاں ہوتی تھیں پھر اگلے کا سر نیچے کیا جاتا تھا لیکن آج کے دور میں لڑائی نہیں کی جاتی لڑائی کیے بغیر ہرایا جاتا ہے لڑائی ، منافقت بھی اپڈیٹ ہو گئی ہے۔ آج کے دور میں آپ صرف اور صرف ایسے لوگوں سے خود کو بچا لیں سمجھیں آپ نے دنیا جیت لی۔
Good morning!

04/05/2025

با کردار رہو گے تو ہی سر اُٹھا کے چل سکو گے قدرت باکردار انسان کو طاقت، استقامت اور صبر سے نوازتی ہے۔
جب یہ تین چیزیں آپ کے پاس آ گئیں تو دنیا آپ کی۔

03/05/2025

جتنا شکر کرو گے اُتنا ہی ملتا جائے گا

01/05/2025
25/04/2025
18/04/2025
18/04/2025

زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں، اللّٰہ کے بنائے ہوئے نقشے سے اُلجھنے کی بجائے اُسے سمجھنے کی کوشش کریں۔

Adress

Lansiarvagen 18
Kristianstad
29137

Webbplats

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Usama Razzaq postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Affären

Skicka ett meddelande till Usama Razzaq:

Dela