Nordic Times Urdu.se

Nordic Times Urdu.se Daily Roznama Nordic Times Urdu Is One Of The Most Widely Circulated International Urdu Newspaper Voice Of Overseas Pakistanis

26/10/2025
17/09/2025

قطر میں ہونے والی "اسلامی سربراہی کانفرنس" ختم جبکہ اسرائیل کی موجودہ صورتحال

17/09/2025

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے کئی جذباتی تمغے پیش کرنے کی تقریبات میں حصہ لیا، خاص طور پر 2025 میں نمایاں کیا گیا، جہاں انہوں نے یوکرین کے تنازعے میں روس کی حمایت کرنے والے فوجی آپریشنز میں شامل فوجیوں کو اعزاز سے نوازا۔

سعودی عرب نے باضابطہ طور پر اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
16/09/2025

سعودی عرب نے باضابطہ طور پر اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر جان سوینی‏ہم غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے۔اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیے۔
16/09/2025

سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر جان سوینی
‏ہم غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے۔اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیے۔

امریکا اسرائیل مل کر مسجد اقصیٰ کی کھدائی کررہے ہیں
16/09/2025

امریکا اسرائیل مل کر مسجد اقصیٰ کی کھدائی کررہے ہیں

تاریخ میں پہلی بار 50 امریکی ریاستوں کے اراکین پارلیمنٹ اسرائیل پہنچ گئے ‏اسرائیل کی کھلی حمایت کا اعلان
16/09/2025

تاریخ میں پہلی بار 50 امریکی ریاستوں کے اراکین پارلیمنٹ اسرائیل پہنچ گئے
‏اسرائیل کی کھلی حمایت کا اعلان

16/09/2025

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک کا خصوصی عدالتوں کے قیام بارے اوورسیز پاکستانئیوں سے خطاب

پاکستان کے لئے چائنیز ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ J-35 کے گزشتہ آرڈر کی تعداد کو 40 سے بڑھا کر 80 کئیے جانے کے قوی امکا...
16/09/2025

پاکستان کے لئے چائنیز ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ J-35 کے گزشتہ آرڈر کی تعداد کو 40 سے بڑھا کر 80 کئیے جانے کے قوی امکانات، بات چیت فیصلہ کن مرحلے میں داخل

راولپنڈی: شیخ رشید احمد کارڈیالوجی ہسپتال میں شیخ راشد شفیق کے والد اپنے بڑے بھائی کی عیادت کرتے ہوئے
16/09/2025

راولپنڈی: شیخ رشید احمد کارڈیالوجی ہسپتال میں شیخ راشد شفیق کے والد اپنے بڑے بھائی کی عیادت کرتے ہوئے

قطر کے وزیر دفاع اور اعلیٰ فوجی اہلکاروں نے دوحہ، قطر میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی
16/09/2025

قطر کے وزیر دفاع اور اعلیٰ فوجی اہلکاروں نے دوحہ، قطر میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی

اسرائیلی حکام:‏قطر پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کو میزائل داغنے سے پہلے ہی اطلاع دے دی گئی تھی۔‏اگر وہ چاہتے تو روک سکتے تھے...
16/09/2025

اسرائیلی حکام:
‏قطر پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کو میزائل داغنے سے پہلے ہی اطلاع دے دی گئی تھی۔
‏اگر وہ چاہتے تو روک سکتے تھے… لیکن حقیقت میں انہوں نے نہیں روکا۔

‏(ماخذ: Axios)

Adress

Krogarvagen 28 Norsborg
Stockholm
14552

Telefon

+46722537205

Webbplats

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Nordic Times Urdu.se postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Affären

Skicka ett meddelande till Nordic Times Urdu.se:

Dela