Pakistan Rang

Pakistan Rang Pakistan Rang is a Digital media platform & content developer.

شفا انٹرنیشنل کے باہر شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنے قائد کا استقبال کیا
20/08/2026

شفا انٹرنیشنل کے باہر شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنے قائد کا استقبال کیا

بانی پی ٹی آئ عمران خان کی شفا ہسپتال آمد
20/08/2026

بانی پی ٹی آئ عمران خان کی شفا ہسپتال آمد

مجبوری یہ ہوئی کہ اگر آج ہی ہسپتال منتقل نہ کرتے تو توہین عدالت کی کاروائی میں وزیراعظم فارغ ہو جانا تھا محسن حجازی ایکس...
20/08/2026

مجبوری یہ ہوئی کہ اگر آج ہی ہسپتال منتقل نہ کرتے تو توہین عدالت کی کاروائی میں وزیراعظم فارغ ہو جانا تھا

محسن حجازی ایکس صارف

سسٹم کو  Resetکرنا پڑے گایہ Reset والا لفظ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی طرف سے ایک اہم ترین شخصیت کو ملاقات کے دوران بولا...
20/08/2026

سسٹم کو Resetکرنا پڑے گا

یہ Reset والا لفظ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی طرف سے ایک اہم ترین شخصیت کو ملاقات کے دوران بولا گیا تھا

صحافی ذیشان عزیز

ایک بیمار کے سامنے ششٹم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں وہ باہر آگیا تو سب اسپتال داخل ہو جائیں گے صحافی ایثار رانا
20/08/2026

ایک بیمار کے سامنے ششٹم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں وہ باہر آگیا تو سب اسپتال داخل ہو جائیں گے
صحافی ایثار رانا

عمران خان کو اگر رہا کر دیا جاتا ہے تو وہ فوج یا آرمی چیف سے محاز آرائی نہیں کریں گے  بانی ایک اعلی ظرف شخصیت ہیں وہ نہی...
20/08/2026

عمران خان کو اگر رہا کر دیا جاتا ہے تو وہ فوج یا آرمی چیف سے محاز آرائی نہیں کریں گے
بانی ایک اعلی ظرف شخصیت ہیں وہ نہیں چاہتے کہ ملک کو نقصان پہنچے
زولفقار بخاری کا رائٹرز کو انٹرویو میں دعوی

عمران خان کو آج رات اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے  پولیس افسرا...
20/08/2026

عمران خان کو آج رات اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے ہمراہ شفا انٹرنیشنل کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

شفا انٹرنیشنل اسپتال کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

شفا انٹرنیشنل اسپتال کے قریب روڈ کے کنارے کھڑی گاڑیوں کو لفٹر کے ذریعے ہٹادیا گیا۔

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے حکومت نے دوبارہ نظر ثانی درخواست دائر کر دی ہے اور توقع ہے ک...
20/08/2026

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے حکومت نے دوبارہ نظر ثانی درخواست دائر کر دی ہے اور توقع ہے کہ اس پر آج یا کل فیصلہ آ جائے گا
سینٹر رانا ثنا اللہ

آج رات 12 بجے تک منتقلی کا وقت ہے
اعظم نظیر تارڑ

آپس میں تو پہلے طے کر لیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں لکھا کیا ہے
سوشل میڈیا صارف محمد ذیشان عوان

بانی پی ٹی آئ عمران خان کو علاج کے لیے آج رات ہسپتال منتقل  کیے جانے کا امکان
20/08/2026

بانی پی ٹی آئ عمران خان کو علاج کے لیے آج رات ہسپتال منتقل کیے جانے کا امکان

حکومت نے سپریم کورٹ سے نظر ثانی درخواست واپس لے لی سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل نہ کرنے کا نہ پہلے کوئی عذر تھا ن...
20/08/2026

حکومت نے سپریم کورٹ سے نظر ثانی درخواست واپس لے لی
سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل نہ کرنے کا نہ پہلے کوئی عذر تھا نہ اب ہے
عمران خان کو فی الفور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ہوگا
سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی

Adress

Trollhättan
46162

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Pakistan Rang postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Affären

Skicka ett meddelande till Pakistan Rang:

Genvägar

Dela