
20/07/2025
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پچاس بے غیرت مردوں نے لڑکی کی پیٹھ میں گولیاں مار کر مردانگی کا ثُبوت دیا اس خاتون نے کوئی فریاد نہ کی اور نہ محبت کے جرم سے انکار کیا اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے اعتماد سے آگے بڑھی اور گولیوں کی بوچھاڑ میں گر گئی۔۔یہ ان تمام بزدل مردوں سے کہیں بہادر خاتون تھی
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان 😭