21/08/2025
😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭
مالم جبہ انظروچینہ سے تعلق رکھنے والا عبدالمستعان عرف گلدہ کا جواں سال بیٹا، عدنان کا بھائی(محمدعمران) وفات ہوچکا ہے۔
محمد عمران دو دن پہلے ملائشیاء میں اچانک دل کے دورہ پڑھنے سے انتقال کرگئے تھے۔ ان کی جسدخاکی اج ملائشیاء سے پاکستان پہنچ چکا ہے۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ 22/08/2025 دن 10:00 بجے مینگورہ پانڑ گاؤں دنگرام میں ادا کی جائیگی۔