Rai Bilal Zafar Official

Rai Bilal Zafar Official بس ایک بندہ، ایک کیمرہ، اور اصل زندگی۔

24/04/2026

جب دیسی بندہ جہاز میں چڑھ جائے لیں پھر اسکی حرکتیں۔
゚ ゚

22/04/2026

کومنٹس میں بتاؤ کہاں پر ہے؟

21/04/2026
20/04/2026

تھائی لینڈ میں میوزیکل کانسررٹ کی سمجھ نہ بھی آئے لیکن مزا ضرور آتا ہے۔
゚

Guess the Location 📍
16/04/2026

Guess the Location 📍

کہتے ھیں کہ کسی ملک میں نان بائی بادشاہ کے پاس گئے کہ روٹی کی قیمت پانچ روپے بڑھائی جائے   تو بادشاہ نے کہا کہ اس طرح تو...
04/04/2026

کہتے ھیں کہ کسی ملک میں نان بائی بادشاہ کے پاس گئے کہ روٹی کی قیمت پانچ روپے بڑھائی جائے تو بادشاہ نے کہا کہ اس طرح تو عوام بھڑک جائے گی
ایک وزیر جو بہت چالاک تھا اس نے مشورہ دیا کہ نان بائی اپنے طور پہ روٹی کی قیمت بیس روپے بڑھا دیں اور جب عوام شور مچائے تو بادشاہ دس روپے کم کر دے
چنانچہ ایسا ہی ھوا کہ نان بائیوں نے بیس روپے قیمت بڑھا دی عوام بھڑک گئی اور احتجاج شروع کر دیا
بادشاہ نے سخت حکم جاری کرتے ھوئے فوری روٹی دس روپے سستی کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا
یوں نان بائی خوش کہ انہیں پانچ کی بجائے دس روپے منافع مل گیا اور عوام خوش کہ انہیں دس روپے ریلیف مل گیا
اس تحریر کا پٹرول کی قیمت بڑھانے یا گھٹانے سے کوئی تعلق نہیں ۔

ที่อยู่

Bangkok

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Rai Bilal Zafar Officialผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ทางลัด

แชร์