JENDI news جیندی نیوز

JENDI news  جیندی نیوز ہماری یہی کوشش ہے کہ یہاں پر آپ کو مستند اور صحیح خبر بروقت ملے اور اپنے علاقے کے مسائل پر بات کریں۔

سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے داخلہ مقرر
07/03/2025

سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے داخلہ مقرر

چارسدہ: تنگی پولیس کی کامیاب کاروائی ، انٹرنیشنل آئس سمگلر سمیت ایک مجرم اشتہاری اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ایک ملزم...
07/03/2025

چارسدہ: تنگی پولیس کی کامیاب کاروائی ، انٹرنیشنل آئس سمگلر سمیت ایک مجرم اشتہاری اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ایک ملزم پستول سمیت گرفتار ، آئس برآمد ، مزید تفتیش جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ تنگی فضل داؤد خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک مجرم اشتہاری ، اسلحہ نمائش میں ملوث ایک ملزم سمیت انٹرنیشنل آئس سمگلر کو گرفتارکرکے 1060 گرام ائس برآمد کرلیا ، کاروائی کے دوران ایک پستول اور 25 کارتوس بھی برآمد کیا،

ڈی ایس پی شبقدر ریاض خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس عرفان خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے آئس میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے 310 گرام ائس برآمد کرلیا ،
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے

‏جب عافیہ کو پاکستان واپس لانے کی بات آتی ہے تو شہباز حکومت عدالت میں کہتی ہے کہ ہمارا امریکہ سے قیدیوں کے تبادلے کا معا...
07/03/2025

‏جب عافیہ کو پاکستان واپس لانے کی بات آتی ہے تو شہباز حکومت عدالت میں کہتی ہے کہ ہمارا امریکہ سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے، حکومت اب بتائے کہ کس معاہدہ کے تحت ایک اففان شہری کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا؟ مشتاق احمد خان رہنما جماعت اسلامی

ایم این اے ملک انور تاج کی کوششوں سے چارسدہ کے عوام کے لئے سب سے بڑا رمضان پیکچ منظور۔۔  جو بہت جلد ایزی پیسہ اکاونٹ کے ...
07/03/2025

ایم این اے ملک انور تاج کی کوششوں سے چارسدہ کے عوام کے لئے سب سے بڑا رمضان پیکچ منظور۔۔
جو بہت جلد ایزی پیسہ اکاونٹ کے زریعے چارسدہ کےعوام وصول کریں گے

01/08/2024
06/05/2024

خیبر پختونخوا کابینہ کے وہ ممبران جو پشاور کے نہیں ہیں ان کیلئے ہاؤس رینٹ کی مد میں ماہانہ دو لاکھ روپے کی منظوری دیدی گئی، یاد رہے کہ کابینہ کے 23 میں صرف دو کا تعلق پشاور سے ہے۔

سنیٹر ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب، مرکزی صدارت کے لئے ایمل ولی خان کا نام امیر حیدر خان ہوتی نے پی...
05/05/2024

سنیٹر ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب، مرکزی صدارت کے لئے ایمل ولی خان کا نام امیر حیدر خان ہوتی نے پیش کی۔

فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تصدیق کر دی۔
03/05/2024

فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تصدیق کر دی۔

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقہ گدون میں واصف نامی بچہ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے خود پر فائ رنگ سے جاں بح ق ہوگیا، پول...
03/05/2024

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقہ گدون میں واصف نامی بچہ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے خود پر فائ رنگ سے جاں بح ق ہوگیا، پولیس زرائع

03/05/2024

عالمی یوم آزادی صحافت کا اس بار تھیم "پریس فار پلینٹ" کافی اہمیت کا حامل ہے ۔زمین پر انسانی بقا کیلئے یہ انتہائی اہم ہے۔میں آزادی صحافت کے اس اہم دن پر تمام میڈیا آرگنائزیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ماحولیات سے متعلق عوام میں شعور پیدا کر رہے ہیں،Barrister Dr Muhammad Ali Saif

پاکستان کا سیٹیلائٹ مشن (آئی کیوب قمر)چاند کے لیے روانہ ہو گیا۔ یہ مشن چین کی اسپیس لانچ سائٹ سے بیجنگ کے چاند مشن 'چینگ...
03/05/2024

پاکستان کا سیٹیلائٹ مشن (آئی کیوب قمر)چاند کے لیے روانہ ہو گیا۔ یہ مشن چین کی اسپیس لانچ سائٹ سے بیجنگ کے چاند مشن 'چینگ 6 کے ساتھ روانہ کیا گیا ہے

بلوچستان کے شہر خضدار میں دھ ماکے میں پریس کلب کے صدر اور مقامی صحافی مولانا محمد صدیق جا ن ب حق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطاب...
03/05/2024

بلوچستان کے شہر خضدار میں دھ ماکے میں پریس کلب کے صدر اور مقامی صحافی مولانا محمد صدیق جا ن ب حق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق دھ ماکہ چمروک ایریا میں ہوا جس میں پریس کلب کے صدر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھ ماکے میں دیگر نو افراد ز خ می بھی ہوئے ہیں۔ وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے خضدار واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آزادئ صحافت کے دن پریس کلب کے صحافی کی ہل اکت صحافت کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے۔

ที่อยู่

Smutsakhon

เบอร์โทรศัพท์

+923189285114

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ JENDI news جیندی نیوزผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง JENDI news جیندی نیوز:

แชร์