12/05/2025
عارف والا/گیس سلنڈر کی دوکان میں آگ لگ گئی
عارف والا/گیس ریفلنگ دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی
عارف والا/دکان کے سامنے کھڑی گاڑی میں بھی آگ لگ گئی
عارف والا/ریسکیو ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، آگ پر قابو پا لیا گیا
عارف والا/تاحال کسی نقصان کا اندازہ نہ لگایا جا سکا ہے ۔