Follow for more

Follow for more Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Follow for more, Media/News Company, Ankara.

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ سلمان علی آغا کی شاندار دوسری سنچری اور حارث رؤف کی 4 وکٹوں ن...
11/11/2025

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ سلمان علی آغا کی شاندار دوسری سنچری اور حارث رؤف کی 4 وکٹوں نے پاکستان کو کامیابی دلائی۔

Pakistan 🇵🇰 are the Champions of the Hong Kong Sixes , this is 6th time Pak win this tournament 🔥🔥🔥
09/11/2025

Pakistan 🇵🇰 are the Champions of the Hong Kong Sixes , this is 6th time Pak win this tournament 🔥🔥🔥

اتوار کا دن ایک بار پھر بھارتیوں کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا 😅😅😅 ہانگ کانگ سپر سکسز میں سری لنکا نے بھارت کو 48 رنز سے شکست ...
09/11/2025

اتوار کا دن ایک بار پھر بھارتیوں کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا 😅😅😅 ہانگ کانگ سپر سکسز میں سری لنکا نے بھارت کو 48 رنز سے شکست دے دی۔

Not a way to get out , Babar Azam was looking in his colours tonight but unfortunately he is runout
08/11/2025

Not a way to get out , Babar Azam was looking in his colours tonight but unfortunately he is runout

08/11/2025

Pakistan beats South Africa and qualified for the Semi Final of Hong Kong Sixes.

Semi Final will be played tomorrow.

"مصباح گیا... تو یاسر بھی گیا۔ کیوں؟"کرکٹ میں کبھی کبھی سب کچھ ایک چہرے کے دئیے گئے ایک اعتماد سے جڑا ہوتا ہے۔ یاسر شاہ ...
07/11/2025

"مصباح گیا... تو یاسر بھی گیا۔ کیوں؟"

کرکٹ میں کبھی کبھی سب کچھ ایک چہرے کے دئیے گئے ایک اعتماد سے جڑا ہوتا ہے۔ یاسر شاہ کے لیے وہ چہرہ مصباح الحق تھا۔ جب مصباح گیا - یاسر کا جادو بھی جیسے تھم گیا۔

یاسر شاہ جس نے ہمیں یاد دلایا کہ عبد القادر والی لیگ اسپن ابھی زندہ ہے۔
جس نے چوٹی کی بیٹنگ لائنوں کو اپنی انگلیوں پر نچایا۔
جس نے ڈھیروں وکٹیں لے کر دنیا کرکٹ کو پریشان کر دیا۔

244 وکٹیں صرف 48 ٹیسٹ میچوں میں۔
ایک وقت وہ دنیا کے بہترین اسپنرز میں شمار ہوتے تھے۔
لیکن پھر کچھ ٹوٹ گیا۔
کچھ ایسا جو صرف اعداد و شمار سے نہیں سمجھا جا سکتا۔

مصباح کے جانے کے بعد ٹیم بدل گئی، ماحول بدل گیا، سوچ بدل گئی۔
وہ بولر جسے رہنمائی، اعتماد اور پلاننگ کی ضرورت تھی -
وہ اکیلا رہ گیا۔
کپتان بدلے، کوچ بدلے، مگر یاسر کی وہ چمک جو ایک وقت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی پہچان تھی، ماند پڑ گئی۔

سلیکٹرز خاموش رہے،
اور وہ یاسر جو بہت سارے ریکارڈ بنانے کے قریب تھا،
اب اسکواڈ میں جگہ ڈھونڈتا رہ گیا۔

یاسر شاہ کی کہانی صرف ایک لیگ اسپنر کی نہیں،
یہ اُس ناقص نظام کی کہانی ہے جو ٹیلنٹ کو جنم تو دیتا ہے مگر سنبھال نہیں پاتا۔

- باسط سبحانی

Pakistan defeated Kuwait by 4 wickets in their opening match of the Hong Kong Super Sixes.
07/11/2025

Pakistan defeated Kuwait by 4 wickets in their opening match of the Hong Kong Super Sixes.

🔥 BABAR AZAM IS HAPPY WITH MOHAMMAD NAWAZ BATTING. TRUE BONDING 🙏
06/11/2025

🔥 BABAR AZAM IS HAPPY WITH MOHAMMAD NAWAZ BATTING. TRUE BONDING 🙏

True Match winner Mohammad Nawaz scored a Brilliant Fifty ❤️
06/11/2025

True Match winner Mohammad Nawaz scored a Brilliant Fifty ❤️

🚨 BREAKING NEWS شاہین شاہ افریدی نے مچل اسٹار کا ریکارڈ توڑ دیا 🙌 کہاں ہے وہ لوگ جو ایک وقت میں شاہین کا مذاق اڑا رہا تھ...
05/11/2025

🚨 BREAKING NEWS

شاہین شاہ افریدی نے مچل اسٹار کا ریکارڈ توڑ دیا 🙌
کہاں ہے وہ لوگ جو ایک وقت میں شاہین کا مذاق اڑا رہا تھا
میں نے پہلے بھی کہا کہ شاہین شاہ پاکستان ٹیم کا مستقبل ہے اور اج بھی کہتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل شاہین شاہ ہے 🔥✅

اگر کسی کو تکلیف ہے تو یہی تکلیف آپکو ملتی رہے گی🫣🦅

Shaheen Afirdi Said,  Babar azam is a Match winner. Babar azam will score century in next Match don't worry. Babar has d...
05/11/2025

Shaheen Afirdi Said, Babar azam is a Match winner. Babar azam will score century in next Match don't worry. Babar has done so much for Pakistan Cricket now it's our duty to support Babar azam in his rough Patch." !!🔥🤩

محمد رضوان گزشتہ دو سالوں میں پاکستان کے سب سے زیادہ مسلسل ون ڈے بلے باز رہے ہیں، 2023 سے اب تک ان کی اوسط 53 ہے۔
05/11/2025

محمد رضوان گزشتہ دو سالوں میں پاکستان کے سب سے زیادہ مسلسل ون ڈے بلے باز رہے ہیں، 2023 سے اب تک ان کی اوسط 53 ہے۔

Address

Ankara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Follow for more posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share