Özge Törer

Özge Törer Video Creator Actor

 #دیدارِ_مصطفیٰﷺ♥️"سلطان نورالدین زنگی کو خواب میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا"سلطان نورال...
23/11/2023

#دیدارِ_مصطفیٰﷺ♥️
"سلطان نورالدین زنگی کو خواب میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا"

سلطان نورالدین زنگی عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا، میرے ہوتے ہوئے میرے آقاﷺ کو کون ستا رہا ہے ؟

آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھااور آج پھر چند لمحوں پہلے انھیں آیا جس میں سرکار دو عالم ﷺنے دو افراد کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ یہ مجھے ستا رہے ہیں۔

اب سلطان کو قرار کہاں تھا، انہوں نے چند ساتھی اور سپاہی لے کر دمشق سے مدینہ جانے کا ارادہ فرمایا ۔اس وقت دمشق سے مدینہ کا راستہ 20-25 دن کا تھا مگر آپ نے بغیر آرام کیئے یہ راستہ 16دن میں طے کیا۔

مدینہ پہنچ کر آپ نے مدینہ آنے اور جانے کے تمام راستے بند کروائے اور تمام خاص و عام کو اپنے ساتھ کھانے پر بلایا۔اب لوگ آ رہے تھے iور جا رہے تھے ،آپ ہر چہرہ دیکھتے مگر آپکو وہ چہرے نظر نہ آئے اب سلطان کو فکر لاحق ہوئی اور آپ نے مدینے کے حاکم سے فرمایا کہ کیا کوئی ایسا ہے جو اس دعوت میں شریک نہیں ہو سکا۔

جواب ملا کہ مدینے میں رہنے والوں میں سے تو کوئی نہیں مگر دو مغربی زائر ہیں جو روضہ رسول کے قریب ایک مکان میں رہتے ہیں تمام دن عبادت کرتے ہیں اور شام کو جنت البقی میں لوگوں کو پانی پلاتے ہیں ، جو عرصہ دراز سے مدینہ میں مقیم ہیں۔

سلطان نے ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی، دونوں زائر بظاہر بہت عبادت گزار لگتے تھے انکے گھر میں تھی ہی کیا ایک چٹائی اور دو چار ضرورت کی اشیاء کہ یکدم سلطان کو چٹائی کے نیچے کا فرش لرزتا ہوا محسوس ہوا۔ آپ نے چٹائی ہٹا کے دیکھا تو وہاں ایک سرنگ تھی۔

آپ نے اپنے سپاہی کو سرنگ میں اترنے کا حکم دیا ،وہ سرنگ میں داخل ہوئے اور واپس آکر بتایا کہ یہ سرنگ نبی پاک ﷺکی قبر مبارک کی طرف جاتی ہے،یہ سن کر سلطان کے چہرے پر غیظ و غضب کی کیفیت تاری ہوگئی ۔

آپ نے دونوں زائرین سے پوچھا کے سچ بتاؤ کہ تم کون ہو؟
حیل و حجت کے بعد انہوں نے بتایا کے وہ یہودی ہیں اور اپنے قوم کی طرف سے تمہارے پیغمبر کے جسم اقدس کو چوری کرنے پر مامور کئے گئے ہیں۔

سلطان یہ سن کر رونے لگے، اور اسی وقت ان دونوں کی گردنیں اڑا دی گئیں۔
سلطان نے روتے ہوئے کہا کہ’’میرا نصیب دیکھو کہ پوری دنیا میں سے اس خدمت کے لئے اس غلام کو چنا گیا‘‘۔
اس ناپاک سازش کے بعد ضروری تھا کہ ایسی تمام سازشوں کا ہمیشہ کہ لیے خاتمہ کیا جائے، سلطان نے معمار بلائے اور قبر اقدس کے چاروں طرف خندق کھودنے کا حکم دیا یہاں تک کے پانی نکل آئے۔سلطان کے حکم سے اس خندق میں پگھلا ہوا سیسہ بھر دیا گیا اور روضہ رسولﷺ کو اللہ کے فضل سے ہمیشہ کیلئے محفوظ کر دیا گیا۔۔۔

28/09/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

غور سے دیکھیں.. کیا دکھائی دیتا ہے 🙂
28/09/2023

غور سے دیکھیں.. کیا دکھائی دیتا ہے 🙂

As life gets greener!🫶💚         Ozge Torer
01/09/2023

As life gets greener!🫶💚


Ozge Torer

🆕🆕🆕 تیار رہو کورولس فیملی!آج ہمارے پسندیدہ الپس میں سے ایک ، جرگوتائ الپ اور جنگجو خاتون آئگل خاتون ❤❤❤❤ شادی کر رہے ہیں...
09/07/2023

🆕🆕🆕
تیار رہو کورولس فیملی!
آج ہمارے پسندیدہ الپس میں سے ایک ، جرگوتائ الپ اور جنگجو خاتون آئگل خاتون ❤❤❤❤ شادی کر رہے ہیں۔
یعنی جرگوتائ کا کردار ادا کرنے والے اداکار چاغری اور بوسے ارسلان عرف آئگل خاتون شادی ❤❤❤ کر رہے ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں بہت سی خوشیوں سے نوازے اور ان کے نئے سفر میں برکت عطا فرمائے۔ 😇😍🙌

بوذداغ نے کیا سے کیا بنا دیا 🤭😝
09/07/2023

بوذداغ نے کیا سے کیا بنا دیا 🤭😝

اب جتنے بھی ترک ڈرامے بن جائے لیکن جب ایک لمبے عرصے بعد کسی ترک سیریز کو یاد کیا جائے گا تو سب سے پہلے ذہین میں آنے والا...
25/06/2023

اب جتنے بھی ترک ڈرامے بن جائے لیکن
جب ایک لمبے عرصے بعد کسی ترک سیریز
کو یاد کیا جائے گا تو سب سے پہلے ذہین میں
آنے والا نام ہوگا
✨❥ ⃝🎀 ᷞ ͥ ᷫ ͤ🌎 ᷞ ͥ ᷡ ͤ🎀»✨
#𝗠𝗮𝗹𝗵𝘂𝗻 #𝗕𝗮𝗹𝗮𝗞𝗵𝗮𝘁𝘂𝗻 #𝗮𝗹𝗽𝗮𝗿𝘀𝗮𝗹𝗮𝗻

کورولوش عثمان سیزن 4 کے اختتام پر علاؤ الدین اپنے ساتھی اداکاروں اور نئے ڈرامہ رائٹر احمد یلماز کے ساتھ.
10/06/2023

کورولوش عثمان سیزن 4 کے اختتام پر علاؤ الدین اپنے ساتھی اداکاروں اور نئے ڈرامہ رائٹر احمد یلماز کے ساتھ.

کورولوش عثمان سیزن 4 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اداکار ایک دوسرے کو سیٹ پر  الوداع کر رہے ہیں.
10/06/2023

کورولوش عثمان سیزن 4 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اداکار ایک دوسرے کو سیٹ پر الوداع کر رہے ہیں.

05/06/2023

🕋‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے. امین🕋

Miraslava kostyeva   AlCHeechek    Kurulus Osman
05/06/2023

Miraslava kostyeva AlCHeechek

Kurulus Osman

سلطان عبد الحمید اور تحسین پاشا ❤️❤️❤️❤️ ماضی اور حال ایک ہی تصویر میں.
04/06/2023

سلطان عبد الحمید اور تحسین پاشا ❤️❤️❤️❤️ ماضی اور حال ایک ہی تصویر میں.

Yemin Töreni | TBMM 🇹🇷
04/06/2023

Yemin Töreni | TBMM 🇹🇷

03/06/2023

قیامت کے دن ساری کرنسی فیل ہو جائے گی لیکن محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا

02/06/2023
ترکیے صدارتی انتخابات کے نتائج 🇹🇷صدر رجب طیب اردوان فاتح 🔥🔥🔥
28/05/2023

ترکیے صدارتی انتخابات کے نتائج 🇹🇷
صدر رجب طیب اردوان فاتح 🔥🔥🔥

پایہ تخت عبد الحمید میں تحسین پاشا اور باربروسہ میں درویش کا کردار کرنے والے اداکار بہادیر ینی شہرلی اوغلو حالیہ الیکشن ...
15/05/2023

پایہ تخت عبد الحمید میں تحسین پاشا اور باربروسہ میں درویش کا کردار کرنے والے اداکار بہادیر ینی شہرلی اوغلو حالیہ الیکشن میں طیب ایردوان کی آق پارٹی کی طرف سے منیسا سے اسمبلی رکن منتخب ہوگئے ہیں. کامیابی پر ڈھیر ساری مبارک باد، اللہ تعالیٰ انہیں خدمت کی توفیق عطا فرمائے.

Address

Beyazıt
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Özge Törer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Özge Törer:

Share

Category