Digital Magazine

Digital Magazine The Media Agency..
(4)

حکومت اگلے سال 7 سے 8 ہزار ارب روپے قرض لے گی کیونکہ ابھی ان کے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں، حبیب اکرم
13/06/2026

حکومت اگلے سال 7 سے 8 ہزار ارب روپے قرض لے گی کیونکہ ابھی ان کے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں، حبیب اکرم

غریب کا چولہا ٹھنڈا، حکمرانوں کے باغات ہرے بھرے!بجٹ میں صدر کے لان کیلئے ساڑھے 10 کروڑ، وزیر اعظم کے باغ کیلئے ساڑھے 4 ک...
13/06/2026

غریب کا چولہا ٹھنڈا، حکمرانوں کے باغات ہرے بھرے!
بجٹ میں صدر کے لان کیلئے ساڑھے 10 کروڑ،
وزیر اعظم کے باغ کیلئے ساڑھے 4 کروڑ روپے مختص

13/06/2026

آئی ایم ایف نے کس ن لیگی منسٹر کو نہیں مانا؟ کہا! جاؤ اپنے اوپر کوئی احسان کرو ۔۔ خود دیکھیں

13/06/2026

بے نظیر انکم سپورٹ بجٹ اگر گریجویٹ طلباء کو بغیر سود قرضے دیے جائیں تو نوجوان کتنا آگے بڑھ سکتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنی راۓ دیں

ٹاؤٹس کے ذریعے پہلے بتا دیا جاتا ہے۔کشمیری ہمارے بھائی ہیں اے اللہ ان کی حفاظت فرما
12/06/2026

ٹاؤٹس کے ذریعے پہلے بتا دیا جاتا ہے۔کشمیری ہمارے بھائی ہیں اے اللہ ان کی حفاظت فرما

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے وزیر خزانہ کی ریلیف کی تجویز ، سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے تنخواہ والوں کیلئے ٹیکس کی شرح 23...
12/06/2026

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے وزیر خزانہ کی ریلیف کی تجویز ، سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے تنخواہ والوں کیلئے ٹیکس کی شرح 23 سے کم کر کے 20 فیصد کر دی گئی، سالانہ 32 سے 41 لاکھ روپے کمانے والوں کا ٹیکس30 سے کم کر کے 25 فیصد کر دیا گیا

“بھارت چناب کا پانی بیاس میں ڈالنے کیلیے سرنگ بنانے پر کام کر رہا ہے اور ہم گوجرانوالہ میں 100 ارب روپے سے میٹرو منصوبہ ...
12/06/2026

“بھارت چناب کا پانی بیاس میں ڈالنے کیلیے سرنگ بنانے پر کام کر رہا ہے اور ہم گوجرانوالہ میں 100 ارب روپے سے میٹرو منصوبہ بنا رہے ہیں۔ “ عدنان عادل

12/06/2026

‏بلاول 4 بج کر 15 منٹ پر ناراض ہوئے، 4 بج کر 38 منٹ پر اسحاق ڈار منانے گئے، لیکن بات نہیں بنی، پھر آخر میں 5 بج کر 5 منٹ پر خبر آئی محسن نقوی نے بلاول کو منا لیا اور ایوان لے آئے🙄
صحافی احمد وڑائچ کا ٹویٹ

قاسم خان سوری کا بیان🔥🔥
12/06/2026

قاسم خان سوری کا بیان🔥🔥

سابق وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سمجھتی ہے کہ جو شخص ماہانہ ساڑھے 8 ہزار روپے کماتا ہے وہ غریب ...
12/06/2026

سابق وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سمجھتی ہے کہ جو شخص ماہانہ ساڑھے 8 ہزار روپے کماتا ہے وہ غریب نہیں ہے،اس حساب سے بھی پاکستان میں 29 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے ہیں ۔

Address

Bolu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Magazine:

Share