ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Urdu Dubbed Turkish Movies

  • Home
  • Turkey
  • Istanbul
  • ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Urdu Dubbed Turkish Movies

ٹرکش فلم اردو ڈبنگ  کے ساتھ - Urdu Dubbed Turkish Movies الطريق الضبابي

چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔

نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔

جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، ا

ٓپ دیکھیں گے ۔

اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔

ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

29/09/2024

اپنے محبوب کا اصل چہرہ نہیں دیکھ سکی
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

28/09/2024

ماں کی زندگی برباد کر دی
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

27/09/2024

ساس کے ظلم سے تنگ آ کر بہو کا انجام
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

26/09/2024

خوشگوار گھر کو برباد کرنے والی جادوگر ساس
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

25/09/2024

اللہ کسی کو ایسا امتحان نہ دے
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

24/09/2024

کہاں ملتے ہیں اب ایسے خوبصورت محبت کرنے والے آدمی
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

23/09/2024

گود لیے ہوئے بچے کو واپس لینے آگئے
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

21/09/2024

زندگی کی جنگ لڑتی لڑکی کے لیے امید کی کرن
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

20/09/2024

وفات پانے والے شوہر کے ناجائز بچے کے بارے میں معلوم ہوا
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

20/09/2024

جوانی میں ہی لاعلاج بیماری کی گرفت میں
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

19/09/2024

بس اللہ کی مرضی ہو تو دروازے کھلتے ہیں
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

18/09/2024

محبت نے دوبارہ دروازہ کھٹکھٹایا
#ترکفلمیں #فلم #ترکفلمیں #ترکی #فيلمتركي #اردوڈب

Address

Istanbul

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Urdu Dubbed Turkish Movies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Urdu Dubbed Turkish Movies:

Share