12/07/2026
عمران خان کی بہنیں عدالتوں میں جائیں,عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل جائیں, عمران خان کی بہنیں کارکنوں کو سڑکوں پر لائیں ۔
تو یہ ہجڑا پارٹی لیڈرشپ کیا جھک مار رہی ہے؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ استعفے دے اور گھروں کو جائیں۔